تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَساتِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَساتِیر کے معانیدیکھیے
دَساتِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- دستور کی جمع، ضوابط وقوانین کے مجموعے، اُصول و ضوابط کے دفاتر، آئین کے مجموعے، آئین، قوانین
- پارسیوں کی مقدس کتاب جو چودہ صحیفوں پر مشتمل ہے اور ان کے سب سے قدیم پیغمبر سے منسوب ہے
شعر
خرد کے جملہ دساتیر سے مکرتے ہوئے
پھر آج دل سے لگا بیٹھے نام برتے ہوئے
English meaning of dasaatiir
Noun, Masculine, Plural
- constitutions (of states or other bodies), modes, methods, copies, exemplars scrolls of rules and laws
- title of sacred books attributed to ancient Persian prophets
दसातीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- क़ाइदे, क़ानून, रीतियाँ
- पार्सियों की पवित्र किताब जो चौदह शास्त्रों से युक्त है और उनके सबसे पुराने पैगंबर से जुड़े हैं, पारसियों का धार्मिक ग्रंथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَساتِیر)
دَساتِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔