تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں آ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

کَہنے سُننے میں آ جانا

۔لگائی بجھائی پر عمل کرنا۔ ؎

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

سَکْتے میں آ جانا

متعجب ہونا ، حیراں ہونا۔

لِپے میں آ جانا

۔(لیپی ہوئی جگہ میں پھِسْلَن کی وجہ سے چلنا دشوار ہوتاہے) (کنایۃً) ۱۔مشکل میں پھنس جانا۔ ۲۔دم میں آجانا۔

غَرْقی میں آ جانا

دھنس جانا ، نشیب میں آ جانا ، پست ہونا ، برباد ہونا .

جَھپَٹ میں آ جانا

۔بھاگتے ہوئے آدمی یا جانور سے ٹکراکر گرپڑنا۔

نَرْغے میں آ جانا

۔مصیبت میں پھنس جانا۔ آفت میں مبتلا ہوجانا۔چاروں طرف سے گھر جانا۔

لِیپْنے میں آ جانا

آلودہ ہو جانا ، ناگہانی آفت میں پھنسنا ، دوسرے کی مصیبت میں پھنسنا ؛ آٹے کے ساتھ گھن بھی پِس جانا .

مُحاصَرے میں آ جانا

۔چاروں طرف سے گھرجانا۔

نَخرے میں آ جانا

۔ مفرور ہوجانا۔(ایامیٰ) آزادی ایسی نادان نہ تھی کہ میاں کو فرمانبردار دیکھ کر نخرے میں آجاتی۔

لَپیٹ میں آ جانا

۔پھنس جانا۔ مصیبت میں شامل ہوجانا۔ (ابن الوقت) ہزارہا ناکردہ گناہ بغاوت کی لپیٹ میں آگئے۔

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

نَتھنوں میں دَم آ جانا

۔دیکھو دم ناک میں۔

تَلوار میں بال آ جانا

۔شکستگی کے آثر ظاہر ہونا۔ تلوار میں نقص آجانا۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں آ جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں آ جانا

havaa me.n aa jaanaaहवा में आ जाना

  • Roman
  • Urdu

ہَوا میں آ جانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

Urdu meaning of havaa me.n aa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔ itraanaa। Diing kii lenaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

کَہنے سُننے میں آ جانا

۔لگائی بجھائی پر عمل کرنا۔ ؎

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

سَکْتے میں آ جانا

متعجب ہونا ، حیراں ہونا۔

لِپے میں آ جانا

۔(لیپی ہوئی جگہ میں پھِسْلَن کی وجہ سے چلنا دشوار ہوتاہے) (کنایۃً) ۱۔مشکل میں پھنس جانا۔ ۲۔دم میں آجانا۔

غَرْقی میں آ جانا

دھنس جانا ، نشیب میں آ جانا ، پست ہونا ، برباد ہونا .

جَھپَٹ میں آ جانا

۔بھاگتے ہوئے آدمی یا جانور سے ٹکراکر گرپڑنا۔

نَرْغے میں آ جانا

۔مصیبت میں پھنس جانا۔ آفت میں مبتلا ہوجانا۔چاروں طرف سے گھر جانا۔

لِیپْنے میں آ جانا

آلودہ ہو جانا ، ناگہانی آفت میں پھنسنا ، دوسرے کی مصیبت میں پھنسنا ؛ آٹے کے ساتھ گھن بھی پِس جانا .

مُحاصَرے میں آ جانا

۔چاروں طرف سے گھرجانا۔

نَخرے میں آ جانا

۔ مفرور ہوجانا۔(ایامیٰ) آزادی ایسی نادان نہ تھی کہ میاں کو فرمانبردار دیکھ کر نخرے میں آجاتی۔

لَپیٹ میں آ جانا

۔پھنس جانا۔ مصیبت میں شامل ہوجانا۔ (ابن الوقت) ہزارہا ناکردہ گناہ بغاوت کی لپیٹ میں آگئے۔

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

نَتھنوں میں دَم آ جانا

۔دیکھو دم ناک میں۔

تَلوار میں بال آ جانا

۔شکستگی کے آثر ظاہر ہونا۔ تلوار میں نقص آجانا۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone