تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی" کے متعقلہ نتائج

شُعْبَہ

گَھاٹی، درّہ، پہاڑی راستہ

شُعْبَہ بِین

(طب) پھیپھڑوں کی تشخیص کا ایک آلہ (Bronchossope) .

شُعْبَہ جات

شُعْبَہ جاتی

کسی شعبہ سے متعلق، شعبہ وار، ذیلی

شُعْبَہ بَنْدی

درجہ بندی بلحاظ اقسام یا نوعیت .

شُعْبَۂ اَطْفال

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْب

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

سِہ شُعْبَہ

تین شاخوں والا ، سہ پہلو ، تین نوکوں والا.

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی کے معانیدیکھیے

دائی

daa.iiदाई

وزن : 22

دائی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (مجازاً) رازداں ، واقف کار
  • (کھیل کود) وہ جگہ جہاں آنکھ مچولی کھیلنے کے لئے بچَے جمع ہوتے ہیں
  • بچّہ جنانے کا پیشہ کرنے والی عورت ، جنائی اور دایہ
  • بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا
  • بچَوں کا ایک کھیل جس میں چند بچَوں میں سے ایک کو چور اور ایک کو تھانگی بنایا جاتا ہے اس کھیل میں جو بچَہ چور کی آنکھیں بند کرتا ہے دائی کہلاتا ہے نیز وہ جگہ یا نشان جو واپس آنے کے لیے قرار دیا جائے
  • جب کوئی بُری بات اپنی یا کسی اور کی نسبت کہنا ناپسند ہو تو اس وقت اشارہ کرنے کے لیے کہتے ہیں، اس نے میری دائی کو خوب کوسا
  • خادمہ ، ملازمہ ، خصوصاً وہ خدمت گار عورت جو میکے سے لڑکی کے ساتھ سسرال جائے

سنسکرت - صفت

  • دینے والا ، مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل جیسے: سکھ دائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

داعی

(کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا، بانئ محفل

شعر

English meaning of daa.ii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

Sanskrit - Adjective

Noun, Feminine

  • one who supplicates, prays

दाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चा जनाने का पेशा करनेवाली औरत, जनाई और दाया
  • सेविका, ख़ासतौर पर वो ख़िदमतगार औरत जो मैके से लड़की के साथ ससुराल जाये
  • बच्चे को दूध पिलाने वाली औरत जो बच्चे की देख भाल भी करती है, इनइ
  • बच्चों का एक खेल जिस में चंद बच्चों में से एक को चोर और एक को थानगी बनाया जाता है इस खेल में जो बच्चा चोर की आँखें बंद करता है दाई कहलाता है नीज़ वो जगह या निशान जो वापिस आने के लिए क़रार दिया जाये
  • (खेल कूद) वो जगह जहां आंखमिचौली खेलने के लिएब बच्चे जमा होते हैं
  • जब कोई बुरी बात अपनी या किसी और की निसबत कहना नापसंद हो तो उस वक़्त इशारा करने के लिए कहते हैं, इस ने मेरी दाई को ख़ूब कोसा

संस्कृत - विशेषण

  • देने वाला, सुख देने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुआ माँगने वाला; प्रार्थी

دائی سے متعلق دلچسپ معلومات

دائی ’’دایہ‘‘ کے معنی میں یہ لفظ فارسی ہے۔ بعض لوگ اسے پوربی’’گنوارو‘‘ لفظ سمجھتے ہیں۔ یہ خیال درست نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone