تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با دَسْتُور" کے متعقلہ نتائج

با دَسْتُور

قاعدے کے ساتھ ، ضابطے کے مطابق ، رسم یا معمول کے موافق ، ٹھیک طرح

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

دَسْتُور بان٘دْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

با لمُقْطَع

علی الحساب، مجمل طور پر، چکا کر(عموماً قیمت یا لگان وغیرہ کے لئے مستعمل)

با نِہایَت

پورا ، مکمل ، جو آخری حد تک ہو.

با مُہْر

جس پر مہر لگی ہو

با مِیانَہ

(خوشنویسی) قلم کے سات قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب

با مَہارَت

وہ کام جس کے سیکھنے میں وقت اور ذہانت در کار ہو.

با تَرْجَمَہ

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

با دَبْدَبَہ

با مُلاحَظَہ

با پَرْہیز

زَہْر با

زہر ملا ہوا کھانا، دشمن کو مارنے کے لیے

با قَرِینَہ

ڈھنگ کا

با مَزَہ

مزے دار، ذائقہ دار، لذیذ

با سِلْسِلَہ

با تَہْذِیب

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

با واسْطَہ

بذریعہ ، بالواسطہ (رک).

با رُعب

اثر و رسوخ والا شخص

با طَلْعَت

خوبصورت ، چمک دمک والا.

با عَزِیمَت

با عَزْم

عزم والا، ہمت اور حوصلہ والا، حوصلہ مند

با عِصْمَت

پاکدامن، بدی اور بدکاری سے محفوظ (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

با اِسْتِطاعَت

استطاعت والا، طاقت والا، مالدار، مقدور والا، بساط والا، دسترس والا

با اِعْتِمَاد

معتمد، قابل اعتبار، بھروسے مند

با ذائِقَہ

با عِزَّت

عزت والا، معظم، رسوخ والا

رَن٘گ با رَن٘گ

رک : رن٘گ برن٘گ .

با اِسْتِعْدَاد

دانشور، محقق، عالم، کافی پڑھا لکھا

با شُعُور

سلیقہ مند، سلیقہ شعار، ذی شعور

با وَضْع

وضعدار، اپنی وضع کا پابند، اچھی روش کا پابند، یکرن٘گ

با آں کِہ

با اِعْتِقاد

با وَقْعَت

با ذَرائِع

سِینَہ با سِیَنہ

رک: سینہ بسینہ (معنی نمبر۳) .

با وَصْفی کِہ

اس کے باوجود (رک).

نِکاح با جَماعَت

کئی شادیاں یا عقد ایک ساتھ ہونا ، اجتماعی نکاح ۔

با دِیدَۂ نَم

اِسْمْ با مُسَمّیٰ

جس کا نام اس کی صفات کے مطابق ہو، جیسا نام ویسا کام کا مصداق

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

لَفْظ با مَعْنی

عالِمِ با عَمَل

وہ عالم جو اپنے علم کے مطابق عمل بھی کرتا ہو، صاحب عمل، عمل کرنے والا

بِا اللّٰہ

خدا کی قسم ، واللہ.

با ہَمَہ و بے ہَمَہ

خداے تعالیٰ کی صفت جو قریب ہونے کی باوجود سب سے بے نیاز ہے.

بے ہَمَہ و با ہَمَہ

با دِلِ نَخواسْتَہ

بِا لْجُمْلَہ

مختصر یہ کہ، الحاصل، آخرکار، خلاصۂ گفتگو یہ کہ

با حوصلہ

عالی ہمّت، ہمت والا

وَلی با خُدا ہونا

خدا کا مقرب ہونا ، ولی اللہ ہونا ۔

با وُجُودیکہ

اگرچہ

با جَماعَت

بالاجماع، بالاتّفاق، بیک زبان، مجموعاً

با سلیقہ

تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے

با تنخواہ

با دِلِ نا خواسْتَہ

بے دلی سے، مرضی کے خلاف

بِا لکُلِّیَہ

پورے طور پر، مکمل طور پر

اردو، انگلش اور ہندی میں با دَسْتُور کے معانیدیکھیے

با دَسْتُور

baa-dastuurबा-दस्तूर

با دَسْتُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قاعدے کے ساتھ ، ضابطے کے مطابق ، رسم یا معمول کے موافق ، ٹھیک طرح
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با دَسْتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

با دَسْتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words