تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"duster" کے متعقلہ نتائج
duster کے لیے اردو الفاظ
duster کے اردو معانی
- جھاڑَن
- صافی
duster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झाड़न
- साफ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَساتِیر
دستور کی جمع، ضوابط وقوانین کے مجموعے، اُصول و ضوابط کے دفاتر، آئین کے مجموعے، آئین، قوانین
دوسْتی روٹی
دوستی روٹی، یعنی دو پیڑی روٹی، دو پیڑوں کے درمیان میں گھی لگا کر پکائی ہوئی روٹی، جو بعد میں ایک کی دو دو کرلی جاتی ہیں، جڑواں روٹی
دَسْتار خواں
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتارِ فَضِیلَت
وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند
دَسْتُور ساز
آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا
دَسْتَرخوان
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتَرخوان تَوبَہ تَوبَہ کَر رَہا ہے
جب کھانا چُن دیا گیا ہو اور کھانے والے باتوں میں یا کسی اور کام میں ہوں تو عورتیں کہتی ہیں .
دَسْتار بَدَل
اظہارِ دوستی کے لئے ایک دوسرے کا لباس پہننا ، دو آدمیوں کا آپس میں پگڑی بدل کر بھائی بن جانا، دوست ہو جانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (duster)
duster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔