تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُورِیَّت" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُورِیَّت

دستوری نظامِ حکومت، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُورِیَّت کے معانیدیکھیے

دَسْتُورِیَّت

dastuuriyyatदस्तूरिय्यत

اصل: عربی

وزن : 2222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَسْتُورِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دستوری نظامِ حکومت، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو
  • نظامِ حکومت میں کسی دستور اور پارلیمان کا اقتدار، آئین پسندی، مشروطیت

Urdu meaning of dastuuriyyat

  • Roman
  • Urdu

  • dastuurii nizaam-e-hukuumat, paarliimaanii ya jamhuurii tarz-e-hukuumat, a.isaa nizaam jo jamhuur kii pasand ke mutaabiq kisii dastuur ke taabe aur paarliimaanii ho
  • nizaam-e-hukuumat me.n kisii dastuur aur paarliimaan ka iqatidaar, aa.iin pasandii, mashrotiit

दस्तूरिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संवैधानिक सरकारी व्यवस्था, संसदीय अथवा लोकतांत्रिक सरकारी व्यवस्था, ऐसी व्यवस्था जो लोकतंत्र की पसंद के अनुसार किसी संविधान के अधीन और संसदीय हो
  • सरकारी व्यवस्था में किसी संविधान और संसद की सत्ता, संविधान-प्रियता, संसदीय सरकारी व्यवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتُورِیَّت

دستوری نظامِ حکومت، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُورِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُورِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone