تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْقِ عَظِیم" کے متعقلہ نتائج

فَرْقِ عَظِیم

بھاری تفاوت ، بہت بڑا فرق

عَظِیم

بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا

فَرْقِ مَطْلُوبَہ

(ریاضی) حاصل کی ہوئی رقم .

فَرْقِ عام

(ریاضی) وہ رقم جو رقم ماقبل پر ایک مستقل مقدار (خواہ یہ مقدار مثبت ہو یا منفی) زیادہ کرنے سے حاصل ہوتی ہے .

ناِبغَۂ عَظِیم

غیر معمولی ذہین لوگوں میں بڑا ۔

نَبض عَظِیم

وہ نبض جو لمبائی ،چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے زیادہ ہو(انگ: High- tension pulse)۔

سانِحَۂ عَظِیم

اہم واقعہ، خوفناک حادثہ، سخت مصیبت

عَظِیم تَرِین

سب سے بڑا

صَدْمَۂ عَظِیم

بڑا صدمہ ، سخت مصیبت یا مشکل

مَیلِ عَظِیم

بڑی کجی ؛ (مجازاً) بڑا گناہ ۔

جُرْمِ عَظِیم

جرم سن٘گین، عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

رَجُلِ عَظِیم

بڑا آدمی ، عظیم انسان ، عالی مرتبہ ، شخص ، مُعَزَز و محترم آدمی .

اَجْرِ عَظِیم

ذِبْحِ عَظِیم

بہت بڑی قربانی

گُناہِ عَظِیم

بہت بڑا گناہ، گناہِ کبیرہ

بَلائے عَظِیم

بارِ عَظِیم

خَطَرِ عَظِیم

بڑی دشواری، بہت بڑی مُصیبت

عَذابِ عَظِیم

بہت بڑا عذاب، بہت بڑی مصیبت، سخت اذیت

آزاد و عَظِیم

نِعمَتِ عَظِیم

رک : نعمت ِعظمیٰ ۔

مَدْخَلِ عَظِیم

خاص دخل ، زیادہ رسائی ، بڑی وجہ

فَرْضِ عَظِیم

اہم فریضہ ، عظیم ذمہ داری ، بڑا فرض .

طُوفانِ عَظِیم

سخت آندھی اور بارش ؛ بڑا جھگڑا.

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

فَیضانِ عَظِیم

بڑا فائدہ ، بڑی بخشش ، لطف خاص.

قُرْآنِ عَظِیم

سورہ فاتحہ کا ایک نام .

خُلْقِ عَظِیم

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خُلق جو محاسن و فضائل کا جامع اور اعلیٰ ترین نمونہ ہے ، نیز (مُراد) خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلَم .

سَبَبِ عَظِیم

بڑی وجہ ، خاص وجہ ، اہم سبب .

صَحْنِ عَظِیم

زمین کی سطح.

نُقْصانِ عَظِیم

شورِ عَظِیم

بہت شور، ہنگامہ

عَرْشِ عَظِیم

فَرْقِ خَاصْ و عَامْ

فَرْقِ مَرْتَبَۂ خَاصْ و عَامْ

فَرْقِ مُشْتَرِک

رک : فرق عام

فَرْقِ ثانی

(تصوّف) مشہود ہونا ، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے .

فَرْقِ اَوَّل

(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .

فَرْقِ مَراتِب

درجات کی تمیز ، رتبوں کا امتیاز.

فَرْقِ جِسْم و جان

موت

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْقِ عَظِیم کے معانیدیکھیے

فَرْقِ عَظِیم

farq-e-'aziimफ़र्क़-ए-'अज़ीम

فَرْقِ عَظِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھاری تفاوت ، بہت بڑا فرق
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of farq-e-'aziim

Noun, Masculine

  • a huge difference

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْقِ عَظِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْقِ عَظِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words