تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا بَند ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

گَھر بَند ہو جانا

۔(کنایۃً) کسی مکین کا زندہ نہ رہنا۔

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

مُنہ بَند ہو جانا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

ہَوا اَور ہو جانا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

پانی ہَوا ہو جانا

۔ پانی برسنے کے آثار ظاہر ہوکر ہوا سے دفعۃً مطلع صاف ہوجانا۔ پانی سے انجرے بن جانا۔ ؎

دِل ہَوا ہو جانا

ہیبت سے گھبرانا ، خوفزدہ ہونا ، ڈر جانا .

دِن ہَوا ہو جانا

وقت گزر جانا، زمانہ گزر جانا، وقت کٹنا

شیخی ہَوا ہو جانا

شیخی نِکل جانا .

ہَوا زَدگی ہو جانا

زکام ہوجانا ، خوب چھینکیں آنا ، ہوا لگ جانا ؛ متعدی بیماری لگ جانا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بَند ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا بَند ہو جانا

havaa band ho jaanaaहवा बंद हो जाना

ہَوا بَند ہو جانا کے اردو معانی

  • ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا
  • حالت خراب ہو جانا ، ِ ّسٹی گم ہو جانا ، بہت گھبرا جانا ، بولتی بند ہو جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا بَند ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا بَند ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words