تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھڑا" کے متعقلہ نتائج

تَھڑا

(عموماً دکاندار یا کسی پیشہ ور یا کاریگر وغیرہ کے) بیٹھنے یا کام کرنے کی اونچی جگہ، گدی، ٹھیا، چپوترہ، پلیٹ فارم، تھلا، کپڑے برتن وغیرہ دھونے کے لئے بنائی ہوئی پختہ جگہ

کَن تَھڑا رَنگِیلا

ایک رنگین کیڑا ، آبی رنگ سفید اور خط زرد تالے کے طور پر اور کنڈے بانے کی طرح پر سیاہ و سفید رکھتا ہے اور آٹھ گرہ کا لمبا موٹا سا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھڑا کے معانیدیکھیے

تَھڑا

tha.Daaथड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

تَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عموماً دکاندار یا کسی پیشہ ور یا کاریگر وغیرہ کے) بیٹھنے یا کام کرنے کی اونچی جگہ، گدی، ٹھیا، چپوترہ، پلیٹ فارم، تھلا، کپڑے برتن وغیرہ دھونے کے لئے بنائی ہوئی پختہ جگہ
  • کاٹھی یا وہ حصہ جس پر سواری کرنے میں بیٹھتے ہیں، پالان خر
  • اسٹور، ذخیرہ کرنے کی جگہ، گودام

English meaning of tha.Daa

Noun, Masculine

  • a roadside platform, usually used as a makeshift shop

थड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठने की जगह। बैठक।
  • वह स्थल जहाँ बैठकर दूकानदार सौदा बेचता है।
  • बैठने के लिए निर्मित ऊँची जगह; चौतरा; चबूतरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words