تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

ہَوا اُڑ جانا

بھرم کھُل جانا، ساکھ جاتی رہنا

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا سے آگے جانا

۔(کنایۃً) نہایت تیز جانا۔؎

ہَوا سے آگے جانا

تیز رفتاری سے چلنا ، نہایت تیز جانا ۔

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

پَھک سے اُڑ جانا

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے اُڑ جانا

havaa se u.D jaanaaहवा से उड़ जाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ہَوا سے اُڑ جانا کے اردو معانی

  • بہت دبلا ہونا ، نہایت لاغر اور منحنی ہونا
  • ہوا کے جھونکے سے منتشر ہو جانا ، بکھرنا نیزہلکا ہونا (کسی کاغذ وغیرہ کا) ۔
  • ۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

हवा से उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) बहुत पतला और क्षीण होना
  • ۱۔ बहुत दुबला होना, निहायत लाग़र और मुनहनी होना
  • ۲۔ हुआ के झोंके से मुंतशिर हो जाना, बिखरना नीज़ हल्का होना (किसी काग़ज़ वग़ैरा का)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words