تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھڑا" کے متعقلہ نتائج

چَھڑا

پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا

چَھڑا ہُوا

کوٹ پھٹک کر صاف کیا ہوا، چھڑی ہوئی اس کی تانیث ہے

چَھڑائی

چھڑنا (رک) کی حالت.

چَھڑا دَم

تنہا ، اکیلا ، بلا ساتھی کا ، بال بچوں کے بغیر.

چَھڑا چَھڑا

الگ الگ ، علیحدہ علیحدہ ، اکیلے اکیلے ، جداگانہ

چَھڑاکی

(ٹھگی) بیراگی

چَھڑانا

چڑھانا

چَھڑا پھیر

(تارکش) بانات کا ٹکڑا جس کے اندر تارکش کام کرتے وقت تار کو پکڑے رہتا ہے ، تارگیر

چَھڑائے پَڑْنا

کسی چیز کا کثرت سے بکھیرا جانا ؛ لٹانا ؛ بارش ہونا ، جھراٹا پڑنا.

شاہ چَھڑا

پان٘و میں پہننے كا بڑا ، پانو میں پہنے كا ایك بھاری زیور.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑا کے معانیدیکھیے

چَھڑا

chha.Daaछड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

چَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا
  • کان میں پہننے کا بالے کی طرح کا موتیوں کا زیور
  • کنوارا، جس نے شادی نہ کی ہو
  • بڑی چھڑی، عصا
  • واحد، تنہائی پسند شخص
  • یکہ و تنہا
  • بے یار و مددگار

صفت

  • بھٹکا ہوا
  • تنہا، اکیلا
  • صاف کیا ہوا

English meaning of chha.Daa

Noun, Masculine

  • thick ring worn on ankle
  • a kind of earring
  • unmarried man, bachelor

Adjective

  • separated, apart
  • solitary, alone, single
  • winnowed, cleaned

छड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुँवारा, अविवाहित
  • तन्हा, अकेला,इकलौता
  • कान में पहनने का बाले की तरह का मोतीयों का ज़ेवर
  • पैर में पहनने का सोने या चांदी का एक प्रकार का चूड़ी जैसा गहना
  • मोतियों की लड़ियों का गुच्छा
  • बड़ी छड़ी, डंडा

विशेषण

  • भटका हुआ, साफ क्या हुआ

چَھڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words