تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوڑ" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظ حَد

وہ حد جس سے آگے خطرے کا احتمال ہو ، خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مقرر کی ہوئی آخری حد ، حد فاصل (انگ : Safe limit)

مَحْفُوظ قُوَّت

(ادویات) وہ قوت جو کسی مشقت کے دوران میں خواہ وہ کتنی ہی تھوڑی کیوں نہ ہو بروئے کار آتی ہو (انگ : Reserve Force)

مَحْفُوظ شُدَہ

محفوظ کیا ہوا ، حفاظت سے رکھا ہوا ۔

مَحْفُوظ ہَوا

(فعلیات) ہوا کی وہ مقدار جسے ایک معمولی شہیق کے بعد سانس میں اندر لیا جاسکے

مَحْفُوظ غِذا

سائنسی اصول سے ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے کی کوئی اور چیز جو سڑنے سے محفوظ رہے ، سربند پیک خوراک

مَحْفُوظ وَقْفَہ

(طب) وہ ایام جن میں (مانع حمل طریقوں سے) مجامعت کے باوجود حمل نہیں ہوتا

مَحْفُوظ وَزْن

وہ وزن جو کسی زنجیر سے اُٹھایا جائے اور وہ اس کے پروف لوڈ کا نصف ہو

مَحْفُوظ کَرْدَہ

سائنس کے اصولوں پر سربند یا محفوظ کیا ہوا، خراب ہونے سے بچانے کے لیے (ڈبوں وغیرہ میں) بند کیا ہوا

مَحْفُوظ فَوج

وہ فوج جسے لڑائی سے الگ رکھا گیا ہو تاکہ بعد میں اسے بطور کمک بھیجا جائے ، وہ فوج جو باقاعدہ افواج میں شامل نہ ہو لیکن ہنگامی حالت میں بلائی جائے ، ریزرو فوج ؛ (مجازاً) بڑی تعداد ، کثرت (لوگوں کی)

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ تَرِین

جو خطرے اور نقصان سے بہت بچا ہوا ہو ، بہت محفوظ ۔ ہمیں ایک ایسے کمرے میں لے گیا جو اس وقت دنیا کا سب سے آرام دہ اورمحفوظ ترین کمرہ تھا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ جَنگَل

(قانون) وہ جنگل جو حفاظت کیا گیا ہو ، بند جنگل ۔ رزرو فارسٹ کا ترجمہ کیا گیا محفوظ جنگلات

مَحْفُوظ خُوراک

سائنسی اصول کے مطابق ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے پینے کی کوئی شے

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ رَکْھنا

بچا کے رکھنا، ضرر یا نقصان وغیرہ سے بچانا

مَحْفُوظ سَرْمایَہ

(معاشیات) کسی مالیاتی ادارے ، محدود کمپنی ، بنک کا سرمایہ جو ذمے داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے محفوظ رکھنا ضروری ہوتا ہے

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

مَحفُوظ ٹِھکانا

safe heaven

مَحفُوظ و مامُون

Safe and sound, unharmed, undamaged.

مَحفُوظ پَناہ گاہ

safe heaven

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

حفاظت میں رکھا ہوا ، حفاظت کیا ہوا ؛ عمل داری میں لیا ہوا (ملک وغیرہ)

مَحْفُوظَہ فَوج

رک : محفوظ فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظُ الصَّنَم

بتوں کی حفاظت کرنے والا ؛ بتوں کا رکھوالا ۔ اکہم کا ایک دوست سمنی بدھ رکھوا (یعنی محفوظ الصنم) تھا اس کے پاس ایک بتکدہ تھا

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مُحافِظ

حفاظت کرنے والا، رکھوالی کرنے والا، پاسبان، نگہبان، سپاہی

مَحْفَظ

حفاظت سے رکھنے کی جگہ

مُحافَظ

جس کی حفاظت کی جائے ؛ جس کو بچایا جائے

مُحَفِّظ

حفظ کرنے والا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

سَرْمایَۂ مَحْفُوظ

وہ رقم جو بینک وغیرہ میں خاص ضرورت کے لیے جمع ہو اور اسے خرچ نہ کیا جائے، محفوظ سرمایہ.

یادداشْت مَحْفُوظ ہونا

پرانی باتیں یا رہنا

دِماغ میں مَحْفُوظ کَرْنا

ذہن نشین کرنا، یاد رکھنا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

فَیْصْلَہ مَحْفُوظْ کرلینا (عَدَالَت کا)

فیصلہ کسی پر موقوف کر دینا

مُحافِظ نَقدی

وہ کارکن جس کی تحویل میں نقد رقم رہتی ہے ، کیش کیپر

مُحافِظِ رَسَد خانَہ

رسد خانے یا گودام کا نگراں، اسٹور کیپر

مَحْفَظ گَھر

پود گھر (جس میں پودے حفاظت اور پرورش کے لیے رکھے جاتے ہیں)

مُحافِظ خَلِیَّہ

(نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے

محافظ وطن

guard of the country

مُحافِظِ دَفتَر

مثلوں اور فائلوں کی حفاظت رکھنے والا، محافظ خانے کا نگراں، دفتر کا نگراں، ریکارڈ کیپر

مُحافِظ تَن

وہ سپاہی جو بادشاہوں اور امرا یا سرداروں کی جان کی حفاظت کے لیے ہر وقت ان کے ساتھ رہتے ہیں، باڈی گارڈ

مُحافِظ نُما

نگرانی کرنے والے دوست ۔

مُحافِظ خانَہ

وہ دفتر جس میں فیصلہ شدہ فائلیں اور کاغذات رکھے جاتے ہیں، وہ عمارت یا کمرہ جس میں عدالت کے متعلق کاغذات رہتے ہیں، پرانے اہم سرکاری کاغذات رکھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں قدیم تاریخی دستاویزیں رکھی جاتی ہیں، آرکائیوز

مُحافِظِ حَقِیقی

اصلی حفاظت کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مُحافِظَہ کاری

خیالات اور روایات کا تحفظ ، حفاظت ، نگہبانی ، پاسداری ، قدامت پسندی ۔

مُحافَظَتی پوشِش

حفاظتی غلاف ۔

مُحافِظ اَجسام

(امراضیات) وہ اجسام یا مادّے جو بدن میں جراثیمی زہروں یا دوسرے زہریلے مادّوں کی کاٹ کرتے ہیں ۔

مُحافِظِ مَحبَس

داروغہ جیل، جیل خانے کا داروغہ یا نگراں

محافظ مجلس

داروغۂ جیل، جیل خانے کا داروغہ

مُحافَظَتی خَلِیَّہ

رک : محافظ خلیہ ۔

مَحْفِظَہ

حفاظت کرنے کا آلہ، وہ چیز جو کسی کی حفاظت کرے، یادداشت کی کاپی، نوٹ بک

اردو، انگلش اور ہندی میں جوڑ کے معانیدیکھیے

جوڑ

jo.Dजोड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: طب ریاضی موسیقی سنار طبعی سیاسیات طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

جوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعضا یا ہڈیوں کا بند ، وہ جگہ جہاں دو عضو ایک دوسرے سے ملتے ہیں.
  • جوڑنا (رک) سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل جیسے: توڑ جوڑ، رشتہ جوڑ وغیرہ۔
  • گانْٹھ، گرہ، پور، پوری
  • پیوند۔
  • سیون، سلائی کا جوڑ۔
  • دو یا زائد چیزوں کا مقام اتصال جیسے دو اینْٹوں کا جوڑ جہاں سرے ملتے ہیں۔
  • (طبیعیات) دو یا زائد تار وغیرہ کے ملے ہوئے سرے، ایک دوسرے سے جڑے ہوئے سرے ، انگ: Joint .
  • حرفوں کا پیوند یعنی لکھنے میں ایک دوسرے سے ملایا جانا۔
  • لازمہ، جزو خاص؛ ساتھ۔
  • تال میل، میل، ایک جیسا۔
  • مقابلہ، برابری، ہمسری، مطابق، مناسب
  • (طاقت، خوبی یا کسی اور خصوصیت میں) مقابل، نظیر، ہمسفر یا برابر کا، جواب (ان معنی میں مونث بھی ہے)۔
  • جفت، دو جو عموماً ہم رنْگ یا ہم سلسلہ ہوں یا ایک دوسرے کے لیے ضروری یا ایک دوسرے کا جواب ہوں۔
  • دونوں ہاتوں کی چوڑیاں۔
  • پہلوانوں کی جوڑی
  • دو چیزوں کا مجموعہ، جوڑا، جوڑی۔
  • نر و مادہ یا مرد و عورت کی جوڑی، زن و شوہر۔
  • قوالوں کی ٹولی یا مرثیہ خوانوں کی جماعت۔
  • رک: برابر کی جوڑ۔
  • تہمت، بہتان۔
  • ۔ دھوکا، اور فریب، مکاری، بناؤ، جعل سازی، پاکھنڈ۔
  • ۔ (کشتی) دانْو پیچ۔
  • (کشتی) حریف کے دانْو سے فائدہ اٹھانے کی ترکیب یعنی اس کو اسی کے دانْو میں پھانْس لینے کا گُر یا پیچ
  • (مجازاً) چال، دانْو، حملہ، پیچ۔
  • ۔ (ریاضی) دو یا دو سے زیادہ عددوں کے جمع کرنے کا قاعدہ، عمل جمع۔
  • میزان، کل تعداد یا مقدار، ٹوٹل۔
  • ۔ جھال، ٹانْکا.
  • ۔ ایک قسم کے چھلے۔
  • ۔ ایک قسم کی جِھلّی
  • ۔ مثبت، منفی کی ضد
  • وہ ظرف جو ہم رنْگ اور ہم سلسلہ ہوں
  • ستاروں کا میل، قرآن السعد بن؛ قدرتی ساتھ یا ملاپ، تقدیری امر
  • کسی معاملے میں (اکثر سیاسی) اتحاد
  • ایک قسم کا دیہاتی میلہ؛ سکھوں کا ایک میلہ، جوڑ میل (رک)
  • فرضی قصہ ، افسانہ ، گھڑی ہوئی کہانی (اکثر قصہ کہانی کے ساتھ)
  • (سنار) سونے یا چانْدی کا ہاتھوں پیروں میں پہننے کا زیور ، تین چوڑیوں کا مجموعہ جس میں بیچ کی چُوڑی چَوڑی اور سروں کی پتلی ہوتی ہیں ، چوڑا
  • (بیل بانی) بیلوں کی جوٹ کو بانْدھے کی رسی
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔گانٹھ۔ پور۔ گرہ۔ ۲۰جھال۔ ٹانکا۔ ۳۔ستاروں کا میل۔ تقدیری امر۔ ۴۔میزان۔ کل تعداد۔ ۵۔داؤں پیچ۔ ؎ ۶۔تہمت۔ بہتاں۔ ۷۔مُثبت۔ منفی کے خلاف۔ ۸۰ وہ ظروف جو ہم رنگ اور ہم سلسلہ ہوں جیسے تھالی جوڑ وغیرہ۔ ۹۔ایک قسم کی جھلّی۔ ۱۰۔افترا۔ بہتاں دیکھو جوڑنا۔ مارنا۔ ۱۱۔تال میل۔ ؎ ۱۲۔ سِیَوں۔ سلائی۔ ۱۳۔ایک قسم کے چھلّے۔ ۱۴۔ پہلوان کا مقابل۔ کُشتی میں برابر کے جوڑ ہوں تو مزہ ہے۔ دہلی میں مونث ہے۔ ایک صاحب عالم کو پپہلواں کی کشتی دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ انھوںنے ایسی ایسی جوڑیں تیّار کی تھیں کہ رجواڑوں میں جاکر کشتیاں مارتی تھیں۔ (رویائے صادقہ) ۱۵۔ہمسر۔ ہمتا۔ برابر کا۔ اعضا کا جوڑ یعنی بند۔ ۱۶۔پیوند۔ کپڑے کا یا حرفوں کا یا کسی اور چیز کا۔ ؎ مرثیہ خوانوں کی جماعت جوڑ باز۔ صفت مفتری۔ چالاک۔ مثال کے لئے دیکھو جگت رنگ۔
  • (موسیقی) ترکیب راگ (Composing)
  • (چور) چوری کا ساتھی

شعر

Urdu meaning of jo.D

  • Roman
  • Urdu

  • aazaa ya haDiiyo.n ka band, vo jagah jahaa.n do uzuu ek duusre se milte hai.n
  • jo.Dnaa (ruk) se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal jaiseh to.D jo.D, rishta jo.D vaGaira
  • gaan॒Tha, girah, par, puurii
  • paivand
  • sevan, silaa.ii ka jo.D
  • do ya zaa.id chiizo.n ka muqaam ittisaal jaise do en॒To.n ka jo.D jahaa.n sire milte hai.n
  • (tabiiayaat) do ya zaa.id taar vaGaira ke mile hu.e sire, ek duusre se ju.De hu.e sire, angah Joint
  • harfo.n ka paivand yaanii likhne me.n ek duusre se milaayaa jaana
  • laazima, juzu Khaas; saath
  • taal mel, mel, ek jaisaa
  • muqaabala, baraabarii, hamsarii, mutaabiq, munaasib
  • (taaqat, Khuubii ya kisii aur Khusuusiiyat men) muqaabil, naziir, hamsafar ya baraabar ka, javaab (un maanii me.n muannas bhii hai)
  • jupht, do jo umuuman ham ran॒ga ya ham silsilaa huu.n ya ek duusre ke li.e zaruurii ya ek duusre ka javaab huu.n
  • dono.n haato.n kii chuu.Diyaa.n
  • pahalvaano.n kii jo.Dii
  • do chiizo.n ka majmuu.aa, jo.Da, jo.Dii
  • nar-o-maadda ya mard-o-aurat kii jo.Dii, zan-o-shauhar
  • kavvaalo.n kii Tolii ya marsiya khavaano.n kii jamaat
  • rukah baraabar kii jo.D
  • tahmat, bohtaan
  • ۔ dhoka, aur fareb, makkaarii, banaa.o, jaalasaazii, paakhanD
  • ۔ (kshati) daan॒o pech
  • (kshati) hariif ke daan॒o se faaydaa uThaane kii tarkiib yaanii us ko isii ke daan॒o me.n phaan॒sa lene ka gar ya pech
  • (majaazan) chaal, daan॒o, hamla, pech
  • ۔ (riyaazii) do ya do se zyaadaa addo.n ke jamaa karne ka qaaydaa, amal jamaa
  • miizaan, kal taadaad ya miqdaar, ToTal
  • ۔ jhaal, Taan॒ka
  • ۔ ek kism ke chhalle
  • ۔ ek kism kii jhillii
  • ۔ musbat, manfii kii zid
  • vo zarf jo ham ran॒ga aur ham silsilaa huu.n
  • sitaaro.n ka mel, quraan alsaad bin; qudratii saath ya taqdiirii amar
  • kisii mu.aamle me.n (aksar sayaasii) ittihaad
  • ek kism ka dehaatii melaa; sikho.n ka ek melaa, jo.D mel (ruk
  • farzii qissa, afsaanaa, gha.Dii hu.ii kahaanii (aksar qissa kahaanii ke saath
  • (sunaar) sone ya chaan॒dii ka haatho.n pairo.n me.n pahanne ka zevar, tiin chuu.Diiyo.n ka majmuu.aa jis me.n biich kii chuu.o.Dii chau.Dii aur suro.n kii putlii hotii hai.n, chau.Daa
  • (bail baanii) bailo.n kii juuT ko baan॒dhe kii rassii
  • ۔(ha) muzakkar। १।gaanTh। pur। girah। २०jhaal। Taankaa। ३।sitaaro.n ka mel। taqdiirii amar। ४।miizaan। kal taadaad। ५।daa.o.n pech। ६।tahmat। bahtaan। ७।musbat। manfii ke Khilaaf। ८० vo zaruuf jo hamrang aur ham silsilaa huu.n jaise thaalii jo.D vaGaira। ९।ek kism kii jhillii। १०।iftiraa। bahtaa.n dekho jo.Dnaa। maarana। ११।taal mel। १२। sii.on। silaa.ii। १३।ek kism ke chhalle। १४। pahlavaan ka muqaabil। kashtii me.n baraabar ke jo.D huu.n to mazaa hai। dillii me.n muannas hai। ek saahib aalam ko papahalvaa.n kii kshati dekhne ka bahut shauq tha। unhonne a.isii a.isii jo.De.n tiiXyaar kii thii.n ki rajvaa.Do.n me.n jaakar kashtiyaa.n maaruti thiin। (ravyaa.e saadikaa) १५।hamsar। hamataa। baraabar ka। aazaa ka jo.D yaanii band। १६।paivand। kap.De ka ya harfo.n ka ya kisii aur chiiz ka। marsiya khavaano.n kii jamaat jo.D baaz। sifat muftarii। chaalaak। misaal ke li.e dekho jagat rang
  • (muusiiqii) tarkiib raag (Composing
  • (chor) chorii ka saathii

English meaning of jo.D

Noun, Masculine

जोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुफ्त, दो जो उमूमन हम रन या हम सिलसिला हूँ या एक दूसरे के लिए ज़रूरी या एक दूसरे का जवाब हूँ
  • (क्षति) हरीफ़ के दान से फ़ायदा उठाने की तरकीब यानी उस को इसी के दान में फान लेने का गुरु या पेच
  • ( ताक़त, ख़ूबी या किसी और ख़ुसूसीयत में) मुक़ाबिल, नज़ीर, हमसफ़र या बराबर का, जवाब (उन मानी में मुअन्नस भी है )
  • ( मजाज़न) चाल, दान, हमला, पेच
  • कव्वालों की टोली या मर्सिया खवानों की जमात
  • किसी मुआमले में (अक्सर सयासी) इत्तिहाद
  • गान, गिरह, पर, पूरी
  • जुड़ने या जुड़े हुए होने की अवस्था, क्रिया या भाव
  • तहमत, बोहतान
  • ताल मेल, मेल, एक जैसा
  • दो चीज़ों का मजमूआ, जोड़ा, जोड़ी
  • दो या ज़ाइद चीज़ों का मुक़ाम इत्तिसाल जैसे दो उन का जोड़ जहां सिरे मिलते हैं
  • दो वस्तुओं का आपस में इस प्रकार जुड़ा, मिला या सटा होना कि वे या तो एक हो जाय या देखने में एक जान पड़ें
  • दोनों हातों की चूड़ियां
  • पैवंद
  • पहलवानों की जोड़ी
  • मुक़ाबला, बराबरी, हमसरी, मुताबिक़, मुनासिब
  • मीज़ान, कल तादाद या मिक़दार, टोटल
  • रुक: बराबर की जोड़
  • वो ज़र्फ़ जो हम रन और हम सिलसिला हूँ
  • सेवन, सिलाई का जोड़
  • हर्फ़ों का पैवंद यानी लिखने में एक दूसरे से मिलाया जाना
  • (चोर) चोरी का साथी
  • (तबीअयात) दो या ज़ाइद तार वग़ैरा के मिले हुए सिरे, एक दूसरे से जुड़े हुए सिरे, अंग: Joint
  • (बैल बानी) बैलों की जूट को बान की रस्सी
  • (मूसीक़ी) तरकीब राग (Composing)
  • ( सुनार) सोने या चान का हाथों पैरों में पहनने का ज़ेवर, तीन चूड़ीयों का मजमूआ जिस में बीच की चूओड़ी चौड़ी और सुरों की पुतली होती हैं, चौड़ा
  • (क्षति) दान पेच
  • (रियाज़ी) दो या दो से ज़्यादा अददों के जमा करने का क़ायदा, अमल जमा
  • एक किस्म के छल्ले
  • एक किस्म की झिल्ली
  • झाल, टान
  • धोका, और फ़रेब, मक्कारी, बनाओ, जालसाज़ी, पाखंड
  • मुसबत, मनफ़ी की ज़िद
  • ۔(ह) मुज़क्कर। १।गांठ। पुर। गिरह। २०झाल। टांका। ३।सितारों का मेल। तक़दीरी अमर। ४।मीज़ान। कल तादाद। ५।दाओं पेच। ६।तहमत। बहतां। ७।मुसबत। मनफ़ी के ख़िलाफ़। ८० वो ज़रूफ़ जो हमरंग और हम सिलसिला हूँ जैसे थाली जोड़ वग़ैरा। ९।एक किस्म की झिल्ली। १०।इफ़्तिरा। बहतां देखो जोड़ना। मारना। ११।ताल मेल। १२। सीओं। सिलाई। १३।एक किस्म के छल्ले। १४। पहलवान का मुक़ाबिल। कश्ती में बराबर के जोड़ हूँ तो मज़ा है। दिल्ली में मुअन्नस है। एक साहिब आलम को पपहलवां की क्षति देखने का बहुत शौक़ था। उन्होंने ऐसी ऐसी जोड़ें ती्यार की थीं कि रजवाड़ों में जाकर कश्तियां मारुति थीं। (रवयाए सादिका) १५।हमसर। हमता। बराबर का। आज़ा का जोड़ यानी बंद। १६।पैवंद। कपड़े का या हर्फ़ों का या किसी और चीज़ का। मर्सिया खवानों की जमात जोड़ बाज़। सिफ़त मुफ़्तरी। चालाक। मिसाल के लिए देखो जगत रंग
  • आज़ा या हडीयों का बंद, वो जगह जहां दो उज़ू एक दूसरे से मिलते हैं
  • एक किस्म का देहाती मेला, सिखों का एक मेला, जोड़ मेल (रुक
  • जुड़ाव की अवस्था या भाव
  • जोड़ना (रुक) से माख़ूज़, तराकीब में मुस्तामल जैसे: तोड़ जोड़, रिश्ता जोड़ वग़ैरा
  • नर-ओ-माद्दा या मर्द-ओ-औरत की जोड़ी, ज़न-ओ-शौहर
  • फ़र्ज़ी क़िस्सा, अफ़साना, घड़ी हुई कहानी (अक्सर क़िस्सा कहानी के साथ
  • लाज़िमा, जुज़ु ख़ास, साथ
  • सितारों का मेल, क़ुरआन अलसाद बिन, क़ुदरती साथ या मिलाप, तक़दीरी अमर
  • योग; मिलान
  • दो या दो से अधिक चीज़ों के हिस्से जुड़ने का स्थान; संधिस्थान; संधि; गाँठ
  • दो वस्तुओं का इस प्रकार जुड़ना कि वे एक ही प्रतीत हों
  • अनेक संख्याओं के जोड़ने से निकलने वाली संख्या; योगफल; (टोटल)
  • वह टुकड़ा या भाग जो कहीं जोड़ा जा सके
  • ऐसा मेल-मिलाप या संयोग जो उपयुक्त और सुंदर जान पड़े
  • वह जो किसी के समतुल्य या बराबर हो; मेल; जोड़ा
  • समानता; बराबरी
  • खेल में एक घर में आने वाली दो गोटें या मोहरे
  • सिर से पाँव तक पहनने के सब कपड़े; पूरा पहनावा या पोशाक
  • कुश्ती आदि खेल में मुकाबले के लिए तैयार दो पहलवान
  • दाँवपेंच; छल।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = जोरू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظ حَد

وہ حد جس سے آگے خطرے کا احتمال ہو ، خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مقرر کی ہوئی آخری حد ، حد فاصل (انگ : Safe limit)

مَحْفُوظ قُوَّت

(ادویات) وہ قوت جو کسی مشقت کے دوران میں خواہ وہ کتنی ہی تھوڑی کیوں نہ ہو بروئے کار آتی ہو (انگ : Reserve Force)

مَحْفُوظ شُدَہ

محفوظ کیا ہوا ، حفاظت سے رکھا ہوا ۔

مَحْفُوظ ہَوا

(فعلیات) ہوا کی وہ مقدار جسے ایک معمولی شہیق کے بعد سانس میں اندر لیا جاسکے

مَحْفُوظ غِذا

سائنسی اصول سے ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے کی کوئی اور چیز جو سڑنے سے محفوظ رہے ، سربند پیک خوراک

مَحْفُوظ وَقْفَہ

(طب) وہ ایام جن میں (مانع حمل طریقوں سے) مجامعت کے باوجود حمل نہیں ہوتا

مَحْفُوظ وَزْن

وہ وزن جو کسی زنجیر سے اُٹھایا جائے اور وہ اس کے پروف لوڈ کا نصف ہو

مَحْفُوظ کَرْدَہ

سائنس کے اصولوں پر سربند یا محفوظ کیا ہوا، خراب ہونے سے بچانے کے لیے (ڈبوں وغیرہ میں) بند کیا ہوا

مَحْفُوظ فَوج

وہ فوج جسے لڑائی سے الگ رکھا گیا ہو تاکہ بعد میں اسے بطور کمک بھیجا جائے ، وہ فوج جو باقاعدہ افواج میں شامل نہ ہو لیکن ہنگامی حالت میں بلائی جائے ، ریزرو فوج ؛ (مجازاً) بڑی تعداد ، کثرت (لوگوں کی)

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ تَرِین

جو خطرے اور نقصان سے بہت بچا ہوا ہو ، بہت محفوظ ۔ ہمیں ایک ایسے کمرے میں لے گیا جو اس وقت دنیا کا سب سے آرام دہ اورمحفوظ ترین کمرہ تھا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ جَنگَل

(قانون) وہ جنگل جو حفاظت کیا گیا ہو ، بند جنگل ۔ رزرو فارسٹ کا ترجمہ کیا گیا محفوظ جنگلات

مَحْفُوظ خُوراک

سائنسی اصول کے مطابق ڈبوں وغیرہ میں بند کیا ہوا کھانا یا کھانے پینے کی کوئی شے

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ رَکْھنا

بچا کے رکھنا، ضرر یا نقصان وغیرہ سے بچانا

مَحْفُوظ سَرْمایَہ

(معاشیات) کسی مالیاتی ادارے ، محدود کمپنی ، بنک کا سرمایہ جو ذمے داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے محفوظ رکھنا ضروری ہوتا ہے

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

مَحفُوظ ٹِھکانا

safe heaven

مَحفُوظ و مامُون

Safe and sound, unharmed, undamaged.

مَحفُوظ پَناہ گاہ

safe heaven

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

حفاظت میں رکھا ہوا ، حفاظت کیا ہوا ؛ عمل داری میں لیا ہوا (ملک وغیرہ)

مَحْفُوظَہ فَوج

رک : محفوظ فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظُ الصَّنَم

بتوں کی حفاظت کرنے والا ؛ بتوں کا رکھوالا ۔ اکہم کا ایک دوست سمنی بدھ رکھوا (یعنی محفوظ الصنم) تھا اس کے پاس ایک بتکدہ تھا

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مُحافِظ

حفاظت کرنے والا، رکھوالی کرنے والا، پاسبان، نگہبان، سپاہی

مَحْفَظ

حفاظت سے رکھنے کی جگہ

مُحافَظ

جس کی حفاظت کی جائے ؛ جس کو بچایا جائے

مُحَفِّظ

حفظ کرنے والا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

سَرْمایَۂ مَحْفُوظ

وہ رقم جو بینک وغیرہ میں خاص ضرورت کے لیے جمع ہو اور اسے خرچ نہ کیا جائے، محفوظ سرمایہ.

یادداشْت مَحْفُوظ ہونا

پرانی باتیں یا رہنا

دِماغ میں مَحْفُوظ کَرْنا

ذہن نشین کرنا، یاد رکھنا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

فَیْصْلَہ مَحْفُوظْ کرلینا (عَدَالَت کا)

فیصلہ کسی پر موقوف کر دینا

مُحافِظ نَقدی

وہ کارکن جس کی تحویل میں نقد رقم رہتی ہے ، کیش کیپر

مُحافِظِ رَسَد خانَہ

رسد خانے یا گودام کا نگراں، اسٹور کیپر

مَحْفَظ گَھر

پود گھر (جس میں پودے حفاظت اور پرورش کے لیے رکھے جاتے ہیں)

مُحافِظ خَلِیَّہ

(نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے

محافظ وطن

guard of the country

مُحافِظِ دَفتَر

مثلوں اور فائلوں کی حفاظت رکھنے والا، محافظ خانے کا نگراں، دفتر کا نگراں، ریکارڈ کیپر

مُحافِظ تَن

وہ سپاہی جو بادشاہوں اور امرا یا سرداروں کی جان کی حفاظت کے لیے ہر وقت ان کے ساتھ رہتے ہیں، باڈی گارڈ

مُحافِظ نُما

نگرانی کرنے والے دوست ۔

مُحافِظ خانَہ

وہ دفتر جس میں فیصلہ شدہ فائلیں اور کاغذات رکھے جاتے ہیں، وہ عمارت یا کمرہ جس میں عدالت کے متعلق کاغذات رہتے ہیں، پرانے اہم سرکاری کاغذات رکھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں قدیم تاریخی دستاویزیں رکھی جاتی ہیں، آرکائیوز

مُحافِظِ حَقِیقی

اصلی حفاظت کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مُحافِظَہ کاری

خیالات اور روایات کا تحفظ ، حفاظت ، نگہبانی ، پاسداری ، قدامت پسندی ۔

مُحافَظَتی پوشِش

حفاظتی غلاف ۔

مُحافِظ اَجسام

(امراضیات) وہ اجسام یا مادّے جو بدن میں جراثیمی زہروں یا دوسرے زہریلے مادّوں کی کاٹ کرتے ہیں ۔

مُحافِظِ مَحبَس

داروغہ جیل، جیل خانے کا داروغہ یا نگراں

محافظ مجلس

داروغۂ جیل، جیل خانے کا داروغہ

مُحافَظَتی خَلِیَّہ

رک : محافظ خلیہ ۔

مَحْفِظَہ

حفاظت کرنے کا آلہ، وہ چیز جو کسی کی حفاظت کرے، یادداشت کی کاپی، نوٹ بک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone