تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور نامَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُور بان٘دْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

گَن٘ج نامَہ

وہ کتاب جس میں خزانے کی اشیا کی فہرست اور دیگر تفصیلات تحریر ہوں

بَرأت نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز وغیرہ جس کی بنا پر کسی کا کسی الزام یا ذمے داری وغیرہ سے بری ہونا ثابت ہو .

تَک٘مِیل نامَہ

(کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند ، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Completion Certificate

جَن٘گ نامَہ

ایسی نظم یا نثر جس میں جن٘گ کے واقعات بیان کیے گئے ہوں .

فَرْہَن٘گ نامَہ

لغت نامہ ، لغت ؛ ایسی کتاب جس میں عقل و دانائی کی باتیں ہوں .

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام

نامَہ نِکالنا

فال نکالنا (غیرمستعمل) ۔

اِجارَہ نامَہ

وہ اقرار نامہ یا دستاویز جو ٹھیکے، کرایے یا ذمہ داری وغیرہ کے لیے لکھی جائے

نامَہ بھیجنا

خط بھیجنا ، چٹھی لکھنا

اَمان نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی کو امان میں دینے کا وعدہ یا اعلان کیا جائے، خط امان، پروانۂ امان

مِہمان نامَہ

وہ کتاب جس میں مہمانوں کے نام اور تاثرات درج ہوں یا کیے جائیں، مہمانوں کی کتاب

تَہْدِید نامَہ

دھمکی کا خط، تن٘بیہ نامہ، تہدیدی فرمان

گِرْوی نامَہ

کسی چیز کو گروی رکھنے کی دستاویز

اَلْطاف نامَہ

خط، عنایت نامہ

اِذْن نامَہ

ترکے کی تقسیم کے متعلق موصی کا وصیت نامہ

چَکّی نامَہ

ایک گانا جو عورتیں شادی بیاہ کے موقع پر ابٹنا پیستے وقت گاتی ہیں

پَنچ نامَہ

(کاشتکاری) کسی انتظامی یا عدالتی فیصلےکے لیے پنچ اور پنچوں کے فیصلے کے لیے راضی نامہ (اقراری دستاویز) ، پنچوں کے فیصلے کو قبول کرنے کا تحریری اقرار نامہ جو فریقین کی طرف سے لکھا جائے.

نامَہ آنا

خط آنا ، چٹھی آنا ، خط پہنچنا ۔

مُہر نامَہ

وہ مہر جو اعتبار کے واسطے تحریر کے اوپر کی جائے یا کاغذ کی پیشانی پر لگائی جائے، مہر پیشانی، مہر فرمان و حکم نامہ، وہ مُہر جو اعتبار کے واسطے کاغذ کی پیشانی پر کردیتے ہیں

ہُنَر نامَہ

کسی علم یا شاعری کی کتاب

نِکاح نامَہ

وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں

ہُولی نامَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں ہولی کے تہوار کی منظر کشی کی گئی ہو

مَرام نامَہ

عرضی ، درخواست ۔

طَلَب نامَہ

(قانون) سمن، حاضرعدالت ہونے کا پروانہ

نامَہ بَری

، ۔

نامَہ مُبارک

(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا

نامَہ بَر

خط پہنچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا

ہِبَہ نامَہ

وہ کاغذ یا دستاویز جس میں کسی چیز کے بخش دینے کا اقرار لکھا جائے، دستاویز

تَبْنِیَت نامَہ

نامَہ نِگاری

خط کتابت ، پیام سلام .

تَہْنِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مبارکباد دی گئی ہو، مبارکباد کا خط .

گِرَامی نامَہ

معزّز آدمی کا خط، کسی بزرگ اور محترم شخصیت کے خط کو تعظیماً لکھتے ہیں، بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط، بڑے کا خط

نامَہ نِگار

خبر نویس، پرچہ نویس، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار

تَوبَہ نامَہ

نُور نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔

مَہر نامَہ

وہ دستاویز یا اقرار نامہ جس میں مہر کی رقم مع شہادت شوہر سے لکھائی جائے ، نکاح نامہ ۔

کَرامَت نامَہ

بزرگ کا خط، عنایت نامہ

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

کار نامَہ

تصویروں کا مرقع جو مصور صنعت و کمال ظاہر کرنے کے لیے بڑی کوشش سے بناتے ہیں

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

اِبْرا نامَہ

پروانہ جس کے ذریعے سے کسی کو بری الذمہ یا مستثنیٰ قرار دیا جائے، دستاویز انفساخ، استحقاق یا دعوے سے دست برداری کی سند

کَرَم نامَہ

خط ، مکتوب ، چٹھی ، نوشتہ ، صحیفہ .

گُم نامَہ

(قانون) دستاویز جو کسی سرکاری کاغذ وغیرہ گُم ہو جانے کے بارے میں اقرار نامے کے طور پر لکھی جائے.

ماہ نامَہ

ہر مہینے شائع ہونے والا رسالہ، ماہوار رسالہ

حُلیَہ نامَہ

فردِ حلیہ

بَرات نامَہ

تنخواہ یا وظیفے وغیرہ کا پروانہ، خط برات

مَلامَت نامَہ

خط یا تحریر جس میں مذمت ہو ، مذمتی خط ، ملامتی مکتوب ۔

چَک نامَہ

گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے

اَمانَت نامَہ

وہ تحریری دستاویز جو کسی چیز کو بطور امانت رکھتے وقت تحریر کی جائے

مہربانی نامَہ

دوست کا خط، محبت آمیز خط، نوازش نامہ، عنایت نامہ

تَولِیَت نامَہ

وہ سند جس کی رو سے کسی کو مسجد، درگاہ یا خانقاہ وغیرہ کا متولی یا مہتمم قرار دیا جائے

جَموگ نامَہ

(زمین وغیرہ کی) مستاجری یا ٹھیکے کی دستاویز

حَیات نامَہ

زندگی کے کوائف پر مشتمل تحریر ، حالات زندگی ؛ زندہ موجود ہونے کی تصدیقی تحریر.

کِرایَہ نامَہ

دستاویز جس پر مالک مکان، کرایہ دار سے عہد نامہ لکھواتا ہے، کرایہ کا اقرار نامہ

حُکْم نامَہ

کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور نامَہ کے معانیدیکھیے

دَسْتُور نامَہ

dastuur-naamaदस्तूर-नामा

اصل: فارسی

دَسْتُور نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتابِ دستور
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of dastuur-naama

Noun, Masculine

  • Custom Book

दस्तूर-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संविधान की पुस्तक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words