تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْسوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسوں کے معانیدیکھیے
وزن : 22
واحد: بَرس
بَرْسوں کے اردو معانی
فعل متعلق، جمع
- سالہا سال تک، مدتوں، مدت تک (گزشتہ یا آئندہ)
شعر
گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے
راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیں
آنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں
English meaning of barso.n
Adverb, Plural
- ages, long time, for a long period (past and future)
बरसों के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, बहुवचन
- सालों, वर्षों, सालहा साल तक, युगों तक (भूत एवं भविष्य)
بَرْسوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْسوں)
بَرْسوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔