تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَند کے معانیدیکھیے
مُنہ بَند کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- ۱۔ (i) لب بستہ ، خاموش
- لب بستہ، دہن بستہ، خاموش، چُپ، کناوری، دوشیزہ، باکرہ
- (ii) بن کھلا (پھول) ، شگوفہ ۔
- (iii) جس میں ڈاٹ لگی ہوئی ہو ، جس کا سوراخ بند ہو (شیشہ ، بوتل وغیرہ)۔
- ۲۔ جس کا بالائی کھلا ہوا سرا یا کنارے بھنچے ہوئے ہوں ، ڈھکا ہوا ، بند کیا ہوا ۔
- ۳۔ (کنایۃً)کنواری ، دوشیزہ ، باکرہ
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- وہ ڈھاٹا یاجالی دار چیز جو چوپایوں کے منھ پر باندھتے ہیں ، منھ چھینکا
شعر
جیسے منہ بند کلی رات کے ویرانے میں
سانس لینا مجھے دشوار ہوا جاتا ہے
English meaning of mu.nh-band
Persian, Hindi - Adjective
- a muzzle, with the mouth closed
- sealed, silent, bud, closed, bachelorette
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- a kind of net that knotted on the mouth of animal
मुँह-बंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- (पदार्थ) जिसका मुंह बंद हो और अभी तक खोला न गया हो। जैसे-मुंह-बंद बोतल।
- (फूल) जो अभी खिला न हो। जैसे-मुंह-बंद कली।
- जिसके होंठ बंद हों, शांत, बिन खिला (फूल), कली, ढका हुआ, बंद क्या हुआ, प्रतीकात्मक: कुंवारी, दोशीज़ा, जिसमें डाट लगी हुई हो, जिस का सूराख़ बंद हो (शीशा, बोतल वग़ैरा)
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो ढाटा या जाली दार चीज़ जो चौपाइयों के मुँह पर बांधते हैं, मुँह छींका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بَند)
مُنہ بَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔