تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْق آنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْق آنا

(دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

عِزَّت میں فَرْق آنا

آبرو جانا ، عزت گھٹ جانا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

حِساب میں فَرْق آنا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

ساکھ میں فَرْق آنا

نیک نامی اور شہرت میں بٹّا لگنا.

اَشْغال میں فَرْق آنا

کاموں میں خلل پڑھنا ، محتاد کاموں کا نہ ہوسکنا .

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْق آنا کے معانیدیکھیے

فَرْق آنا

farq aanaaफ़र्क़ आना

محاورہ

فَرْق آنا کے اردو معانی

  • (دلوں میں) اختلاف ہو جانا ، صفائی نہ رہنا ، کدورت ہو جانا ؛ (نسل میں) میل ہو جانا ، اصلیت میں اختلاف ہو جانا ، دوغلا پن ہونا ؛ شکر رنجی ہونا ، رنجش آ جانا ، بدمزگی ہو جانا ، ان پن ہو جانا
  • بٹّا لگنا ، داغ لگنا ، رسوائی ہونا ، ذلّت ہونا .
  • پہلی سی بات نہ رہنا .
  • کمی ہو جانا ، خلل واقع ہونا ، خرابی ہونا ، بگاڑ پیدا ہونا ، پراگندہ ہونا ، بے ترتیب ہو جانا .

English meaning of farq aanaa

  • (accounts) not to balance
  • (conditions) to become different
  • (relations) to become strained or worsen, (a discrepancy) to occur

फ़र्क़ आना के हिंदी अर्थ

  • ۱. पहली सी बात ना रहना
  • (दिलों में) इख़तिलाफ़ हो जाना, सफ़ाई ना रहना, कुदूरत हो जाना , (नसल में) मील हो जाना, असलीयत में इख़तिलाफ़ हो जाना, दोगला पन होना , शकर-रंजी होना, रंजिश आ जाना, बदमज़गी हो जाना, उन पुन्न हो जाना
  • ۲. बिट्टा लगना, दाग़ लगना, रुस्वाई होना, ज़िल्लत होना
  • ۳. कमी हो जाना, ख़लल वाक़्य होना, ख़राबी होना, बिगाड़ पैदा होना, परागंदा होना, बे-तरतीब हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words