تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیپھڑا" کے متعقلہ نتائج

پھیپھڑا

سینہ کے اندر تھیلی کی طرح کا عضو جس کی مدد سے سان٘س لیا جاتا ہے، شُش

پھیپھڑا جلانا

(کسی کی) خیر خواہی کرنا، سگھڑ بھلائی کرنا، کسی اور کی خاطر تکیف اُٹھانا

پھیپھْڑا تَلْنا

(مجازاً) کسی کے لیے انتہائی محبت اور شفقت کا اظہار کرنا۔

مَصْنُوعی پھیپْھڑا

(طب) قدرتی نظام تنفس کے ناکارہ ہو جانے یا رُک جانے کے وقت مصنوعی طریقے سے تنفس جای رکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک میکانکی آلہ ، یہ فولاد کے ایک سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہوا کے داخل اور خارج ہونے کا مناسب انتظام ہوتا ہے (Artificial Lung)

کَلیجی پھیپھڑا کَڑنا

بد رنگ یا بے جوڑ کر دینا .

کَلیجی پھیپْھڑا

ایک قسم کی پھبتی جو بے میل سیاہی اور سرخی پر کہی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیپھڑا کے معانیدیکھیے

پھیپھڑا

phepha.Daaफेफड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پھیپھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سینہ کے اندر تھیلی کی طرح کا عضو جس کی مدد سے سان٘س لیا جاتا ہے، شُش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phepha.Daa

Noun, Masculine

  • the lung

फेफड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर के भीतर धौंकनी के आकार का वह अवयव जो प्रायः दो भागों में होता है तथा जिसके द्वारा जीव हवा अंदर खींचते तथा बाहर छोड़ते हैं, रीढ़धारी प्राणियों में पाया जाने वाला श्वसन अंग, फुफ्फुस, (लंग्स), सीना के अंदर थैली की तरह का अंग जिस की मदद से सांस लिया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیپھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیپھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words