تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ میں ہَوا بَھر جانا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

ہَوا میں آ جانا

اترانا ، مغرور ہو جانا ، نخوت و پندار میں مبتلا ہونا

دِماغ میں ہَوا بَھرْنا

مغرور ہونا .

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھر جانا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا.

غُصّے میں بَھر جانا

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

آواز کانوں میں بَھر جانا

وہ کان یا آواز جو زیادہ دلکش معلوم ہو یا وہ تقریر جو بہت پسند ہو اس کے خاتمے کے بعد بھی اس کا تصور بن٘دھے رہنا اور ایسا محسوس ہونا جیسے وہی بولی کان سن رہے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ میں ہَوا بَھر جانا کے معانیدیکھیے

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

dimaaG me.n havaa bhar jaanaaदिमाग़ में हवा भर जाना

محاورہ

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا
  • مغرور ہونا

English meaning of dimaaG me.n havaa bhar jaanaa

  • have an intense desire (of)
  • become arrogant

दिमाग़ में हवा भर जाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ की) धुन होना, (किसी सोच का) दिमाग़ में बस जाना, बहुत ज़्यादा इच्छा होना
  • घमंडी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ میں ہَوا بَھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words