تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا کے معانیدیکھیے
Roman
کَڑا کے اردو معانی
صفت
- (نرم کا نقیض) سخت
- بے رحم، کٹھور، ظالم
- طاقت ور، زورآور، تگڑا
- کرخت، درشت
- (مجازاً) بے رو رعایت، اعلیٰ معیار پر مبنی
- تُند، تیز، طبیعت پر گراں، بارِ خاطر
- اکّھڑ، رُوکھا، غُصِیلا، غُصّہ ور
- مضبوط، ڈھیلا کی ضد
- سختی جھیلنے والا، مستقل مزاج
- کٹھن، دُشوار
- (کنایۃً) منحوس
- تکلیف دہ، ناقابل برداشت
- جو ٹالا نہ جاسکے، جس سے مفر نہ ہو
- سختی سے برتاؤ کرنے والا، سخت گیر
- دُشوار گزار
- کمر کا مضبوط
- مہنگا، گراں
اسم، مذکر
- سونے چان٘دی وغیرہ کا حلقے کی شکل کا زیور جو عورتیں کلائی یا پنڈلی میں پہنتی ہیں
- کُنڈا، قُلّابہ، کُنڈی، حلقہ جو دروازے میں لگایا جاتا ہے
- لوہے کا حلقہ جو سکھ پہنتے ہیں
- گندھے ہوئے آٹے کا لیپ جسے دیگ یا ہنڈیا کے گردا گرد لگا دیتے ہیں تاکہ بھاپ باہر نہ نکلے
- (گورکنی) قبر کے پٹاؤ کا کوئی سرا یا پٹاؤ کے اوپر کا پورا حصہ جو چالیس روز کے بعد قبر کو پکا بنانے کے لیے کھولا جاتا ہے، قبر کی ڈاٹ ، پٹاؤ کے اوپر کا گِردا یا چوطرفہ دار دیوار جو مٹی ہٹانے کے بعد نکلے
- آنکس
- (معماری) لداؤ کی چنائی ، وہ عمارت جیسے کن٘بد و قبر کی چھت.
- زنجیر
Urdu meaning of ka.Daa
- (naram ka naqiiz) saKht
- beraham, kaThor, zaalim
- taaqatvar, zoraavar, tag.Daa
- karKhat, darshit
- (majaazan) beruu riyaayat, aalaa mayaar par mabnii
- tunad, tez, tabiiyat par giraan, baar-e-Khaatir
- akkhা.Da, rukhaa, Gusiilaa, Gussaa var
- mazbuut, Dhiilaa kii zid
- saKhtii jhelne vaala, mustaqil mizaaj
- kaThin, dushvaar
- (kanaa.en) manhuus
- takliifdeh, naaqaabil-e-bardaasht
- jo Taalaa na ja sake, jis se mufir na ho
- saKhtii se bartaa.o karne vaala, saKht giir
- dushvaar guzaar
- kamar ka mazbuut
- mahangaa, giraa.n
- sone chaandii vaGaira ka halqe kii shakl ka zevar jo aurte.n kalaa.ii ya pinDlii me.n pahantii hai.n
- kunDaa, qullaabaa, kunDii, halqaa jo darvaaze me.n lagaayaa jaataa hai
- lohe ka halqaa jo sukh pahante hai.n
- gu.ndhe hu.e aaTe ka lep jise deG ya hanDiyaa ke girdaagird laga dete hai.n taaki bhaap baahar na nikle
- (guruu kannii) qabr ke paTaa.o ka ko.ii siraa ya paTaa.o ke u.upar ka puura hissaa jo chaaliis roz ke baad qabr ko pakka banaane ke li.e kholaa jaataa hai, qabr kii DaaT, paTaa.o ke u.upar ka gurda ya chautarfaadaar diivaar jo miTTii haTaane ke baad nikle
- aankus
- (maamaarii) ladaa.o kii chinaa.ii, vo imaarat jaise kambad-o-qabr kii chhat
- zanjiir
English meaning of ka.Daa
कड़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ( पदार्थ) जिसके कणों, तंतुओं, संयोजक अवयवों आदि की बनावट या संघात इतना घना, ठोस या दृढ़ हो कि उसे काटा, तोड़ा, दबाया या लचाया न जा सके और इसीलिए जिसमें कुछ गड़ाना या घसाना बहुत कठिन हो। कठोर। सख्त। ' कोमल ' या ' मुलायम ' का विपर्याय। जैसे-कड़ी जमीन, कड़ा तख्ता, कड़ा लोहा
- सख़्त, अत्याचारी
- अशुभ
- (पदार्थ) जिसमें आर्द्रता या जलीय अंश सूखकर इतना कम हो या इतना कम बच रहा हो कि उसे सहज में मनमाना रूप न दिया जा सके। जैसे-कड़ा (गूंधा हुआ) आटा, कड़ा चमड़ा।
- कठिन, कठोर
- कमर का मज़बूत
- अक्ख्ड़, रुखा, ग़ुसीला, ग़ुस्सा वर
- जो टाला ना जा सके
- तकलीफ़देह, नाक़ाबिल-ए-बर्दाश्त
- ताक़तवर, ज़ोरावर, तगड़ा
- बेरहम, कठोर, ज़ालिम
- महंगा, गिरां
- सख़्ती झेलने वाला
- सख़्ती से बरताव करने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथ या पाँव में पहनने वाला वृत्ताकार आभूषण
- लोहे का गहना जो सिख पहनते हैं
- सोने चाँदी वग़ैरा का का ज़ेवर जो औरतें कलाई या पिंडली में पहनती हैं
- कुंडा, क़ुलाबा, कुंडी, जो दरवाज़े में लगाया जाता है
- कड़ाही (लोहे, पीतल आदि से बना बड़ा गहरा पात्र) आदि को उठाने और पकड़ने के लिए उसमें लगा हुआ छल्ला
- एक प्रकार का कबूतर
کَڑا سے متعلق کہاوتیں
کَڑا کے قافیہ الفاظ
کَڑا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرْق آنا
(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا
فَرْقِ عام
(ریاضی) وہ رقم جو رقم ماقبل پر ایک مستقل مقدار (خواہ یہ مقدار مثبت ہو یا منفی) زیادہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے .
فَرْقِ اَوَّل
(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .
فَرْقِ ثانی
(تصوّف) مشہود ہونا ، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے .
فَرْق آ جانا
(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا
فَرْقُ الْجَمْع
(تصوّف) وحدت کی تکثر کو کہتے ہیں جس کا ظہور شُیُونَاْتِ ذَاْتِیَہْ کے ساتھ ہوا ہے اور شیونات درحقیقت محض اعتبارات ہیں کہ جن کا تعلق اور نبوت اس وجہ سے ہے کہ وحدت کا ظہور ان شیونات کی صورت میں ہے ورنہ اصل میں یہ شیونات معدومات ہیں یعنی ان کا کوئی وجود زائد علی الذات نہیں ہے بلکہ وہ ذات ہی کی شانیں ہیں
فَرْق مَعَ الْجَمْع
(تصوّف) عبد کو عبد اور رب کو رب اور کثرت کو از روئے وجود وحدت جاننا اور صور اور شُیُونَاْت کے ظہور میں حق کو دیکھنا
فَرْقَد
قطب شمالی کے دونوں ستاروں میں سے ہر ایک، وہ ستارہ جو قطب شمالی کے قریب ہے اس سے لوگ راستہ معلوم کرتے ہیں، اس کی دوسری جانب میں ایک دوسرا ستارہ ہے جو اس سے روشنی میں کم ہے دونوں کو فرقداں کہتے ہیں، جنگلی یا نوجوان گائے کا بچھڑا
فارْقَلِیط
تسلّی دینے والا، حضرت محمد مصطفٰےؐ کا وہ اسم گرامی جو توریت، زبور اور انجیل میں مذکور ہے، احمد
فِرْقَہ بَنْدی
مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manshuur
मंशूर
.مَنْشُور
manifesto, law, constitution
[ Ain-e-Akbar mughal jah-o-jalal, hukumat-o-tamkanat (authority) ka manshur tha aur mughlon ne uske mutabiq khub hukumat ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hanuuz
हनूज़
.ہَنُوز
yet, still, just now, at present, hitherto
[ Hazrat Nizamuddin Auliya ne Gayasuddin Tughlaq ke muta'alliq kaha tha 'hunuz dilli dur ast' ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, outsider, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki be-puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaanqaah
ख़ानक़ाह
.خانْقاہ
a convent, hospice (Arabicized of khana-gah)
[ Shahzada faqir ki bhes mein darwesh ki khanqah mein usse milne gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hausala
हौसला
.حَوصَلَہ
courage, spirit, brio
[ Shyam ek baland-hausla shakhs hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pinhaa.n
पिंहाँ
.پِنْہاں
hidden, secret, concealed
[ Jadid technology ne bahut se raz-ha-e-pinhan aashkara kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruub
ग़ुरूब
.غُرُوب
setting (of the sun, moon, etc.), occultation, sunset
[ Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aaftaab
आफ़ताब
.آفْتاب
the sun
[ Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zavaal
ज़वाल
.زَوال
decline, decay, fall
[ Angrez Hindustan mein Mughlon ke zawal ka zariya bane ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaf
लिहाफ़
.لِحاف
quilt, counterpane, blanket, quilted counterpane
[ Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑا)
کَڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔