تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

زَمانے کی ہَوا

دُنیا کا رُجحان یا میلان، دُنیا کے اطوار و انداز یا چلن

زَمانے کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

زَمانے کی ہَوا بِگَڑْنا

حالات خراب ہونا، ہلچل ہونا، زمانہ خراب ہونا

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

جُنُوں کی ہَوا چَل جانا

پاگل پن کی وبا پھیل جانا، دیوانگی کا مرض لگ جانا.

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا کے معانیدیکھیے

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

zamaane kii havaa phir jaanaaज़माने की हवा फिर जाना

محاورہ

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

ज़माने की हवा फिर जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़माने की हवा बिगड़ना, हालात बदल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words