تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندھ" کے متعقلہ نتائج

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

باندھ بُوندھ

رک : بان٘دھ نمبر ۵ ۔

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

باندھ کے رَکْھنا

قید کرکے رکھنا، زبر دستی روکنا، نہ جانے دینا

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

باندھ کر رَکْھنا

بہت احتیاط اور حفاظت سے رکھنا

باندھ کے

روک کے (گاڑی کو رکوانے کی آواز)۔

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

باندھ لانا

گرفتار کر کے لے آنا، پکڑ کر ساتھ لے آنا

باندھْنی پَوری

مویشیوں کے بان٘دھنے کی جگہ، مویشیوں کا مکان

باندھنا بُوندھنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

باندْھنُوں

منصوبہ ، پہلے سے سوچی سمجھی تدبیر، بیش نہاد

بانْدھ رَکھنا

بہت احتیاط اور حفاظت سے رکھنا

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

بانْدھے پِھرنا

سفر حضر میں ہر جگہ ساتھ رہنا، کسی وقت اپنے سے جدا نہ کرنا

باندْھنا بَٹْنا

کچھے دھاگے میں بل دینا تاکہ وہ مضبوط ہوجائے ؛ کئی تاگوں کو ملا کر بل دینا ، ڈوری بنانا.

باندْھنا نُما

تاگا سا ، تاگے کی طرح پتلا .

باندْھنا پَڑْنا

مصیبت آنا .

باندْھنا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں دھاگا پرونا

بانْدھنا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

بانْدھنا بورْنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا

ہتھیار بند آدمی کے ساتھ کوئی نہیں پھرتا کہ کسی جھگڑے میں نہ پھنس جائے

باندْھنُوں بانْدھْنا

تہمت لگانا، کسی کے سر الزام مڑھنا

بانْدھی بَنْدھنا اور چُھوٹی چُھٹنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

بانْدھی مُوٹھی کا بَڑا بَھرَم

راز مخفی رکھا جائے تو اعتبار باقی رہتا ہے، اگر بھید نہ کھلے تو عزت بنی رہتی ہے

بانْدھی بندھنا اور کُھولی کُھلنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

ہاتھ بانْدھ بانْدھ

دست بدستہ ، ہاتھ جوڑ کر ؛ مراد : احترام سے ، تعظیماً نیز اطاعت کے ساتھ ، فرماں برداری سے ۔

ہَوا باندھ لینا

رک : ہوا باندھنا ؛ اپنا شہرہ کرنا ، شیخی بگھارنا ۔

ہَوا باندھ کے جانا

ہوا روک کر جانا

گِرَہ میں باندھ رَکْھنا

اچھی طرح یاد رکھنا.

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

چِھین باندھ

(بنّوٹ) حریف کو دان٘و سے گان٘ٹھنے اور ہتھیار چھیننے کا عمل یعنی دان٘و کر کے پکڑ لینے اور اس کے ہتھیار پر قبضہ کر لینے کا طریقہ.

نُکتَۂ گَرَہ میں باندھ لینا

گر کی بات کو پلے باندھ لینا ، کام کی بات کو ہمیشہ یاد رکھنا ۔

ہاتھ بانْدھ لینا

ہاتھوں کو ایک دوسرے سے پیوست کر لینا ، ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ لینا ۔

ہاتھ بانْدھ دینا

بے اختیار کر دینا ، بے بس کر دینا ۔

دَرِیا باندھ دینا

دریا کو روحانی طاقت یا جادو کے زور سے مُسخر کر لینا.

کَمَر باندھ لینا

بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا ، انحصار کرنا ، اُمید رکھنا .

عَداوَت باندْھ لینا

اپنے اوپر دشمنی کو واجبی قرار دینا، کسی کے درپئے آزار ہونا

مُنہ بانْدھ کے بَیٹھنا

مُنھ بند کرکے بیٹھنا، چُپ رہنا، خوش رہنا

شَرط باندھ کے سونا

بہت سونا

کُنْدے باندھ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

مَحفِل کو باندھ دینا

محفل پر جادو کر دینا ، جادو ٹونے کے ذریعے جلسے پر سناٹا طاری کر دینا یا مجمعے کو خاموش کر دینا

کُنْدے باندھ کَر گِرنا

رک: کُندے باندھ کر آنا، کندھے تولنا.

پَلَنگ کے باندھ توڑنا

خالی بیٹھے رہنا، کچھ کام نہ کرنا

آبرو گرہ میں باندھ رکھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

پار باندھ

حد ، مین٘ڈھ .

ہاتھ بانْدھ کَر آ کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

سَتُّو باندھ کے پِیچھے پَڑنا

pursue or persecute relentlessly

آنْکھوں پَر پَٹِّی باندھ لینا

جان بوجھ کر اندھا بن جانا، غفلت برتنا، غافل ہو جانا

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے پَڑْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے لِپَٹْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا

ادب کے ساتھ حاضر ہونا ، احترام کا اظہار کرنا ؛ مطیع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت کا اظہار کرنا ، اطاعت کے لیے تیار رہنا ، حکم کا منتظر رہنا نیز التجا کرنا

ڈانڈ بانْدْھ

اِنتقام ، بدلہ ، نُقصان کا معاوضہ

چھانْد بانْدھ

جال پھندا ، گان٘ٹھ گرہ ، جکڑ بند.

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

مُردے سے شَرط باندھ کے سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باندھ کے معانیدیکھیے

باندھ

baa.ndhबाँध

اصل: ہندی

وزن : 21

مادہ: باندْھْنا

دیکھیے: باندْھْنا

  • Roman
  • Urdu

باندھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا
  • پشتہ جوندی یا دریا وغیرہ میں اس کے پانی کے روکنے کے لیے بنایا جاتا ہے
  • بند، بندھن
  • کوئی کام لگاتار کیے جانا
  • باڑ، رکاو، مین٘ڈھ
  • قید، گرفتاری، حوالات
  • بانْدھنا سے اسم کیفیت، بان٘دھنے کا عمل (اکثر ترکیبات میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of baa.ndh

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii kaam pai dar pai karnaa, paiham baate.n ki.e jaana, silsilaa qaayam kar denaa ya az Khud qaayam ho jaana
  • pushta jo nadii ya dariyaa vaGaira me.n is ke paanii ke rokne ke li.e banaayaa jaataa hai
  • band, bandhan
  • ko.ii kaam lagaataar ki.e jaana
  • baa.D, rakaav, miinDh
  • qaid, giraftaarii, havaalaat
  • baan॒dhanaa se ism-e-kaufiiyat, baandhne ka amal (aksar tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of baa.ndh

Noun, Masculine

  • embankment, dam
  • imprisonment, fastening, fetter, confinement
  • tie

बाँध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई काम लगातार किए जाना
  • कोई काम पिसे दर पप्पे करना , पैहम बातें किए जाना , सिलसिला क़ायम कर देना या अज़ ख़ुद क़ायम हो जाना
  • नदी का पानी रोकने के लिए बनाया गया घेरा, पुश्ता या बंद
  • वह बंधन जो किसी बात को आगे बढ़ने से रोकने के लिए लगाया जाता हो
  • बाड़, रुकाव, तटबंध
  • क़ैद, गिरफ़्तारी, हवालात
  • बाँधने की क्रिया या भाव

باندھ کے قافیہ الفاظ

باندھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

باندْھْنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

باندھ بُوندھ

رک : بان٘دھ نمبر ۵ ۔

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

باندھ کے رَکْھنا

قید کرکے رکھنا، زبر دستی روکنا، نہ جانے دینا

بانْدھی

بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی

باندھ کر رَکْھنا

بہت احتیاط اور حفاظت سے رکھنا

باندھ کے

روک کے (گاڑی کو رکوانے کی آواز)۔

باندھ سَکیلا پِھیرے اَکیلا

ہتھیار بند کے ساتھ رہنے سے لوگ گھبراتے ہیں کہ کہیں کسی جھگڑے میں نہ پھن٘س جائیں

باندھ لانا

گرفتار کر کے لے آنا، پکڑ کر ساتھ لے آنا

باندھْنی پَوری

مویشیوں کے بان٘دھنے کی جگہ، مویشیوں کا مکان

باندھنا بُوندھنا

رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے

باندْھنُوں

منصوبہ ، پہلے سے سوچی سمجھی تدبیر، بیش نہاد

بانْدھ رَکھنا

بہت احتیاط اور حفاظت سے رکھنا

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

بانْدھے پِھرنا

سفر حضر میں ہر جگہ ساتھ رہنا، کسی وقت اپنے سے جدا نہ کرنا

باندْھنا بَٹْنا

کچھے دھاگے میں بل دینا تاکہ وہ مضبوط ہوجائے ؛ کئی تاگوں کو ملا کر بل دینا ، ڈوری بنانا.

باندْھنا نُما

تاگا سا ، تاگے کی طرح پتلا .

باندْھنا پَڑْنا

مصیبت آنا .

باندْھنا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں دھاگا پرونا

بانْدھنا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

بانْدھنا بورْنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

باندھے سکیلا، پھرے اکیلا

ہتھیار بند آدمی کے ساتھ کوئی نہیں پھرتا کہ کسی جھگڑے میں نہ پھنس جائے

باندْھنُوں بانْدھْنا

تہمت لگانا، کسی کے سر الزام مڑھنا

بانْدھی بَنْدھنا اور چُھوٹی چُھٹنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

بانْدھی مُوٹھی کا بَڑا بَھرَم

راز مخفی رکھا جائے تو اعتبار باقی رہتا ہے، اگر بھید نہ کھلے تو عزت بنی رہتی ہے

بانْدھی بندھنا اور کُھولی کُھلنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

ہاتھ بانْدھ بانْدھ

دست بدستہ ، ہاتھ جوڑ کر ؛ مراد : احترام سے ، تعظیماً نیز اطاعت کے ساتھ ، فرماں برداری سے ۔

ہَوا باندھ لینا

رک : ہوا باندھنا ؛ اپنا شہرہ کرنا ، شیخی بگھارنا ۔

ہَوا باندھ کے جانا

ہوا روک کر جانا

گِرَہ میں باندھ رَکْھنا

اچھی طرح یاد رکھنا.

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

چِھین باندھ

(بنّوٹ) حریف کو دان٘و سے گان٘ٹھنے اور ہتھیار چھیننے کا عمل یعنی دان٘و کر کے پکڑ لینے اور اس کے ہتھیار پر قبضہ کر لینے کا طریقہ.

نُکتَۂ گَرَہ میں باندھ لینا

گر کی بات کو پلے باندھ لینا ، کام کی بات کو ہمیشہ یاد رکھنا ۔

ہاتھ بانْدھ لینا

ہاتھوں کو ایک دوسرے سے پیوست کر لینا ، ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ لینا ۔

ہاتھ بانْدھ دینا

بے اختیار کر دینا ، بے بس کر دینا ۔

دَرِیا باندھ دینا

دریا کو روحانی طاقت یا جادو کے زور سے مُسخر کر لینا.

کَمَر باندھ لینا

بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا ، انحصار کرنا ، اُمید رکھنا .

عَداوَت باندْھ لینا

اپنے اوپر دشمنی کو واجبی قرار دینا، کسی کے درپئے آزار ہونا

مُنہ بانْدھ کے بَیٹھنا

مُنھ بند کرکے بیٹھنا، چُپ رہنا، خوش رہنا

شَرط باندھ کے سونا

بہت سونا

کُنْدے باندھ کَر آنا

پرندے کا پروں کو اکٹھا کر کے نیچے کی طرف آنا یا زمین پر اُترنا

مَحفِل کو باندھ دینا

محفل پر جادو کر دینا ، جادو ٹونے کے ذریعے جلسے پر سناٹا طاری کر دینا یا مجمعے کو خاموش کر دینا

کُنْدے باندھ کَر گِرنا

رک: کُندے باندھ کر آنا، کندھے تولنا.

پَلَنگ کے باندھ توڑنا

خالی بیٹھے رہنا، کچھ کام نہ کرنا

آبرو گرہ میں باندھ رکھنا

آبرو کو عزیز رکھنا

پار باندھ

حد ، مین٘ڈھ .

ہاتھ بانْدھ کَر آ کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

سَتُّو باندھ کے پِیچھے پَڑنا

pursue or persecute relentlessly

آنْکھوں پَر پَٹِّی باندھ لینا

جان بوجھ کر اندھا بن جانا، غفلت برتنا، غافل ہو جانا

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے پَڑْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

سَتُّو باندھ کَر پِیچھے لِپَٹْنا

پُوری تیّاری سے کسی کام کے درپے ہونا ، جان توڑ کر پیچھے پڑنا ؛ سر ہو جانا .

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا

ادب کے ساتھ حاضر ہونا ، احترام کا اظہار کرنا ؛ مطیع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت کا اظہار کرنا ، اطاعت کے لیے تیار رہنا ، حکم کا منتظر رہنا نیز التجا کرنا

ڈانڈ بانْدْھ

اِنتقام ، بدلہ ، نُقصان کا معاوضہ

چھانْد بانْدھ

جال پھندا ، گان٘ٹھ گرہ ، جکڑ بند.

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

مُردے سے شَرط باندھ کے سونا

نہایت بے خبر ہو کر سونا ، نہایت غفلت کی نیند سونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone