تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بید" کے متعقلہ نتائج

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بیدِ مُوَلَّہ

رک : بید مجنوں .

بیدان٘تی

بیدانت جاننے والا پنڈت، بیدانت جاننے والا شخص

بیدان٘ت

مکمل وید

بِیدِ سادَہ

بید (اس کے پھولوں کا عرق دواؤں میں استعمال ہوتا اور عرق بید سادہ کہلاتا ہے)

بید اَنْگ

وید کے چھ ذیلی اجزا: (۱) شکشا، (۲) کلپا، (۳) ویاکرن، (۴) چھند، (۵) نرکتی، (۶) جوتش

بید مُشْخ

رک : بید بشک.

بید مُشْک

بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)

بیدار ہونا

بیدار کرنا (رک) کا لازم.

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

بیداد پیشہ

بید لَرْزاں

رک : بید جس کی یہ فطرت ہے کہ ہر وقت لرزتا اور ہلتا رہتا ہے

بیدْنی

مداری، رسی پر چلنے والا نٹ

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بیدَن

درد، تکلیف

بیدِکا

(ہنود) قربانگاہ ، چبوترہ ، اگن ہوتہ

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

بیدْھنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بید باف

کرسیاں وغیرہ بنانے والا کاریگر، کرسیاں بننے والا

بیدَرْدِی

بے درد ہونے کی کیفیت، بے رحمی، سخت دلی، سنگ دلی

بید مالی

بیدَسْتَر

کتے سے مشابہ ایک دریائی جانور جو کبھی کبھی خشکی میں آتا اور دھوپ میں سوجاتا ہے اس وقت گھات میں بیٹھے ہوئے لوگ اس کے خصیے کاٹ کر لے جاتے ہیں اور دوا میں استعمال کرتے ہیں، سگ دریائی

بیْد وار

بید کی طرح.

بید کھانا

بید کی چھڑی سے پیٹا جانا

بید خوان

وید کی تلاوت کرنے والا پنڈت.

بِیدادِ عِشْق

بید مارنا

بید مالی

بیدار دِل

ہوشیار، عاقل، حاضر طبع

بیداد خُو

بیداد فَن

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

بیداری

سو کر اٹھنا، خواب سے جاگنا، نیند سے ہوش میں آنا، وقت کے مطابق کام کرنا، ہوشیار ہونا، خبردار ہونا، نگرانی

بیدھ

بیدار دِلی

ہوشیاری، روشن ضمیری، زندہ دلی

بیدار مَغْز

عالی دماغ، ہوشیار، عقلمند

بیداد

ناانصافی، ظلم و ستم، شقاوت قلبی، جور و جفا، جبر و تعدی

بیدار بَخْت

خوش نصیب، اقبال مند، مبارک، خوش قسمت

بیدا

بیابان

بیدار کَرْنا

(لفظاً) جگانا

بیدھی

بیدھا

مسحور، جس پر جادو کیا گیا ہو

بیدار مَغْزی

عالی دماغی، ہوشیاری

بَیدِ اَنجِیر

بیداد گر

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بیدر

ایک قسم کی دھات جو تانبے اور جستے کو ملا کر بنتی ہے(شروع میں یہ بیدر شہر میں بنی تھی اسی لئے اس کا یہ نام پڑا)

بیدادی

ناانصافی، بیدادگری

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدَق

پیادہ

بَیدِک

بید جاننے والا

بِیدْری

بِدری

بیداد گری

ظلم، تشدد، بربریت، ناانصافی

بیدار باش

جاگتے رہو ، ہوشیار رہو (شاہی کے عہد میں چوکیداروں کا نعرہ)

بیدِیا سَلائی صُبح کو گَئی شام کو آئی

بہت غیر حاضر رہنے والے لے لیے مستعمل

بیدارئ آرزو

بِیداشْتی

لاپروائی، غفلت، بے خیالی

بِیداشْت

بَیدائی

بید کا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بید کے معانیدیکھیے

بید

bedबेद

وزن : 21

بید کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید
  • کبڑی، سرکنڈا
  • بیت
  • بید کی شاخ سے بنی ہوئی ہاتھ میں رکھنے کی چھڑی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ہندووں کی مقدس آسمانی کتاب جس کے چار دفتر ہیں، وید

شعر

English meaning of bed

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Hindu scripture Ved

बेद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर्कत, कुबड़ी, सरकंडा
  • बेद की शाख़ से बनी हुई हाथ में रखने की छड़ी
  • बेंत
  • एक प्रकार की लचीली लकड़ी, वेत्र, बेत

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिन्दुओं का धर्मग्रन्थ, वेद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words