تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا رُخ بَدَل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل دینا

حالات بدل دینا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا بَدَل جانا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا ، ہوا کا رُخ بدلنا ، ہوا میں تغیر ہونا

ہَوا کا رُخ

ہوا کے چلنے کی سمت

ہَوا کے رُخ جانا

جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

ہَوا کا رُخ بَتانا

ٹالنا ، منھ نہ لگانا ؛ چلتا کرنا ، رخصت کرنا ؛ کوئی چیز اٹھا کر پھینک دینا

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

منھ مت لگاؤ ، اُٹھا کر پھینک دو

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَلنا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ موڑْنا

حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

کَمان کا رُخ کَر جانا

کمان میں کسی طرف خم آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا رُخ بَدَل جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

havaa kaa ruKH badal jaanaaहवा का रुख़ बदl जाना

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا کے اردو معانی

  • حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

हवा का रुख़ बदl जाना के हिंदी अर्थ

  • हालात बदल जाना, ज़माने के साज़गार या नासाज़गार होने की कैफ़ीयत का तबदील हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا رُخ بَدَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words