تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتار کے معانیدیکھیے
دَسْتار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پگڑی، عمامہ، منڈاسا، سرپیچ
شعر
جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر
سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
میرؔ صاحب زمانہ نازک ہے
دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار
کہیں جیسے میں کوئی چیز رکھ کر بھول جاتا ہوں
پہن لیتا ہوں جب دستار تو سر بھول جاتا ہوں
English meaning of dastaar
Noun, Feminine
- turban, sash of fine cloth wrapped round a turban
दस्तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पगड़ी, एक प्रकार की पगड़ी जो विद्वान, संत और सूफ़ियों के लिए विशेष है, मुंडासा, सरपेच अर्थात पगड़ी के ऊपर कलगी की तरह लगाने का एक जड़ाऊ गहना
دَسْتار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتار)
دَسْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔