تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ" کے متعقلہ نتائج

با

سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

باں

गाय के रॅभाने का शब्द

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

باقِعَہ

مصیبت، آفت

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

باطِیَہ

(لفظاً) بڑا پیالہ

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

باہ

بازو بند ، ایک زیور جو بانہہ میں پہنا جاتا ہے

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

باہَر

بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور

بائِع

بیچنے والا، فروخت کر نے والا

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

باگ

وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

بعضے

چند، کچھ لوگ

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

باراں

مینھ، بارش

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَعْض

چند، کچھ

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

بارا

بھینْسیا جونک جو عام جونْکوں سے بڑی ہوتی اور سخت سے سخت جلد میں منْھ گڑو کر خون چوس لیتی ہے.

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

بازاں

falcon, hawk

بارُو

ریت ، بالو.

بازے

رک: بعضے، بعض.

بارتا

گفتگو ، بات چیت.

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بازِیوں

با آں کِہ

-इसके बावजूद ।

بارْنی

نشہ آور شے، مسکرات، شراب

با وَصْفی کِہ

اس کے باوجود (رک).

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

باب

دروازہ

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ کے معانیدیکھیے

باگ

baagबाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

باگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
  • (سالوتری) وہ بھرنری جو گھوڑے کی ایال کے نیچے ایک طرف ہو، گھوڑے کی گردن پر بھونری کا نشان جو اس جگہ ہوتا ہے جہاں باگ رہتی ہے

    مثال استادوں کا اتفاق کثیر ہے اور بالاتفاق باگ کو معیوب جانتے ہیں۔

  • اختیار، سیاہ وسفید کا اختیار، نظم و نسق، اختیار کا سر رشتہ، اختیار کے استعمال پر قابو (اضافت تشبیہی کے طور پر)
  • سونے یا چاندی کی پتلی زنجیر جس کا ایک سرا بھاری نتھ یا بالیوں میں منسلک ہوتا ہے اور دوسرا سر کے بالوں میں پھنسا دیا جاتا ہے

    مثال اوپر بالی میں خوب . . . جڑاؤ چھپکا اس کے نیچے مچھلی لٹک رہی تھی، اس کے سہارے کے لیے جڑاؤ باگیں لگی تھیں۔

اسم، مؤنث

  • تلوار کا سرا

اسم، مذکر

  • شیر کی نسل کا لیکن اس سے قد و قامت میں چھوٹا ایک خونخوار جانور، چیتا
  • لوگ کا تابع جیسے لوگ باگ

    مثال ساٹھ برس پہلے تک دلی میں رات رات ہوئی ہوتی تھی ، رات آئی اور لوگ باگ گھروں کو چلے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

Urdu meaning of baag

  • Roman
  • Urdu

  • vo tasma jis ka ek siraa gho.De ya Khachchar ke dahaane me.n aur duusraa savaar ke haath me.n rahtaa hai, raas, annaan, lagaam
  • gho.De kii gardan par bhon॒rii ka nishaan jo is jagah hotaa hai jahaa.n baag rahtii hai
  • iKhatiyaar, syaah vasfiid ka iKhatiyaar, nazam-o-nasaq, iKhatiyaar ka sar, iKhatiyaar ke istimaal par qaabuu
  • sone ya chaan॒dii kii putlii zanjiir jis ka ek siraa bhaarii nathiya baaliyo.n me.n munslik hotaa hai aur duusraa sar ke baalo.n me.n phan॒saa diyaa jaataa hai
  • talvaar ka siraa
  • ruk ha baagh (maatahtii murakkabaat
  • log ka taabe

English meaning of baag

Noun, Feminine

  • the power to direct and control
  • rein, bridle
  • a mark of rein on the neck of horses
  • point or tip of a sword
  • reins, the power to direct and control

बाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह तस्मा जिसका एक सिरा घोड़े या ख़च्चर के मुख में और दूसरा सवार के हाथ में रहता है, रास, इनान, कविका, लगाम
  • (सालोत्री) वह भँवरी जो घोड़े की गर्दन के लटके हुए बाल जो नीचे एक तरफ़ हो, घोड़े की गर्दन पर भँवरी का निशान जो उस जगह होता है जहाँ बाग रहती है
  • अधिकार, स्याह-ओ-सफे़द का मालिक, प्रबंध एवं कार्यपर्णाली विभाग, अधिकार के प्रयोग पर नियंत्रण (उपमा के संयोजन के रूप में)
  • सोने या चाँदी की पतली ज़ंजीर जिसका एक सिरा भारी नथ या बालियों में संलग्न होता है और दूसरा सर के बालों में फँसा दिया जाता है

    उदाहरण ऊपर बाली में ख़ूब . . जड़ाऊ छपका उसके नीचे मछली लटक रही थी, उसके सहारे के लिए जड़ाऊ बागें लगी थीं।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलवार का सिरा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर की जाति का परन्तु उससे आकार-प्रकार में कुछ छोटा एक हिंसक पशु, व्याघ्र
  • लोग शब्द का अधीन जैसे लोग-बाग

    उदाहरण साठ बरस पहले तक दिल्ली में रात रात हुई होती थी , रात आई और लोग बाग घरों को चले।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

با

سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

باں

गाय के रॅभाने का शब्द

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

باتاں

لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

باقِعَہ

مصیبت، آفت

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

باطِیَہ

(لفظاً) بڑا پیالہ

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

باہ

بازو بند ، ایک زیور جو بانہہ میں پہنا جاتا ہے

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

باہَر

بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور

بائِع

بیچنے والا، فروخت کر نے والا

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

باگ

وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام

بات کو

کہنے کو، برائے نام

بادَل

مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل

بعضے

چند، کچھ لوگ

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

باراں

مینھ، بارش

بازار

خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بات ہے

قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے

بارِش

مینھ، برسات، باراں

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

بَعْض

چند، کچھ

باری

(نمبروار کاموں یا شخصوں میں سے ہر ایک کا) نمبر ، نوبت ، دان٘و ، وقت.

بارا

بھینْسیا جونک جو عام جونْکوں سے بڑی ہوتی اور سخت سے سخت جلد میں منْھ گڑو کر خون چوس لیتی ہے.

باضِعَہ

(لفظاً) ٹکڑے کرنے والا، کاٹ دینے والا، (فقہ) وہ صرب جس سے کھال پھٹ جائے.

بازاں

falcon, hawk

بارُو

ریت ، بالو.

بازے

رک: بعضے، بعض.

بارتا

گفتگو ، بات چیت.

بازا

نوے (۹۰) استار (رک) کے برابر ایک وزن .

بازی

کھیل، تماشا، کرتب

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بازِیوں

با آں کِہ

-इसके बावजूद ।

بارْنی

نشہ آور شے، مسکرات، شراب

با وَصْفی کِہ

اس کے باوجود (رک).

بازُو

(جسم انسان میں) کہنی سے شانے تک کا حصہ (خصوصاً وہ جہاں مچھلی ہوتی ہے)، ڈنڈ

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

باب

دروازہ

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone