تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور ساز" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور ساز

آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

دَسْتُور بان٘دْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

کِینَہ ساز

بُغض و کپٹ رکھنے والا، عداوت اور دُشمنی سے کام لینے والا

بَہانَہ ساز

بہانہ باز

حِیلَہ ساز

حیلہ باز، مکّار، فریبی، دغاباز

زِرَہ ساز

زرہ بنانے والا

رَخْنَہ ساز

رک : رخنہ انداز.

اَسْلِحَہ ساز

دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے والا کاریگر یا کارخانہ

سِیاہی ساز

سِیاہی بنانے والا .

خَیمَہ ساز

خیمہ بنانے والا ۔

تَجْرِبَہ ساز

تجربہ کرنے والا.

نَگِینَہ ساز

جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا پیشہ ور شخص، انگوٹی پر نگینہ جڑنے والا

نَمُونَہ ساز

پہلی بار تخلیق کرنے والا ، سانچا ڈھالنے والا ۔

زَمْزَمَہ ساز

نغمہ سرا، نواسن٘ج، نغمہ خواں، خوش الحان

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

نالَہ ساز

رونے والا ، نوحہ خواں ۔

ہَم ساز

ہم ساز، ہمدم، ہم خیال، سازگار، موافق

گُہَر ساز

موتی بنانے والا

موزَہ ساز

چمڑے کی جرابیں بنانے والا ؛ جوتے بنانے والا ، موچی

خانَہ ساز

گھر کی بنی ہوئی

تَرانَہ ساز

اسم کیفیت: ترانہ سازی.

زَمانَہ ساز

حالات کے ساتھ ساتھ اپنے اُصول یا نظریات بدل لینے والا، ہوا کے رُخ پر چلنے والا اپنے مطلب اور غرض کا یار، خوشامد کرنے یا ظاہرداری برتنے والا، ابن الوقت

چارَہ ساز

کام بنانے والا، (کام یا حالت وغیرہ کو) درست کرنے والا، بگڑا کام بنانےوالا

زَخْمَۂ ساز

آئِینہ ساز

آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا

مُرَبَّہ ساز

مُربّہ ڈالنے یا تیار کرنے والا

حَلْقَہ ساز

حلقہ بنانے والا ، دائرہ بنانے والا.

بادَہ ساز

دایِرَہ ساز

وہ چیز جس سے دائِرہ کھین٘چا جائے، دائِرہ بنانے والا.

مُجَسَّمَہ ساز

مٹی اور پتھر وغیرہ کے بت بنانے والا، مورت بنانے والا، سنگ تراش

سوہَن ساز

(سوہن سازی) سوہن بنانے والا کاری گر ، ریتی بنانے والا.

سِکَّہ ساز

رک : سکّہ زن .

آئِنَہ ساز

آئینہ گر، آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا

نَغْمَہ ساز

ترانہ یا گیت لکھنے یا ترتیب دینے والا، نغمہ نگار

نَظَرِیَّہ ساز

نظریہ دینے والا ، اصول بنانے والا ، کسی نظریے کا خالق ۔

جَلْوَہ ساز

رک : جلوہ گر۔

شِیرَہ ساز

کسی شے کو گاڑھے محلول کی شکل میں تبدیل کرنیوالا ، الگ ؛ Emulsified

شانَہ ساز

کنگھیاں بنانے والا

کَرِشْمَہ ساز

کرشمہ دکھانے والا، شعبدہ گر، نازو انداز والا، جادوگر، انوکھے کام کرنے والا

شِیشَہ ساز

شیشہ اور شیشے کے برتن بنانے والا.

ہَوائی ساز

آتش بازی تیار کرنے والا ، ہوائی بنانے والا ، آتش باز ۔

عُذر ساز

عذر کرنے والا

عِطْر ساز

(پُھلیرا) عطر بنانے والا پیشہ ور

عَینَک ساز

عینک بنانے والا، چشمے کا ماہر فن

دائِرَہ ساز

وہ چیز جس سے دائِرہ کھین٘چا جائے، دائِرہ بنانے والا.

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

جَعْل ساز

دھوکا دینے والا، فریبی، دھوکے باز، متفنّی، شریر، بدمعاش

نَعْل ساز

گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنے والا ، نعل بند ۔

ساعَت ساز

گھڑی مرمت کرنے والا

مائِع ساز

ٹھوس شے یا گیس کو مائع کی حالت میں لانے کا آلہ (Lique fier) ۔

مُرَصَّع ساز

نگینے یا جواہرات جڑنے والا، جڑیا

نَقشَہ ساز

نقشہ تیار کرنے یا بنانے والا ، نقشہ نویس ، نقشہ نگار

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

ساز کا پَرْدَہ

(موسیقی) ساز کی ترکیبِ مجموعی کا کوئی جُزو جس سے سبتک کی کوئی معبن آواز دیتا ہے .

عُود ساز

عَرْبَدَہ ساز

جنگ جُو فتنہ ساز ، تفرقہ انداز.

عَہْد ساز

نئے دور کا آغاز کرنے والا، اپنے عہد کو نئے خیالات و رجحانات دینے والا

شَمْع ساز

شمع بنانے والا شخص، موم بتی بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور ساز کے معانیدیکھیے

دَسْتُور ساز

dastuur-saazदस्तूर-साज़

اصل: فارسی

دَسْتُور ساز کے اردو معانی

صفت

  • آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of dastuur-saaz

Adjective

  • constituent (assembly)

दस्तूर-साज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संविधान बनाने वाला, वह सभा जो मुल्क का दस्तूर (प्रारम्भिक क़ानून) बनाए, बुनियादी क़वानीन तैय्यार करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words