تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا ہُوا جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا ہُوا جانا

تیز ہو جانا ، تیز رفتار ہو جانا ، بے قرار ہونا ، زور زور سے دھڑکا ہوا ہو جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

َہوا ہو جانا

تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا

ہوا اُکَھڑ جانا

حوصلہ ہار دینا، ہمت ٹوٹ جانا؛ کمزور پڑ جانا

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

ہَوا آ جانا

خیال یا خواہش پیدا ہونا ، گمان ہونا ۔

ہَوا پِھر جانا

رت پھرنا ، موسم بدلنا

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

ہَوا نِکَل جانا

ساکھ ختم ہونا ، وقعت جاتی رہنا ، اہمیت نہ رہنا

ہَوا بَدَل جانا

تبدیلی آب و ہوا کے واسطے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ، ماحول بدلنا ۔

موم ہُوا جانا

پگھلنا ، ملائم ہوجانا ؛ پسیجنا ۔

ہَوا لَگ جانا

خبر ہو جانا ، اطلاع ہونا ، پتا لگنا ، سن گن ملنا

ہَوا پَلَٹ جانا

زمانے کا رخ بدلنا ، حالت ، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا ، انقلاب ہوجانا ، رنگ دگرگوں ہونا ۔

ہَوا رُک جانا

ہوا بند ہو جانا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا اُڑ جانا

بھرم کھُل جانا، ساکھ جاتی رہنا

ہَوا مار جانا

ہوا لگ جانا ؛ فالج یا لقوہ ہو جانا ۔

ہَوا بِگَڑ جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ، تقدیر کا برگشتہ ہو جانا ، قسمت کا یاوری نہ کرنا ۔

ہَوا بَندھ جانا

دھاک بندھنا ، شہرہ ہو جانا ، ساکھ بندھنا ، عزت بن جانا ، اعتبار قائم ہونا ؛ خوش اقبال ہونا ۔

ہَوّا بَن جانا

خوف کی چیز بن جانا ، بھوت پریت کا روپ دھار لینا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

ہَوا کے رُخ جانا

جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

ہَوا سے آگے جانا

۔(کنایۃً) نہایت تیز جانا۔؎

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

ہَوا باندھ کے جانا

ہوا روک کر جانا

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا خوری کو جانا

تفریح کے لیے گھر سے باہر جانا ، چہل قدمی کے لیے گھر سے نکلنا ۔

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

جُنُوں کی ہَوا چَل جانا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

ہَوا خو ری کو نِکَل جانا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

آب و ہوا میں سمیت آ جانا

آب و ہوا میں ایسا زہر پیدا ہونا کہ بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہو

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا ہُوا جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا ہُوا جانا

havaa hu.aa jaanaaहवा हुआ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا ہُوا جانا کے اردو معانی

  • تیز ہو جانا ، تیز رفتار ہو جانا ، بے قرار ہونا ، زور زور سے دھڑکا ہوا ہو جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

Urdu meaning of havaa hu.aa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tez ho jaana, tez raftaar ho jaana, beqraar honaa, zor zor se dha.Dkaa hu.a ho jaana (umuuman dal ke saath mustaamal)

हवा हुआ जाना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ हो जाना, तेज़-रफ़्तार हो जाना, बेक़रार होना, ज़ोर ज़ोर से धड़का हुआ हो जाना (उमूमन दल के साथ मुस्तामल)

ہَوا ہُوا جانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا ہُوا جانا

تیز ہو جانا ، تیز رفتار ہو جانا ، بے قرار ہونا ، زور زور سے دھڑکا ہوا ہو جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

َہوا ہو جانا

تیز رفتار ہونا ، ہوا کی طرح تیز ہونا ، فوراً روانہ ہو جانا ، اسی وقت چل پڑنا

ہوا اُکَھڑ جانا

حوصلہ ہار دینا، ہمت ٹوٹ جانا؛ کمزور پڑ جانا

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

ہَوا آ جانا

خیال یا خواہش پیدا ہونا ، گمان ہونا ۔

ہَوا پِھر جانا

رت پھرنا ، موسم بدلنا

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

ہَوا نِکَل جانا

ساکھ ختم ہونا ، وقعت جاتی رہنا ، اہمیت نہ رہنا

ہَوا بَدَل جانا

تبدیلی آب و ہوا کے واسطے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ، ماحول بدلنا ۔

موم ہُوا جانا

پگھلنا ، ملائم ہوجانا ؛ پسیجنا ۔

ہَوا لَگ جانا

خبر ہو جانا ، اطلاع ہونا ، پتا لگنا ، سن گن ملنا

ہَوا پَلَٹ جانا

زمانے کا رخ بدلنا ، حالت ، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا ، انقلاب ہوجانا ، رنگ دگرگوں ہونا ۔

ہَوا رُک جانا

ہوا بند ہو جانا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا اُڑ جانا

بھرم کھُل جانا، ساکھ جاتی رہنا

ہَوا مار جانا

ہوا لگ جانا ؛ فالج یا لقوہ ہو جانا ۔

ہَوا بِگَڑ جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ، تقدیر کا برگشتہ ہو جانا ، قسمت کا یاوری نہ کرنا ۔

ہَوا بَندھ جانا

دھاک بندھنا ، شہرہ ہو جانا ، ساکھ بندھنا ، عزت بن جانا ، اعتبار قائم ہونا ؛ خوش اقبال ہونا ۔

ہَوّا بَن جانا

خوف کی چیز بن جانا ، بھوت پریت کا روپ دھار لینا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

ہَوا کے رُخ جانا

جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

ہَوا سے آگے جانا

۔(کنایۃً) نہایت تیز جانا۔؎

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

ہَوا باندھ کے جانا

ہوا روک کر جانا

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا خوری کو جانا

تفریح کے لیے گھر سے باہر جانا ، چہل قدمی کے لیے گھر سے نکلنا ۔

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

جُنُوں کی ہَوا چَل جانا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

ہَوا خو ری کو نِکَل جانا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

آب و ہوا میں سمیت آ جانا

آب و ہوا میں ایسا زہر پیدا ہونا کہ بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہو

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا ہُوا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا ہُوا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone