تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَل کے معانیدیکھیے
بادَل کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، واحد
- مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل
- ابر، گھٹا، آسمان میں پانی کے ذرات کا جمود، برتن کی جلا کےدھبے جو حرارت یا نمی کے اثر سے جلا کی چمک میں پرچھائیں کی طرح معلوم ہوں اور جلا کو بدنما کردیں، جھائیں
شعر
اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
English meaning of baadal
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Singular
बादल के हिंदी अर्थ
بادَل کے مترادفات
بادَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَل)
بادَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔