تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْسی" کے متعقلہ نتائج

بَرْسی

مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرْسیم

گائے بھینْس وغیرہ کا ایک عمدہ چارہ جوعموماْ لوسن کے ساتھ بویاجاتاہے، ہری گھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْسی کے معانیدیکھیے

بَرْسی

barsiiबरसी

اصل: ہندی

وزن : 22

بَرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا
  • وہ تاریخ یا دن جو کسی کے مرنے کی تاریخ یا دن کے ٹھیک ہر سال پڑتا ہے، مرنے کے سال کی تاریخ

شعر

English meaning of barsii

Noun, Feminine

  • death anniversary in memory of a deceased
  • a ceremony in commemoration of a deceased relation performed at the close of the first year after decease

बरसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह तिथि या दिन जो किसी के मरने की तिथि या दिन के ठीक वर्ष-वर्ष बाद पड़ता हो, किसी की स्मृति में होने वाला वार्षिक आयोजन, पुण्यतिथि
  • मृत व्यक्ति का वार्षिक श्राद्ध, मृतक के उद्देश्य से किया जानेवाला प्रथम वार्षिक श्राद्ध

بَرْسی کے مترادفات

بَرْسی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words