تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسے" کے متعقلہ نتائج

بَرْسے

برسنا سے فعل مضارع، ترکیبات میں مستعمل

بَرْسے نَہ برساوے ، نا حَق جی توساوے

ذرارحم نہیں کھاتا،امید دلا دیتا ہے حاجت پوری نہیں کرتا .

بَرْسے ساڑھ تو بَن جائے ٹھاٹھ

اساڑھ کی بارش ذمینْدار کے لیے خوشحالی کی علامت ہے .

بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج

اسوج کےمہینے(یعنی جب آفتاب برج سنّبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچْتا ہے.

ساوَن بَرْسے نَہ بھادوں سُوکھے

رک : ساون ہرے نہ بھادوں سُوکھے.

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے اَسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے آسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سَخی دیوے اور شَرماوے بادَل بَرْسے اور گَرماوے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسے کے معانیدیکھیے

بَرْسے

barseबरसे

وزن : 22

بَرْسے کے اردو معانی

  • برسنا سے فعل مضارع، ترکیبات میں مستعمل

شعر

English meaning of barse

  • rained

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words