تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات" کے متعقلہ نتائج

جَماعَت

گروہ، جتھا

جَماعَتی

جماعت سے منسوب، سماجی، اجتماعی

جَماعَت مِلنا

جماعت نماز میں شریک یا شامل ہو جانا .

جَماعَت وار

جَماعَت دار

رک : جمعدار .

جَماعَت خانَہ

خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .

جَماعَت داری

جماعت دار (رک) کا اسم کیفیت ، جمعداری .

جَماعَت کَھڑی ہونا

جَماعَت تیار ہونا

نمازیوں کے گروہ کا نماز ادا کرنے کے لئے تیار ہونا، نمازیوں کے گروہ کانماز کے لئے آمادہ ہونا

جَماعَت بَنْدی

۱. علیحدہ علیحدہ درجہ بنانا ، جدا گانہ سلسلوں میں تقسیم کرنا ، سائنسی علوم میں گروہوں میں تقسیم کرنا .

جَماعَت بِرادَران

(مسیحی) برادری، بھائی بندی، اخوت

جَماعَت سے کَرامَت ہے

اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں، جتنے رفیق زیادہ ہوں رعب زیادہ ہوتا ہے

جَماعَت قائم ہونا

نماز ادا کرنے کے لئے نمازیوں کا صف باندھنا یا قائم ہونا .

جَماعَت اَکْثَرِیَّہ

کسی تنظیم یا ادارہ کے ارکان کی اکثریت، اکثریتی تعداد

جَماعَت سے کَرامات ہے

۔مثل۔ اتفاق کی بدولت سب مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔

جَماعَت کَھڑی ہو جانا

جَماعَتی گانا

(مسیحی) Singing کا ترجمہ ، سنگیت

جَماعَتی قَداس

(مسیحی) اجتماعی عبادت

جَماعَتِ اَبرار

(مسیحی) نیکوں یا اولیا کا مجمع

جَماعَتِ وَکَلا

جَماعَتی خُود مُختاری کا حامی

(مسیحی) کلیسا کی آزادی کی حمایت کرنے والا، انگ : کا ترجمہ (Congregationalist) Independent

جَماعَتی کَلِیسیا

(مسیحی) عقیدہ مسیحی کی اجتماعی حیثیت

جَماعَتِ رُہبانِیَت

(مسیحی) تارک الدنیا مسیحی عبادت گزاروں کی تنظیم

جَماعَتِ اَشرار

(مسیحی) بُرے لوگوں کا مجمع ، انگ : کا ترجمہ Congregation of the wicked

جَماعَتِ عامِلاں

تنظیم کے عہدہ داران ، ورکن٘گ کمیٹی ، مجلس عاملہ .

جَماعَتی خُود مُخْتاری کا قائِل

(مسیحی) کلیسائی خود مختاری کی حامی انجمن

جَماعَتِ مُتَّفِقَہ

مجلس، سبھا، انجمن، ایسی مجلس جس پر سب کو اتفاق ہو

جَماعَتِ بُزُرْگانِ کَلِیسا

(مسیحی) دائرۂ اختیار کی عدالت، علاقہ اختیار بزرگان کلیسا

جَماعَتِ تِجارَتِ مُشتَرَکَہ

مشترکہ تجارت کی تنظیم ، امداد باہمی کے اصول پر قائم تجارتی ادارہ .

جَماعَتِ سَنَد یافْتَہ

وہ انجمن مجلس یا تجارتی کمپنی جو گورنمنٹ کی اجازت سے بنائی جائے

جَماعَتی خود مُخْتاری کا عَقِیدَہ

(مسیحی) کلیسا کے آزادانہ اختیارات کا ادارہ

جَماعَتِ دَرْسِ کَلامِ مُقَدَّس

(مسیحی) دینی تعلیم کی تبلیغ کرنے والی انجمن

ہَم جَماعَت

ہم سبق، جماعت کا یار، ہم مکتب، ہم ہی جماعت میں پڑھنے والا

با جَماعَت

بالاجماع، بالاتّفاق، بیک زبان، مجموعاً

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

بے جَماعَت

دِینی جَماعَت

تبلیغی اِدارہ ، مذہبی فرقہ.

دیہی جَماعَت

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

حُکْمْراں جَماعَت

وہ جماعت یا گروہ جو ملک کا نظم و نسق چلائے ، وہ جماعت جس کی حکومت ہو ، برسرِ اقتدار پارٹی

سِیاسی جَماعَت

لوگوں کا ایسا گروہ جس کی تنظیم کا مقصد ملکی حکومت کے نظم و نسق میں حِصّہ لینا ہوتا ہے

ذَیلِی جَماعَت

(حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں ، زیر جماعت .

بازی جَماعَت

ایک ہی جماعت میں پڑھنے والے ، ہم سبق ، جماعت کا یار ، ہم درس ۔

وَسطی جَماعَت

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی ، اعتدال پسند جماعت (انگ : Central Party) ۔

مِشْنَری جَماعَت

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت ۔

وَسطانی جَماعَت

(تعلیم) ابتدائی (پرائمری) کے بعد کا درجہ ثانوی جماعت (ساتویں تک) ۔

سُنَّت جَماعَت

اہلِ سُنَّت والجماعت کے عقیدت کے پیرو.

نُمائِندَہ جَماعَت

ایسی جماعت جسے نمائندگی کا اصولی طور پر اختیار ہو ، ایسی جماعت جو کسی کی ترجمانی کرے نیز منتخب جماعت

عِلْمِ جَماعَت

رک : علم المعاشرت ، عمرانیات (انگ : SACIOLAGY) .

نَمازِ جَماعَت

مراد : جمعے کی نماز

نِکاح با جَماعَت

کئی شادیاں یا عقد ایک ساتھ ہونا ، اجتماعی نکاح ۔

مُلک گِیر جَماعَت

کوئی انجمن، تنظیم یا ادارہ جو پورے ملک میں مقبول یا موثر ہو

سُنَّت و جَماعَت

حنفی یا سُنّی فقہ کے پیرو ؛ اہل سنّت والجماعت.

تَنْظِیْمِ جَماعَت

گروہ کو منظم کرنا

حِصَّہ داروں کی جَماعَت

نِظامِ جَماعَت بَندی

(نباتیات) پودوں کی درجہ بندی ، درجہ بندی کا نظام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کے معانیدیکھیے

بات

baatबात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول
  • مقولہ، کہاوت
  • حسب سیاق و سباق مختلف مفاہیم کے لیےمستعمل، جیسے: امر، معاملہ
  • خیال
  • ذکر، تذکرہ
  • واقعہ، ماجرا، سرگزشت
  • خصوصیت، امتیاز
  • بحث، قیل و قال، حجت
  • سج دھج، ٹھاٹ
  • خوبی، عمدہ صفت
  • حالت، کیفیت
  • طریقہ، روش، دستور، طور
  • آبرو، عزت، ساکھ، بھرم
  • منگنی، لڑکی کی شادی کا پیام سلام، بیاہ کی نسبت (آنا، کرنا، لانا، ہونا کے ساتھ)
  • اصول
  • مقصد
  • بھید، راز، رمز، نکتہ
  • عہد، قول و قرار، قسم، پیمان
  • عادت جاریہ، روز مرہ کا مشغلہ، معمول
  • مال، پھل
  • عندیہ، مافی الضمیر
  • طرز بیان
  • معمولی چیز، ادنیٰ سا کرشمہ، ادنیٰ اور سہل کام
  • مدت قلیل، پلک جھپکنے کی مدت
  • بہانہ، حیلہ
  • امر نازیبا، ناشائستہ عمل، قابل اعتراض فعل

    مثال - اس نے تو ایسی بات کی، جس نے ہمارے خاندان کی عزت کو خاک میں ملا دیا۔

  • نصیحت، پند، مشورہ
  • امراہم، قابل اعتنا (’ہی کیا، اور’کوئی نہ، کے ساتھ)
  • درخواست، التجا، حکم، فرمان
  • کارنمایاں، امرعظیم
  • ثبوت، دلیل، سبب
  • صورت حال (’اور‘ وغیرہ کے ساتھ)
  • لطف، مزہ
  • فعل، کام
  • گلہ، شکوہ، شکایت
  • حاجت، ضرورت
  • خواہش، تمنا، آرزو
  • مرتبہ، حیثیت، منصب
  • حادثہ، کیفیت، واردات
  • تدبیر، علاج
  • معاملہ، مسئلہ، سوال
  • شے، چیز، سامان، اسباب
  • بولی، طعنہ، طنز، تشنیع
  • ضد، اڑ، ہٹ

شعر

English meaning of baat

Noun, Feminine

  • advice, suggestion
  • Affair, Gossip, Matter, News
  • affair, matter, substance
  • aim, purpose
  • cause, reason
  • complaint
  • condition, circumstances
  • distinction, eminence
  • engagement, proposal for marriage
  • gossip, rumour
  • habit, practice, custom
  • happening, occurrence
  • issue, point, topic, subject
  • manner, way, mode
  • need, want
  • obstinacy, stubbornness
  • ostentation, splendour
  • pretext, excuse
  • promise, vow
  • proof, evidence
  • proposition, statement
  • quality, merit, excellence
  • question
  • rank, office
  • request, appeal
  • saying, adage
  • secret, mystery
  • story, tale
  • talk, word, chit-chat, speech, discourse
  • taunt, gibe
  • thought, idea
  • trivial thing or task
  • wish, desire

बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लफ़्ज़, बोल, वाक्य, उक्ति, जुमला, बातचीत, कथन
  • कहावत
  • संदर्भ-प्रसंग के अनुसार अनेक अर्थों अथवा आशयों के लिए प्रयुक्त, जैसे: अम्र, मामला
  • ख़याल
  • ज़िक्र, उल्लेख
  • घटन, प्रसंग, आपबीती
  • विशेषता, अंतर
  • तर्क, तर्क-वितर्क, वाद-विवाद
  • सजधज, ठाट
  • गुण, उत्तम विशेषता
  • दशा, परिस्थिति
  • तरीक़ा, रास्ता, नियम, ढंग
  • सम्मान, इज़्ज़त, साख, भरम
  • मंगनी, लड़की की शादी के लिए दुआ-सलाम, ब्याह के लिए रिश्ता (आना, करना, लाना, होना के साथ)
  • उसूल, उद्देश्य
  • भेद, राज़, रहस्य, मर्म
  • वचन, आपस में प्रतिज्ञा करना, सौगंध, शपथ
  • दैनिक आदत, रोज़मर्रा की व्यस्तता, दिनचर्या
  • माल, फल
  • अभिप्राय, मन की बात
  • वर्णन की शैली
  • साधारण वस्तु, तुच्छ सा चमत्कार, छोटा और आसान काम
  • कम अवधि, पलक झपकने की अवधि
  • बहाना, मिथ्या
  • फूहड़ कार्य, अशिष्टता सूचक काम, आपत्तिजनक काम

    उदाहरण - उसने तो ऐसी बात की, जिसने हमारे ख़ानदान की इज़्ज़त को ख़ाक (मिट्टी) में मिला दिया।

  • नसीहत, सदुपदेश, परामर्श
  • महत्वपूर्ण कार्य, विचार करमे या ध्यान देने योग्य ('ही क्या, और 'कोई न, के साथ)
  • प्रार्थना, विनती, आदेश, फ़रमान
  • विशिष्ट कार्य, महान कार्य
  • प्रमाण, तर्क, कारण
  • परिस्थिति (''और'' इत्यादि के साथ)
  • आनंद, मज़ा
  • कार्य, काम
  • गिला, शिकवा, शिकायत
  • आवश्यकता, ज़रूरत
  • इच्छा, कामना, आरज़ू
  • प्रतिष्ठा, हैसियत, पद
  • हादसा, दशा, वारदात
  • उपाय, ईलाज
  • मामला, समस्या, सवाल
  • वस्तु, चीज़, सामान, कारण
  • बोली, ताना, व्यंग्य, कटाक्ष
  • ज़िद, अड़, हठ

بات سے متعلق دلچسپ معلومات

بات ’’بات ہونا، بات کرنا‘‘عورتوں کی زبان میں ’’ہم بستر ہونا، ہم بستری کرنا‘‘ کے معنی میں ہے: او مورکھ ، بس دیکھ لے، بات کرلے، اور کسی بات کا ارادہ نہ کرنا۔۔۔[سیٹھ جی کو] ابھی تک تو میں نے ہاتھ نہیں لگانے دیا۔۔۔پانچ برس تامل کر۔ پہلے ان سے بات ہو لے پھر تجھ سے بھی سمجھا جائے گا (’’طلسم فتنۂ نورافشاں‘‘، جلد دوم، از احمد حسین قمر، ص ۵۱۲)۔ واہ زہرہ مصری تم نے خوب ہمارا پاس کیا۔ اگر میاں سے اور تھوڑے دن نہ بات کرتیں تو کیا نقصان ہو تا۔ (’’ہومان نامہ‘‘، از احمد حسین قمر، ص۶۰۷)۔ دیکھئے، ’’بولنا، مرد سے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone