تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَڑْگَڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑْگَڑا کے معانیدیکھیے
اَڑْگَڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھوڑوں کو سدھانے اور دوڑنا سکھانے کا میدان
- وہ لکڑی جس میں گاڑی کے گھوڑے جوت کر سدھانے کے لیے نکالے جاتے ہیں
- گھوڑوں اور بیلوں وغیرہ کے فروخت کرنی جگہ
- گلے یا جانور کو بند کرنے کے لیے جنگل (وغیرہ) میں لکڑیوں کا بنایا ہوا احاطہ
- وہ جگہ جہاں گاڑیاں اور بگھیاں کرایہ پر لے جانے کے لیے کھڑی کی جاتی ہیں، اڈا، گاڑیوں کا اڈا
English meaning of a.Dga.Daa
Noun, Masculine
- the training cart of hansom house
- spiral course for running or training a horse
- a place to sell horses and oxen
- a wooden stall in jungle, where animals and herd are kept
- the garage where vehicles are kept for rent
अड़गड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घोड़ों को सधाने और दौड़ना सिखाने का मैदान
- वो लकड़ी जिसमें गाड़ी के घोड़े जोत कर सधाने के लिए निकाले जाते हैं
- वह जगह जहाँ बिक्री के लिये घोड़े, बैल आदि रहते हों, घोड़ों, बैलों आदि के विक्रय का स्थान
- गल्ले या जानवर को बंद करने के लिए जंगल (आदि) में लकड़ियों की हुई जगह
- वो जगह जहां गाड़ियां और बग्घियां किराया पर ले जाने के लिए खड़ी की जाती हैं, बैल-गाड़ियों आदि के ठहरने का स्थान, अड्डा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَڑْگَڑا)
اَڑْگَڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔