تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہ" کے متعقلہ نتائج

باہ

بازو بند ، ایک زیور جو بانہہ میں پہنا جاتا ہے

باہَر

بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور

بَہا

بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا

باہ مَرْنا

بہت محنت سے ہل چلانا

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

باہْنی

ہوائی کے لئے کھیت میں ہل چلانے کا عمل

باہِیَہ

باہی (رک) کی تانیث .

باہَر کا

اجنبی ، بیرونی ، غیر .

باہَمی

آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

باہَمَہ

سب کے ساتھ

باہَری

باہر نکلا ہوا، جو خارج میں نظر آتا ہو

باہَرا

(زراعت) وہ شخص جو چرس کا پانی کھیت میں ڈالنے کے لئے کنویں کے کنارے پر کھڑا رہتا ہے

باہَرَہ

رک : باہَرا .

باہَرُو

رک: باہَری.

باہِرَہ

باہِو (رک) کی تانیث.

باہَرلی

کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.

باہْمَنی

ایک بیماری کا نام جس میں پلکوں کے بال گر جاتے ہیں اور پپوٹے موٹے موٹے ہوجاتے ہیں ، بامنی (رک).

باہَن

۱. وہ کھیت جس میں ہل چلایا گیا ہو لیکن بوائی نہ ہوئی ہو ، باہی ہوئی زمین جو بوائی کے لیے تیار کی گئی ہو.

باہَک

۱. قلی ، مزدور ، بوجھ اٹھانے والا شخص.

باہَمَگی

باہم ہونے کی کیفیت یا صورت حال

باہِج

باہُک

مطیع ، فرمانبردار.

باہُل

باہِل

آوارہ گرد

باہِر

روشن، واضح، ظاہر

باہَمِیَّت

معاشرے میں ایک کو دوسرے کی احتیاج ہونے اور باہمی امداد و تعاون کر نے کی صورتِ حال (انگریزی Mutuality).

باہِظ

تکلیف دہ، مشکل

باہُوت

تجلیات کو دیکھ کر عالم حیرت میں محو ہوجانے والا سالک .

باہَم کا

آپس کا، طرفین کا، ایک دوسرے کا

باہَم کی

آپس کی، طرفین کی، ایک دوسرے کی

باہْمَن

برہمن

باہی

شہوت پیدا کر نے والا، خواہش جماع کا محرک

باہا

پانی بہنے کا راستہ، وہ نالی جس سے کھیتوں میں پانی لے جاتے ہیں

باہَرَن

ایک دوا کا نام جو ریاحی امراض میں استعمال ہوتی ہے.

بہہ

اچھا، بہتر، (عموما از (سے) کےساتھ مستعمل)، عظیم، بڑا، خوب، عمدہ

باہِرات

رک: باہِرہ جس کی یہ جمع ہے .

باہَر آنا

نکل آنا ، گھر سے بل یا کسی ایسی جگہ سے جو نگاہوں سے پوشیدہ ہو نکل کر منظرِ عام پر آجانا.

باہَر وار

کسی شے یا جگہ وغیرہ کے بیرونی حصے کی طرف .

بَاہو

۱. بان٘ہہ ، بازو.

باہَر ہونا

باہَم ہونا

مجمتمع ہونا، متصل ہونا، یکجا ہونا

باہَر دینا

افشا کرنا ، ظاہر کرنا.

باہَر کَرنا

گھر سے یا کسی جگہ یا جماعت وغیرہ سے نکالنا ، خارج کردینا .

باہَر جانا

پردیس جانا

باہَم دِگَر

باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر

باہر سے

ظاہرا، دیکھنے میں، بیرونی طور پر

باہَر باہَر

بالا بالا، بچا بچا، اس طرح کہ کسی کو خبر نہ ہونے پائے، دور دور، الگ الگ

باہَم کَرْنا

باہم ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے

باہَر کَر کے

ماسوائے، علاوہ بریں، چھوڑ کر یا علیہدہ کر کے

باہَر کی بُو

کنْوار پن ، دہقانیت

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

باہَر پَڑْنا

نکل جانا ، روانہ ہوجانا .

باہَر ڈالْنا

ظاہر کرنا ، منکشف کرنا .

باہَر بِھیتَر

باہَر بَندُو

احمق

باہو بل

طاقتور، قوت بازو، جسمانی طاقت، ہمت، بہادری

باہَر نِکلنا

بے پردہ پھرنا

باہَر نَہ ہونا

(کسی کام کے) کرنے میں پس و پیش یا انکار نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باہ کے معانیدیکھیے

باہ

baahबाह

وزن : 21

موضوعات: زراعت

باہ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بازو بند ، ایک زیور جو بانہہ میں پہنا جاتا ہے
  • جانور کا اگلا پانو
  • ا. بازو بند ، بانْہہ (بیشتر میں مستعمل).

اسم، مؤنث

  • خواہشِ جماع ، شہوت .
  • قوتِ مردمی .
  • (زراعت) کھیتوں میں ایک دفعہ ہل چلا کرمٹی کو باریک اور ملائم بنادینے کا عمل (عموماََ دینا کے ساتھ).
  • آگ

شعر

English meaning of baah

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • ploughing of a field once

Noun, Feminine

  • sexual urge, lust, libido, sexual appetite, sexual desire, potency, virility

बाह के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत जोतने की क्रिया, खेत की जुताई
  • जानवर का उगला पाँव
  • बाज़ू बंद, बान (बेशतर में मुस्तामल), एक ज़ेवर जो बाँह में पहना जाता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ुव्वत-ए-मर्दुमी
  • आग
  • ख़्वाहिश-ए-जमा, शहवत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words