تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیڑ" کے متعقلہ نتائج

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بِیڑا

(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو

بِیڑا دینا

ناچنے اور گانے بجانے والوں کو سائی دینا

بِیڑا لَگَن

بیڑا کھلانے کی رسم کا نام

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

بِیڑا ڈالْنا

کسی مشکل کامکو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

بِیڑا لَگانا

پان میں کتھا چونا لگانا، کھانے کے لیے پان تیار کرنا

بِیڑا چھوٹنا

بیڑے کا پانی میں رواں ہونا

بِیڑا کھانا

پان کھانا، سات پانوں کا بیڑا کھانا

بِیڑا چُننا

شادی کے موقع پر دولھا کا دلھن کے جسم پر رکھے ہوئے پان اور مصری کو چن لینے کی رسم ادا کرنا

بِیڑا کِھلانا

منْگنی منظور کرنا، نسبت ٹھہرانا

بِیڑا چَبانا

پان کھانا

بِیڑھ لے جانا

مویشی گھیر کر لے جانا

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیڑ کے معانیدیکھیے

بِیڑ

be.Dबेड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: پودا

بِیڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ
  • کھیتوں کی حد، احاطہ، مینڈ
  • گاؤں والوں کے ڈھور چرنے کی مشترک آراضی جو گاؤں کے کسی خاص علاقے میں گلہ بانی کے لیے چھوڑ دی جائے
  • وہ پود جو اگنے کی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ لگائی جائے، پنیری
  • کسی قدر ایک رخ کو مڑی ہوئی آر جو لکڑی کی کاٹ میں سہولت پیدا ہونے کو دی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of be.D

Noun, Feminine

  • place abounding in trees or bushes
  • an enclosure, fence etc.
  • the common grazing ground of a village

बेड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घास या झाड़ियों का झुंड
  • खेतों की सीमा, अहाता
  • गाँव वालों के ढोर (पशु) चराने की साझी आराज़ी या रक़बा (गोचर भूमि) जो गाँव के किसी क्षेत्र विशेष में छोड़ दी जाए
  • पौधा जो वृद्धि के स्थान से हटाकर दूसरी जगह लगाया जाता है, पनीर
  • आरी लकड़ी को काटने की सुविधा के लिए एक तरफ से थोड़ा मुड़ी हुई होती है

بِیڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words