تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bed" کے متعقلہ نتائج

bed

بِسْتَر

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بید باف

کرسیاں وغیرہ بنانے والا کاریگر، کرسیاں بننے والا

بَڑ

برگد

بیْد وار

بید کی طرح.

bed-cover

پَلَنگ پوش

بیڈ شِیٹ

پلنگ پر بچھانےکی چادر، چادر جو بستر کے اوپر بچھاتے ہیں

بید خوان

وید کی تلاوت کرنے والا پنڈت.

بیڈ رُوم

سونے کا کمرہ‏، خواب گاہ

بید مالی

rubbing the rust from a sword or mirror with a willowstick

باڑ

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .

bed linen

بستر کی چادریں اور تکیوں کے غلاف.

bed table

بستر میں بیٹھ کر کام کرنے کی میز یا کشتی.

بید کھانا

بید کی چھڑی سے پیٹا جانا

بد

برا، خراب، اچھا کا نقیض

bad

بد

بید مارنا

beat with a cane, to cane, flog

بید لَرْزاں

رک : بید جس کی یہ فطرت ہے کہ ہر وقت لرزتا اور ہلتا رہتا ہے

بید اَنْگ

وید کے چھ ذیلی اجزا: (۱) شکشا، (۲) کلپا، (۳) ویاکرن، (۴) چھند، (۵) نرکتی، (۶) جوتش

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

بے داری

alertness, awakened

بید مُشْخ

رک : بید بشک.

بیداد

ناانصافی، ظلم و ستم، شقاوت قلبی، جور و جفا، جبر و تعدی

بید مالی

بِیدِ سادَہ

بید (اس کے پھولوں کا عرق دواؤں میں استعمال ہوتا اور عرق بید سادہ کہلاتا ہے)

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

bid

بُلانا

bedazzle

بیدھا

مسحور، جس پر جادو کیا گیا ہو

بیدھی

one who perforates gems, borer, piercer

بیدْنی

مداری، رسی پر چلنے والا نٹ

بیدِ مُوَلَّہ

رک : بید مجنوں .

bedaggle

کیچڑ میں گھسیٹنا

بیڈھنگا

ناشائستہ، بد تہذیب، بد تمیز

bedaze

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

bedraggle

مٹی میں لتھڑنا

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بیدِکا

(ہنود) قربانگاہ ، چبوترہ ، اگن ہوتہ

بیدْھنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بیدادی

ناانصافی، بیدادگری

بید مُشْک

بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)

bedroll

امریکا خصوصاً گول کیا ہوا بستر خصوصاً شب خوابی کا تھیلا۔.

bedding

بِساط

bed bug

کَھٹْمَل

بیدَرْدِی

بے درد ہونے کی کیفیت، بے رحمی، سخت دلی، سنگ دلی

bedsheet

پَلَنگ پوش

beddable

بول چال: جنسی طور پر پُرکشش.

bedroom

خواب گاہ

bedouin

عرب کے ریگستان کا بدّو.

bedtick

ٹکاؤ

bedash

پانی

bedfellow

شَرِیکِ بِس٘تَر

bedsitter

بول چال: کا اختصار.

bed کے لیے اردو الفاظ

bed

bed

bed کے اردو معانی

اسم

  • رخت خواب
  • بستر
  • بچھونا
  • وہ چیز جس پر یا جس میں کوئی شخص آرام کرے یا سوئے
  • آرام کرنے یا سونے کا گدا
  • رات کو سونے کا بستر جیسے سیج
  • زچہ کا پلنگ
  • کھاٹ
  • چارپائی
  • آرام کرنے کی کوئی جگہ
  • (مجازاً) قبر
  • جانور کے آرام کرنے کی جگہ
  • کوئی چیز جو شکل و شباہت میں بستر سے مشابہ ہو
  • باغ کیاری ؍ تختہ جو عموماً زمین سے ذرا اونچا ہوتا ہے اور جہاں پودے یا پھول اگائے جاتے ہیں
  • کیاری
  • تختہ
  • زمین پر یا زیر زمین بیٹھنے لیٹنے، سونے کی اونچی جگہ
  • تہ سمندر میں صدف ماہی کی پرت سے ڈھکا ہوا ٹکڑا جیسے سیپ بستر
  • تلا
  • تلیٹی
  • تہ آب
  • بنیاد
  • کنکر، بجری ٹوٹا ہوا پتھر وغیرہ، جس پر ریل کی پٹڑی بچھی ہوئی ہو
  • (طباعت) پرنٹنگ پریس کی ہموار پلیٹ جس پر ٹائپ کا فرما لگایا ؍ نصب کیا جاتا ہے
  • کوئی ٹکڑا یا حصہ جو اساس بنے
  • (فن تعمیر) سیمنٹ یا گچ اور گارے کی تہ، ردا یا فرش، جس پر پتھر یا اینٹ جمائی جاتی ہے یا جس کو یہ سہارا دیتی ہے
  • نصب شدہ اینٹ، گول پتھر، سنگ تختی یا ٹائل کی نچلی سطح
  • ریل کی پٹڑی یا عام سڑک کی بنیاد
  • (کھیل) بازی گروں ؍ ایتھلیٹوں ؍ کھلاڑیوں کے اچھلنے کے لیے ترپال یا کینوس کے لچکدار سطح
  • بلیئرڈ کھیلنے والے میز کی سخت سطح
  • گیند پھینکنے کا فرش

فعل متعدی

  • بستر میں سلانا
  • بستر مہیا کرنا
  • بچھونے پر سلانا
  • گاڑنا یا بستر میں لٹانا
  • بستر یا تہ میں سیدھا لیٹنا
  • بستر پر لے جانا
  • چھپانا جیسے کسی چیز میں

فعل لازم

  • سونے کی تیاری کرنا
  • سونے کے لیے جانا
  • بستر میں شریک ہونا
  • ہم بستری کرنا
  • لیٹنا یا کہیں آرام کرنا
  • (ارضیات) پرت جمانا
  • تہ دینا
  • ردا لگانا

bed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रख़्त-ए-ख़्वाब
  • बिस्तर
  • बिछौना
  • वो चीज़ जिस पर या जिस में कोई शख़्स आराम करे या सोए
  • आराम करने या सोने का गद्दा
  • रात को सोने का बिस्तर जैसे सेज
  • ज़च्चा का पलंग
  • खाट
  • चारपाई
  • आराम करने की कोई जगह
  • (मजाज़न) क़ब्र
  • जानवर के आराम करने की जगह
  • कोई चीज़ जो शक्ल-ओ-शबाहत में बिस्तर से मुशाबेह हो
  • बाग़ कियारी / तख़्ता जो 'उमूमन ज़मीन से ज़रा ऊँचा होता है और जहाँ पौदे या फूल उगाए जाते हैं
  • कियारी
  • तख़्ता
  • ज़मीन पर या ज़ेर-ए-ज़मीन बैठने लेटने, सोने की ऊँची जगह
  • तह-ए-समुंद्र में सदफ़ माही की परत से ढका हुआ टुकड़ा जैसे सेप बिस्तर
  • तला
  • तलैटी
  • तह-आब
  • बुनियाद
  • कंकर, बजरी टूटा हुआ पत्थर वग़ैरा, जिस पर रेल की पटड़ी बिछी हुई हो
  • (तबा'अत) प्रिंटिंग प्रैस की हमवार प्लेट जिस पर टाइप का फ़र्मा लगाया / नस्ब किया जाता है
  • कोई टुकड़ा या हिस्सा जो असास बने
  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) सीमेंट या गच और गारे की तह, रद्दा या फ़र्श, जिस पर पत्थर या ईंट जमाई जाती है या जिस को ये सहारा देती है
  • नस्ब शुदा ईंट, गोल पत्थर, संग तख़्ती या टाइल की निचली सत्ह
  • रेल की पटड़ी या 'आम सड़क की बुनियाद
  • (खेल) बाज़ी गरों / एथलीटों / खिलाड़ियों के उछलने के लिए तिरपाल या कैनवस के लचकदार सत्ह
  • बिलियर्ड खेलने वाले मेज़ की सख़्त सत्ह
  • गेंद फेंकने का फ़र्श

सकर्मक क्रिया

  • बिस्तर में सुलाना
  • बिस्तर मुहैया करना
  • बिछौने पर सुलाना
  • गाड़ना या बिस्तर में लिटाना
  • बिस्तर या तह में सीधा लेटना
  • बिस्तर पर ले जाना
  • छुपाना जैसे किसी चीज़ में

अकर्मक क्रिया

  • सोने की तैयारी करना
  • सोने के लिए जाना
  • बिस्तर में शरीक होना
  • हम-बिस्तरी करना
  • लेटना या कहीं आराम करना
  • (अर्ज़ियात) परत जमाना
  • तह देना
  • रद्दा लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bed

بِسْتَر

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بید باف

کرسیاں وغیرہ بنانے والا کاریگر، کرسیاں بننے والا

بَڑ

برگد

بیْد وار

بید کی طرح.

bed-cover

پَلَنگ پوش

بیڈ شِیٹ

پلنگ پر بچھانےکی چادر، چادر جو بستر کے اوپر بچھاتے ہیں

بید خوان

وید کی تلاوت کرنے والا پنڈت.

بیڈ رُوم

سونے کا کمرہ‏، خواب گاہ

بید مالی

rubbing the rust from a sword or mirror with a willowstick

باڑ

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .

bed linen

بستر کی چادریں اور تکیوں کے غلاف.

bed table

بستر میں بیٹھ کر کام کرنے کی میز یا کشتی.

بید کھانا

بید کی چھڑی سے پیٹا جانا

بد

برا، خراب، اچھا کا نقیض

bad

بد

بید مارنا

beat with a cane, to cane, flog

بید لَرْزاں

رک : بید جس کی یہ فطرت ہے کہ ہر وقت لرزتا اور ہلتا رہتا ہے

بید اَنْگ

وید کے چھ ذیلی اجزا: (۱) شکشا، (۲) کلپا، (۳) ویاکرن، (۴) چھند، (۵) نرکتی، (۶) جوتش

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

بے داری

alertness, awakened

بید مُشْخ

رک : بید بشک.

بیداد

ناانصافی، ظلم و ستم، شقاوت قلبی، جور و جفا، جبر و تعدی

بید مالی

بِیدِ سادَہ

بید (اس کے پھولوں کا عرق دواؤں میں استعمال ہوتا اور عرق بید سادہ کہلاتا ہے)

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

bid

بُلانا

bedazzle

بیدھا

مسحور، جس پر جادو کیا گیا ہو

بیدھی

one who perforates gems, borer, piercer

بیدْنی

مداری، رسی پر چلنے والا نٹ

بیدِ مُوَلَّہ

رک : بید مجنوں .

bedaggle

کیچڑ میں گھسیٹنا

بیڈھنگا

ناشائستہ، بد تہذیب، بد تمیز

bedaze

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

bedraggle

مٹی میں لتھڑنا

بانڈ

دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)

بیدِکا

(ہنود) قربانگاہ ، چبوترہ ، اگن ہوتہ

بیدْھنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بیدادی

ناانصافی، بیدادگری

بید مُشْک

بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)

bedroll

امریکا خصوصاً گول کیا ہوا بستر خصوصاً شب خوابی کا تھیلا۔.

bedding

بِساط

bed bug

کَھٹْمَل

بیدَرْدِی

بے درد ہونے کی کیفیت، بے رحمی، سخت دلی، سنگ دلی

bedsheet

پَلَنگ پوش

beddable

بول چال: جنسی طور پر پُرکشش.

bedroom

خواب گاہ

bedouin

عرب کے ریگستان کا بدّو.

bedtick

ٹکاؤ

bedash

پانی

bedfellow

شَرِیکِ بِس٘تَر

bedsitter

بول چال: کا اختصار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bed)

نام

ای-میل

تبصرہ

bed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone