تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور جاری کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور جاری کَرنا

قاعدہ نِکالنا ، طریقہ مقرر کرنا ، رِواج ڈالنا .

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

جاری شُدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ، رائج

تَشَہُّد مُن٘ھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

دَسْتُور بان٘دْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

صَدْقَۂ جاری

ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے ، جیسے مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.

ہَوائے جاری

چلتی ہوئی ہوا ، سبک خرام ہوا ؛ مراد : پون ، نسیم ۔

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اوس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا .

جاری ہونا

۰۱ (جاگیر وغیرہ کا) ملنا ، عطا ہونا ، واگزاشت ہونا ، دوبارہ نفاذ پانا .

جاری رَہْنا

برقرار رہنا، مسلسل پایا جانا

پیٹ سے سوتے جاری ہو جانا

۔کثرت سے دست آنا۔

لَن٘گَر جاری ہونا

لنگر جاری کرنا (رک) کا لازم ، خیرات بٹنا ، مفت کھانا تقسیم ہونا .

لَن٘گَر جاری رَہنا

لنگر جاری رکھنا (رک) کا لازم ، سدا برت بٹنا ، خیرات تقسیم ہوتی رہنا .

پیٹ جاری ہونا

۔ (ہندو) پتلے پتلے پانی سے دست آنا۔

پانی جاری ہونا

پانی کا بہنا، پانی کا نکلنا، منہ آنکھ سے پانی نکلنا

کام جاری ہونا

۔کام چلنا۔ کام چلتا رہنا۔ ؎

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حُکْم جاری ہونا

۔لازم۔ ؎

نالے جاری ہونا

نالوں سے پانی آنا نیز شور و غل شروع ہونا نیز فریاد پیدا ہونا ۔

کام جاری رہنا

۔کام کا لگاتار ہوتا رہنا۔ کام بند نہ ہونا۔ ؎

نام جاری ہونا

(خطبے میں) نام داخل کرنا ، جمعے وغیرہ کے خطبے میں حاکم کا نام لینا

لوہُو جاری ہونا

خون بہنا ، ماہواری سے ہونا ، ایّام سے ہونا.

حُلْیَہ جاری ہونا

پولیس کی طرف سے اخباروں وغیرہ میں کسی کی شکل و صورت اور قد و قامت وغیرہ کی تفصیل کا شائع ہونا (بیشتر گرفتاری وغیرہ کی غرض سے).

نَہْر جاری ہونا

(کنا یۃً) بہت زیادہ آنسو بہنا۔

نوٹ جاری ہونا

نوٹ جاری کرنا (رک) کا لازم ؛ سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا کیا جانا .

پالِسی جاری ہونا

پالسی قایم رہنا یا ہونا

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

نوٹِس جاری ہونا

سرکاری ادارے کی طرف سے اطلاع نامہ جاری ہونا ۔

راہ جاری ہونا

راہ جاری کرنا (رک) کا لازم ، راستے پر آمد و رفت ہونا

راہ جاری کَرْنا

نئے راستہ پر آمدورفت شرور کرنا، راہ بتانا

سِلْسِلَہ جاری کَرْنا

کوئی کام چھیڑنا ، کسی کام کو شروع کرنا.

ناسُور جاری رَہنا

زخم سے ہمیشہ پیپ بہتے رہنا ، زخم رِستے رہنا

سَمَن جاری ہونا

قانون کے مطابق طلبی ہونا ، عدالت یا حکومت کی طرف سے طلبی کا پروانہ جاری ہونا.

سِلْسِلَہ جاری ہونا

سِلسلہ جاری کرنا (رک) کا لازم ، تسلسل قایم ہونا ، کسی کام کا لگاتار یا مُسلسل ہونا یا ہوتے رہنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا ، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا.

آئِین جاری ہونا

آئین جاری کرنا کا لازم، ضابطہ مقرر ہونا، قانون لاگو ہونا

پَسِیْنا جاری ہونا

رک : پسینا آنا.

رَسْم جاری ہونا

کسی قاعدے کا جاری ہونا ، کسی دستور کا رواج پانا.

سِلْسِلَہ جاری رَہنا

کسی کام کا مُسلسل ہونا یا ہوتے رہنا.

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

خُطْبَہ جاری کَرْنا

رَواج دینا ، رائج کرنا ، بادشاہت کا اِعلان کرنا

خُطْبَہ جاری ہونا

رائج ہونا ، بادشاہ قرار پانا ، بادشاہت کا اعلان ہونا

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

دَریا جاری ہونا

دریا کا اپنے منبع سے بہ نکلنا، خُشک دریا میں پانی جاری ہو جانا، دریا میں پانی آنا، فیض پہن٘چنا، سخاوت ہونا

حَد جاری ہونا

حد جاری کرنا (رک) کا لازم.

سِکَّہ جاری ہونا

کسی حکمراں کے نام کا سکّہ ڈھال کر رائج کیا جانا

وِراثَت جاری ہونا

وراثت کا سلسلہ جاری رہنا، بطور ورثہ دیا جانا

قَلَم جاری رَہنا

صدارت یا قضات کا کام بنا رہنا، صاحبِ اختیار بنا رہنا، حکومت برقرار رہنا، افسری قائم رہنا

قَلَم جاری ہونا

رک: حکم جاری رہنا

قانُون جاری ہونا

قانون پر عمل درآمد ہونا.

قَلْب جاری ہونا

اللہ كے ذكر میں قلب كا جاری ہونا ، قلب كا اللہ اللہ كرنا ۔

سِکَّہ جاری کَرْنا

کسی والیٔ ملک یا حکمراں کا نام و نشان سکّے پر چھاپ کر مملکت میں چلانا .

مُعامَلَہ جاری ہونا

لین دین چلتا رہنا ، معاملہ ہونا ۔

کَف جاری ہونا

رک: کف آنا، جھاگ نکلنا.

وارَنٹ جاری ہونا

کسی کی گرفتاری کا حکم ہونا

فَرْمان جاری ہونا

حُکم نافذ ہونا .

صِیغَہ جاری ہونا

(فقۂ جعفریہ) نکاح پڑھا جانا ، عقد ہونا.

نَہریں جاری ہونا

فیض جاری رہنا ، فائدہ پہنچنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور جاری کَرنا کے معانیدیکھیے

دَسْتُور جاری کَرنا

dastuur jaarii karnaaदस्तूर जारी करना

محاورہ

دَسْتُور جاری کَرنا کے اردو معانی

  • قاعدہ نِکالنا ، طریقہ مقرر کرنا ، رِواج ڈالنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दस्तूर जारी करना के हिंदी अर्थ

  • क़ायदा निकालना, तरीक़ा मुक़र्रर करना, रिवाज डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور جاری کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور جاری کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words