تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑا" کے متعقلہ نتائج

جَھڑا

جھڑا ہوا، جس کو خارج کیا جا چکا ہو

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جَھڑا آنک

(ریاضی) وہ ہندسے یا عدد جس سے ضرب دی جاچکی ہو.

جَھڑاکا

۱. شدت ، تیزی ، فراوانی .

جَھڑاک

شدت ، تیزی ، فراوانی .

جَھڑاوا

(ٹھگی) ٹھگوں میں بھاگ جانے کا کلمہ یا ساتھی کو بھگا دینے کا کلمہ.

جَھڑالا

جھگڑا ؛ سبب .

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

جَھڑا جَھڑ

متواتر، مسلسل، پے در پے، لگاتار، بکثرت، کوئی کام جلدی کرنا، جھڑ جھڑ کی آواز کے ساتھ

جَھڑاکھا

رک : جھروکا.

جَھڑاڑا

تلواروں کا ٹکڑاؤ یا ٹکراؤ کی آواز، مجادلہ، مقابلہ

جَھڑاجَھڑ رُوپَیَہ بَرَسْنا

۔کثرت سے آمدنی ہونا۔ اسباب کا خوب بکنا۔

جَھڑا کرنا

منی خارج کرتے رہنا ، جھڑتے رہنا ، انزال کا ہوتے رہنا .

جَھڑاوَن

(ٹھگی) موقع واردات سے ٹھگوں کی فراری.

جَھڑاکے سے

بہت تیزی سے، جلدی ، بہ عجلت.

جَھڑاک جَھڑاکا

۔ (ھ) مذکر۔ کسی کام کا جلدی کرنا۔ فوراً۔ جلد۔

جَھڑاجَھڑ تَلوار مارنا

۔لگاتار تلوار مارنا۔

پَر جَھڑا دُمْ نُچا

لُٹے پِٹے ، بے سرو ساماں ؛ تباہ حال.

سَیّاں گئے لدنی لَدائیں جَھڑا جَھڑ، سَو کے پَچاس کئے چلے آئے گَھر

جب کوئی گھاٹا کھا کر واپس آئے تو کہتے ہیں کہ آدھا گں٘وا کر واپس آ گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑا کے معانیدیکھیے

جَھڑا

jha.Daaझड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جَھڑا کے اردو معانی

صفت

  • جھڑا ہوا، جس کو خارج کیا جا چکا ہو

اسم

  • سب کے سب، کُل، تمام، شروع سے آخر تک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jha.Daa

Adjective

  • dropped, fallen, cancelled

Noun

  • the all in one, from begins to end, all

झड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झड़ा हुआ, जिसको खारिज किया जा चुका हो

संज्ञा

  • सब के सब, कुल, तमाम, शुरू से आख़िर तक

جَھڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words