تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bid" کے متعقلہ نتائج
bid کے لیے اردو الفاظ
bid کے اردو معانی
فعل متعدی
- (پیشکش کرنا، حکم دینا) مانگنا
- استدعا کرنا یا دعوت دینا
- دعا دینا
- دعا کرنا یا آرزو کرنا
- نیک خواہشات کا اظہار کرنا
- خوش آمدید کہنا یا اشیرباد دینا
- حکم دینا
- ارشاد کرنا
- امر کرنا
- ہدایت دینا
- نیلام میں بولی دینا
- قیمت لگانا
- پیشکش کرنا
- دام لگانا
- شرط بِدنا
اسم
- بولی
- پیشکش
- لگائی گئی قیمت
- نیلام میں دی گئی بولی
- بولی لگانے کا عمل
- دعوت
- حصول مقصد کی کوشش
- (تاش) حاصل کردہ نمبروں کا اعلان
- شرط یا معاہدے کی رقم
bid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (पेशकश करना, हुक्म देना) माँगना
- इस्तिद'आ करना या दा'वत देना
- दु'आ देना
- दु'आ करना या आरज़ू करना
- नेक ख़्वाहिशात का इज़हार करना
- ख़ुश आमदीद कहना या अशीर्बाद देना
- हुक्म देना
- इरशाद करना
- अम्र करना
- हिदायत देना
- नीलाम में बोली देना
- क़ीमत लगाना
- पेशकश करना
- दाम लगाना
- शर्त बिदना
संज्ञा
- बोली
- पेशकश
- लगाई गई क़ीमत
- नीलाम में दी गई बोली
- बोली लगाने का 'अमल
- दा'वत
- हुसूल-ए-मक़्सद की कोशिश
- (ताश) हासिल कर्दा नंबरों का ए'लान
- शर्त या मु'आहिदे की रक़म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِدا
(عقائد) خدائے تعالٰی کا اپنے فیصلے سے رجوع ، (مسلمانوں کا ایک مسلئہ جس میں یہ بحث کی گئی ہے کہ خدائے تعالٰی کا اپنے کسی حکم سے رجوع ممکن ہے کہ نہیں ، اس میں علماء کے دو گروہ دو مختلف و متضاد نظریات کے قائل ہیں)
بِدْعَتِیَّہ
خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.
بِداگی
وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے وداع ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں
بِدھارا
ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پرگلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bid)
bid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔