تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا بِگَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا بِگَڑ جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ، تقدیر کا برگشتہ ہو جانا ، قسمت کا یاوری نہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بِگَڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا بِگَڑ جانا

havaa biga.D jaanaaहवा बिगड़ जाना

ہَوا بِگَڑ جانا کے اردو معانی

  • زمانے کا پھر جانا ، حالات کا ناموافق ہو جانا ، ناموافقت ہو جانا ، حالات خراب ہو جانا ۔
  • ہوا کا زہریلا ہو جانا ، ہوا میں خرابی آ جانا ، ہوا میں فساد پیدا ہونا ، ہوا کا خراب یا متعفن ہو جانا ، ہوا کا صحت بخش نہ رہنا
  • ساکھ جاتی رہنا ، اعتبار اُٹھ جانا
  • ماحول بدلنا ، حالات بدلنا ، پہلی سی صورت حال نہ رہنا (عموماً ُبرے معنوں میں)
  • ہوا کا رخ بدل جانا ، تقدیر کا برگشتہ ہو جانا ، قسمت کا یاوری نہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا بِگَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا بِگَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words