تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور سازی" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور سازی

دستور بنانے کا عمل .

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

سان٘چَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

زَمْزَمَہ سازی

دِھیمی آواز کے ساتھ نغمہ پروری ، نغمہ سرائی ، خوش الحانی

مُہر سازی

رِک : مہر کنی ، مہر بنانا ، مہر تیار کرنا ۔

مُہال سازی

شہد کے لیے چھتا بنانے کا کام ۔

بَہانَہ سازی

حِیلَہ سازی

مکاری، فریبی، بہانہ بازی

چَرْبَہ سازی

نقل کرنے کا عمل ، نقالی، کسی چیز کی کُلّی یا جزوی نقل اتارنے کا عمل.

نَگِینَہ سازی

نگینہ ساز کا کام یا پیشہ ۔

اَسْلِحَہ سازی

دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے کا کام۔

چارَہ سازی

علاج ، معالجہ ؛ یاری ، خیر خواہی ؛ مدد ، معاونت ، دستگیری ۔

ذَہْنی سازی

امیجری ، تخیل سے تصویر کار ، نظیر تراشنا

مُہِم سازی

تنظیم اور منصوبے سے کسی امر اہم کو انجام دینے کی تدبیر ، ترتیب دینا ، تنظیم کرنا ؛ (مجازاً) منصوبہ بندی ۔

زَمانَہ سازی

خوشامد، ظاہر داری، غرض کی یاری

نَمُونَہ سازی

نمونہ ساز کا کام یا پیشہ ؛ سانچا بنانے کا عمل ۔

خامْرَہ سازی

خامرہ (رک) کی تیاری کا عمل .

چِہْرَہ سازی

چہرہ کی آرائش کرنے یا سن٘وارنے کا عمل ، چہرہ کو خوبصورت بنانے کا فن .

ہَیئَت سازی

شکل صورت بنانے کا عمل ، ڈھنگ یا وضع بنانے کا کام ، اُصول یا قواعد و ضوابط کی ترتیب و تنظیم ۔

جَلْسَہ سازی

جلسے ترتیب دینا ، مجلسیں قائم کرنا ۔

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

جَہاز سازی

جہاز بنانے کا فن، جہاز تیار کرنے کی صنعت.

خانَہ سازی

گھر تعمیر کرنا .

دَسْتُور بان٘دْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

بادَہ سازی

نَظَرِیَّہ سازی

نظریہ دینا ؛ اصول قائم کرنا ۔

فِتْنَہ سازی

فتنہ پردازی

جَلْوَہ سازی

جلوہ ساز (رک) کا اسم کیفیت، رک : جلوہ گری۔

حَلْقَہ سازی

حلقہ بنانے کا عمل یا کیفیت.

کُلِّیَّہ سازی

اُصول بندی، قاعدہ یا اُصول بنانا .

مَقبَرَہ سازی

کسی قبر پر عمارت تعمیر کرنا ؛ مقبرہ بنانا ۔

سِکَّہ سازی

سکّہ زنی ، سکّہ بنانے یا ڈھالنے کا کام .

آئِینہ سازی

شیشہ کی تجارت کرنا، شیشہ کا کام کرنا، شیشہ کا مشغلہ

مُجَسَّمَہ سازی

مورت بنانا ، بُت تراشی ، بُت بنانے کا فن ۔

نَغْمَہ سازی

نغمہ ساز (رک) کا کام ، گیت نگاری ، نغمہ نویسی ۔

فَہْرِسْت سازی

اشیا کی فہرست بنانا ، ایک کاغذ پر اشیأ کے نام لکھنا.

شِیشَہ سازی

شیشہ بنانا، شیشہ ساز کا پیشہ، شیشے کے برتن بنانا

شَبِیہ سازی

تصویر بنانا، تصویر کشی.

کَرِشْمَہ سازی

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

اِشارِیَہ سازی

سَن٘گ سازی

چھاپے کے پتّھر پر دُرستگی کا کام

فِقْرَہ سازی

لفظوں کو جوڑ کر جُملہ بنانا.

عِطْر سازی

عطر بنانا، عطر بنانے کا کام یا پیشہ.

عَلامَت سازی

کسی شے کی پہچان کے لئے نشان بنانا، نشان مقرر کرنا

جَعْل سازی

مکر، فریب

نَقشَہ سازی

نقشہ ساز کا کام ، نقشہ بنانے کا عمل ، نقشہ نویسی ، نقشہ کشی ، نقشہ نگاری (Cartography) ۔

مُرَصَّع سازی

نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔

نِہاں سازی

راز و نیاز ۔

عَرْبَدَہ سازی

جنگجوئی نیز شعبدہ بازی ، بازی گری ، فتنہ وفریب.

مَنصُوبَہ سازی

منصوبہ ساز کا کام، لائحۂ عمل تیار کرنا، غور و فکر کے بعد لائحہ عمل مرتب کرنا

مُلَمَّع سازی

ملمع ساز کا کام یا پیشہ، ملمع چڑھانے کا کام

مُرَقَّع سازی

تصویر بنانا ، مرقع اُتارنا ، تصویر کھینچنا ، منظر کشی کرنا

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشِر سازی

شریک یا ساتھی یا ہم خیال بنانے یا بنائے جانے کا عمل ۔

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

عِشْق سازی

عِشْوَہ سازی

ناز و نخرے، غمزے، ناز و ادا

کھان٘چا سازی

کھان٘چا بنانا ، کھان٘چا بنانے کا کام .

پَتَن٘گ سازی

پتن٘گ بنانے کا پیشہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور سازی کے معانیدیکھیے

دَسْتُور سازی

dastuur-saaziiदस्तूर-साज़ी

دَسْتُور سازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دستور بنانے کا عمل .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दस्तूर-साज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संविधान बनाने की प्रक्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور سازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور سازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words