تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفِظَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْفِظَہ

حفاظت کرنے کا آلہ، وہ چیز جو کسی کی حفاظت کرے، یادداشت کی کاپی، نوٹ بک

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِظَہ کے معانیدیکھیے

مَحْفِظَہ

mahfizaमहफ़िज़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب

اشتقاق: حَفِظَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَحْفِظَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حفاظت کرنے کا آلہ، وہ چیز جو کسی کی حفاظت کرے، یادداشت کی کاپی، نوٹ بک
  • تشریح: اندرونی اعضاء مثلاً گردہ، تلی، جگر وغیرہ کا غلاف، طب: جیلی ٹین یا سریش کی بنی ہوئی خالی گولی جس میں کوئی دوا بھر کر مریض کو کھلاتے ہیں

Urdu meaning of mahfiza

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat karne ka aalaa, vo chiiz jo kisii kii hifaazat kare, yaadadaasht kii kaapii, noTabuk
  • tashriihah andaruunii aazaa masalan garda, talii, jigar vaGaira ka Galaaf, tibbah jelii Tiin ya suresh kii banii hu.ii Khaalii golii jis me.n ko.ii davaa bhar kar mariiz ko khilaate hai.n

English meaning of mahfiza

Noun, Masculine

  • storage device, something that protects someone, notebook
  • cover of inner organs of the body like liver, heart etc, Medical: the empty capsule that is made from the jelly and tin

महफ़िज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंदरूनी अंग उदाहरण के लिए: गर्दा, तिल्ली, हृदय आदि का ग़लाफ़, चिकित्सा: जेली टीन या सरेश की बनी हुई ख़ाली गोली जिसमें कोई दवा भर कर मरीज़ को खिलाते हैं
  • सुरक्षित करने का यंत्र, वो चीज़ जो किसी की रक्षा करे, याददाश्त की कापी, नोटबुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْفِظَہ

حفاظت کرنے کا آلہ، وہ چیز جو کسی کی حفاظت کرے، یادداشت کی کاپی، نوٹ بک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفِظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفِظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone