تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْقِ مَراتِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْقِ مَراتِب کے معانیدیکھیے
فَرْقِ مَراتِب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درجات کی تمیز ، رتبوں کا امتیاز.
شعر
ساقی نے آج فرق مراتب مٹا دیا
جاگے شراب خانے کی قسمت خدا کرے
عشق میں فرق مراتب کو کبھی بھولے نہ ہم
اپنی خاطر آہ و زاری ان کی خاطر ضبط غم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْقِ مَراتِب)
فَرْقِ مَراتِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔