تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bar" کے متعقلہ نتائج

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

bar

عارِض

بَعَر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

barré

موسیقی: گٹار وغیرہ بجانے کا ایک طریقہ جس میں ایک انگلی تاروں پر اس طرح رکھی جاتی ہے کہ مطلوبہ سُر اونچا نکلے.

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَرْساؤُ

برسنے والا، برسنے کو تیار، برسنے کے لائق

بَرْسا

بَرَس

بَرْسی

مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا

بَرْسوں

سالہا سال تک، مدتوں، مدت تک (گزشتہ یا آئندہ)

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرسُو

एक प्रकार का वृक्ष

بَرْسے

برسنا سے فعل مضارع، ترکیبات میں مستعمل

بَراں

بار ، دفعہ ، مرتبہ .

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بَرباد

اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

باراں

مینھ، بارش

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَیر

دشمنی،عداوت، کینہ

بد

برا، خراب، اچھا کا نقیض

bad

بد

برابر

مثل، طرح، مانند

بَرْسات

۲. (i) بارش، مینْھ.

barf

ڈالنا، قے کرنا.

بَرس

بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بَرَص

سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

bed

بِسْتَر

بِر

لومڑی کا بچہ .

بَراح

ختم ہونا، رکنا

بَراہ

سور .

بَرْف

جما ہوا پانی

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

bid

بُلانا

بِیر

کنْواں ، باولی

بَرَسْنا

برسنا

بَڑ

برگد

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

بَر جا

اپنی حالت پر قائم، برقرار

بَر پا

قائم، برقرا، استادہ

بَر دار

پورے عرض کے پئینْچے کا .

بر آمد

found, discovered

بَر رُو

رو برو ، منْھ درمنْھ ، سامنے .

بَر دائی

رک : بر داتا .

بَرْ آمد

(تجارت) نکاسی، روانگی (علاقۂ غیر کو مقامی پیداوار یا سامان کی)

بَر ہَوا

on breeze, wind

bar keeper

امریکا شراب کی دکان میں شراب پیش کرنے والا ملازم۔.

بَرْآری

جزو اول کے مفہوم کا پورا ہونا ، انجام تک پَہن٘چنا ، بر آنا .

بَر ضِدّی

تکرار، ضد، اڑ

بَر آوَرد

تنخواہ کا گوشوارہ، بل

بَر دینا

اپنے لڑکی سے شادی کرنے پر رضا مند ہونا ؛ شادی کر دینا .

bar mitzvah

(پسر احکام) یہودی بپتسما

بَر داتا

برکت یا انعام وغیرہ دینے ولا .

بَر آنا

۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .

بَر اَنْدَاز

ڈولی وغیرہ کا پردہ، نقاب، اوپر پردہ ڈالنے کا کپڑا، برقع، پائٰیدان، پاانداز

بَر دانی

برکت تحفہ یا انعام دینے والا ، مراد پوری کرنے والا .

bar کے لیے اردو الفاظ

bar

bɑːr

bar کے اردو معانی

اسم

  • سلاخ
  • سیخ
  • سریا
  • بَلّی
  • ڈنڈی
  • ٹھوس شے سے بنا ہوا لمبا اور ہموار ٹکڑا، خصوصاً لکڑی یا دھات کا جسے حفاظت یا روک کے طور پر یا مشینی کام کے لیے استعمال کیا جائے جیسے سبل
  • باڑ یا رکاوٹ
  • روک
  • آڑ
  • آگل
  • پانی میں ریت کا پشتہ
  • اراکین عدالت انصاف کے بیٹھنے کے لیے کٹہرا
  • قانونی پیشہ
  • عدالت میں قیدیوں کو کھڑا کرنے کا کٹہرا، کوئی عدالت
  • بار
  • دکان کا کاؤنٹر
  • دکان کی میز یا وہ جگہ جہاں سے گاہکوں کو شراب فروخت کی جاتی ہو
  • پٹی یا فیتہ
  • (نقابت) ڈھال کو کس کر پکڑنے کے لیے سیدھی افقی پٹی
  • (موسیقی) تال کی علامت کی عمودی لکیر جو راگ داری کی کتاب میں بنائی جاتی ہے
  • (بیطاری، بصورت جمع) گھوڑے کے منھ میں ڈاڑھ اور کچلی کے درمیان دانتوں سے خالی جگہ جس میں لگام کا دہانہ لگا رہتا ہے
  • (طبیعیات) دباؤ ناپنے کی اکائی جو سینٹی میٹر، گرام، سیکنڈ کی نسبت کو ظاہر کرے
  • فی مربع سینٹی میٹر دس لاکھ ڈائین کے برابر دباؤ کی اکائی
  • پہلے اسے مائیکروبار (microbar) یا بیری (barye) کہا جاتا تھا

فعل متعدی

  • سلاخ یا سلاخیں لگانا
  • سلاخ یا سلاخوں سے باندھنا یا روکنا
  • بند کرنا یا آڑ بنانا (سلاخوں سے یا سلاخوں جیسی کسی چیز سے)
  • راستہ مسدود کرنا جیسے کسی رکاوٹ سے
  • خلل ڈالنا یا روکنا
  • باز رکھنا جیسے کسی فرد کو
  • ممنوع کرنا جیسے کسی فعل کو
  • مستثنیٰ کرنا
  • منہا کرنا
  • الگ کر دینا
  • خارج کر دینا
  • دھاریوں، پٹیوں یا فیتوں سے سجانا یا نمایاں کرنا

حرف جار

  • قطع نظر
  • ما سوائے

bar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सलाख़
  • सीख़
  • सरिया
  • बल्ली
  • डंडी
  • ठोस शय से बना हुआ लंबा और हमवार टुकड़ा, ख़ुसूसन लकड़ी या धात का जिसे हिफ़ाज़त या रोक के तौर पर या मशीनी काम के लिए इस्ते'माल किया जाए जैसे सब्बल
  • बाड़ या रुकावट
  • रोक
  • आड़
  • आगल
  • पानी में रेत का पुश्ता
  • अराकीन-ए-'अदालत-ए-इंसाफ़ के बैठने के लिए कटहरा
  • क़ानूनी-पेशा
  • 'अदालत में क़ैदियों को खड़ा करने का कटहरा, कोई 'अदालत
  • बार
  • दुकान का काउंटर
  • दुकान की मेज़ या वो जगह जहाँ से गाहकों को शराब फ़रोख़्त की जाती हो
  • पट्टी या फ़ीता
  • (नक़ाबत) ढाल को कस कर पकड़ने के लिए सीधी उफु़क़ी पट्टी
  • (मूसीक़ी) ताल की 'अलामत की 'उमूदी लकीर जो रागदारी की किताब में बनाई जाती है
  • (बैतारी, ब-सूरत जमा') घोड़े के मुँह में डाढ़ और कुचली के दरमियान दाँतों से ख़ाली जगह जिस में लगाम का दहाना लगा रहता है
  • (तबी'इय्यात) दबाव नापने की इकाई जो सेंटीमीटर, ग्राम, सेकंड की निस्बत को ज़ाहिर करे
  • फ़ी मुरब्बा' सेंटीमीटर दस लाख डाएन के बराबर दबाव की इकाई
  • पहले उसे माईक्रोबार (microbar) या बेरी (barye) कहा जाता था

सकर्मक क्रिया

  • सलाख़ या सलाख़ें लगाना
  • सलाख़ या सलाख़ों से बाँधना या रोकना
  • बंद करना या आड़ बनाना (सलाख़ों से या सलाख़ों जैसी किसी चीज़ से)
  • रास्ता मस्दूद करना जैसे किसी रुकावट से
  • ख़लल डालना या रोकना
  • बाज़ रखना जैसे किसी फ़र्द को
  • ममनू' करना जैसे किसी फे़'ल को
  • मुस्तसना करना
  • मिनहा करना
  • अलग कर देना
  • ख़ारिज कर देना
  • धारियों, पट्टीयों या फ़ीतों से सजाना या नुमायाँ करना

पूर्वसर्ग

  • क़त'-ए-नज़र
  • मा-सिवाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

bar

عارِض

بَعَر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

barré

موسیقی: گٹار وغیرہ بجانے کا ایک طریقہ جس میں ایک انگلی تاروں پر اس طرح رکھی جاتی ہے کہ مطلوبہ سُر اونچا نکلے.

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَرْساؤُ

برسنے والا، برسنے کو تیار، برسنے کے لائق

بَرْسا

بَرَس

بَرْسی

مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا

بَرْسوں

سالہا سال تک، مدتوں، مدت تک (گزشتہ یا آئندہ)

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرسُو

एक प्रकार का वृक्ष

بَرْسے

برسنا سے فعل مضارع، ترکیبات میں مستعمل

بَراں

بار ، دفعہ ، مرتبہ .

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بَرباد

اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

باراں

مینھ، بارش

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَیر

دشمنی،عداوت، کینہ

بد

برا، خراب، اچھا کا نقیض

bad

بد

برابر

مثل، طرح، مانند

بَرْسات

۲. (i) بارش، مینْھ.

barf

ڈالنا، قے کرنا.

بَرس

بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بَرَص

سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

bed

بِسْتَر

بِر

لومڑی کا بچہ .

بَراح

ختم ہونا، رکنا

بَراہ

سور .

بَرْف

جما ہوا پانی

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

bid

بُلانا

بِیر

کنْواں ، باولی

بَرَسْنا

برسنا

بَڑ

برگد

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

بَر جا

اپنی حالت پر قائم، برقرار

بَر پا

قائم، برقرا، استادہ

بَر دار

پورے عرض کے پئینْچے کا .

بر آمد

found, discovered

بَر رُو

رو برو ، منْھ درمنْھ ، سامنے .

بَر دائی

رک : بر داتا .

بَرْ آمد

(تجارت) نکاسی، روانگی (علاقۂ غیر کو مقامی پیداوار یا سامان کی)

بَر ہَوا

on breeze, wind

bar keeper

امریکا شراب کی دکان میں شراب پیش کرنے والا ملازم۔.

بَرْآری

جزو اول کے مفہوم کا پورا ہونا ، انجام تک پَہن٘چنا ، بر آنا .

بَر ضِدّی

تکرار، ضد، اڑ

بَر آوَرد

تنخواہ کا گوشوارہ، بل

بَر دینا

اپنے لڑکی سے شادی کرنے پر رضا مند ہونا ؛ شادی کر دینا .

bar mitzvah

(پسر احکام) یہودی بپتسما

بَر داتا

برکت یا انعام وغیرہ دینے ولا .

بَر آنا

۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .

بَر اَنْدَاز

ڈولی وغیرہ کا پردہ، نقاب، اوپر پردہ ڈالنے کا کپڑا، برقع، پائٰیدان، پاانداز

بَر دانی

برکت تحفہ یا انعام دینے والا ، مراد پوری کرنے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bar)

نام

ای-میل

تبصرہ

bar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone