تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارُوق" کے متعقلہ نتائج

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

فارُوقی

۱. حضرت عمر فارقؓ سے منسوب یا متعلق، حضرت عمرؓ کا.

فارُوقِ اَعْظَم

اردو، انگلش اور ہندی میں فارُوق کے معانیدیکھیے

فارُوق

faaruuqफ़ारूक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَرَقَ

فارُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا
  • (اسلام) دوسرے خلیفہ حضرت عمرؓ کا لقب
  • ایک تیزاب کا نام جس سے سونے چان٘دی کا کھرا کھوٹا پرکھتے ہیں، اس کو تیزاب فاروقی بھی کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of faaruuq

Noun, Masculine

  • one who distinguishes between right and wrong
  • (Islam) appellation of the second Rightly Guided Caliph, Hazrat Umar
  • the name of a kind of acid from which gold and silver are tested

फ़ारूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सच और झूठ में फ़र्क करने वाला, सत्य को असत्य से अलग करने वाला
  • (इस्लाम) दूसरे ख़लीफ़ा (सम्राट) हज़रत उमर फ़ारूक़ की उपाधि (लक़ब)
  • एक तेज़ाब का नाम जिस से सोने चांदी का खरा-खोटा परखते हैं, इस को तेज़ाब-ए-फ़ारूक़ी भी कहते हैं

فارُوق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words