تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِراق" کے متعقلہ نتائج

فِراق

جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت (وصال کی ضد)

فِراقِیَہ

فراق سے متعلق ، فراق سے منسوب ، جُدائی کا.

فِراق ہونا

جدائی ہونا

فِراق دِیدَہ

فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ، جُدائی کا صدمہ اُٹھانے والا .

فِراق زَدَہ

جو محبوب سے جُدا ہو، (کنایۃً) عاشق

فِراق نَصیب ہونا

فراق ہونا، معشوق بچھڑنا

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

فِراقی

فراق (رک) سے منسوب ، فراق زدہ ، جُدائی کا مارا ہوا.

فِراقَت

فراق ، فرقت.

فِراقِیَہ نَظْم

وہ نظم جس میں فراق کا ذکر ہو

فِراق کَرنا

جدائی ڈالنا، علیحدہ کرنا

فِراقِیَہ کَیفِیَّت

فراق سے متعلق کیفیت ، ہجر کی کیفیت.

فِراقِیَہ اَشْعار

وہ اشعار جن میں ہجر و جُدائی کی کیفیات بیان کی گئی ہوں

فِراق کی سَحَر

وہ صبح جب عاشق و معشوق میں جدائی ہو

فِراق کھینچْنا

(کسی چیز کا) انتظار کرنا .

فِراقِ یار

جُدائی، محبوب سے دوری

فِراق میں جَل جَل مَرنا

جدائی کی وجہ سے رنج اٹھانا

صَدْمَۂ فِراق

بَعْدِ فِراق

علیحدگی کے بعد، جدائی کے بعد، ہجر کے بعد، فرقت کے بعد، بچھڑنے کے بعد

غَمِ فِراق

جدائی کا غم، محبوب سے جدائی کا غم

شامِ فِراق

جدائی کی شام، جدائی کی رات، خصوصاً معشوق سے

شَبِ فِراق

جدائی کی رات ، ہجر کی رات

روزِ فِراق

جُدائی کا دِن

داغِ فِراق

جدائی کا غم، جدائی، مفارقت کا رنج

نیش فِراق

فرقت کا ڈنک، جدائی کا زہر، جدائی کا غم

آتِشِ فِراق

وہ سوزندگی جو عالم جدائی میں دل و جگر محسوس کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ کبھی کبھی آہ گرم کی شکل میں نمودار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فِراق کے معانیدیکھیے

فِراق

firaaqफ़िराक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَرَقَ

فِراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت (وصال کی ضد)
  • خیال، دھن، تاک
  • تصوّف: مقام وحدت سے غیبت کو کہتے ہیں یعنی سالک کا وطن اصلی جو عالم بطون ہے عالم ظہور کی طرف نکلنا بھی فراق اور منزل ہے اور پھر عالم ظہور سے عالم بطون میں جانا یہ وصل ہے

شعر

English meaning of firaaq

Noun, Masculine

फ़िराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

فِراق کے مترادفات

فِراق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words