زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’سنار‘‘ سے متعلق الفاظ
’’سنار‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَنک نال
(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے
جُوہی
ایک پودا اور اس کا پھول جونازک اور خوشبو دار اور چمبیلی کے پھول سے ملنا جاتا ہے اس کا درخت بڑا جھاوا کر کیتا ہے اگت پانی ملنا رہے تو بہت جاتا ہے اس کے پتے موتیاکے پتوں زیادہ لمبے اور توک دار ہوتے ہیں، یاسمین دشتی ،لاط:jasminum auriculalum.
جھیلنی
(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے
چاندْلا
ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔