تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتیں" کے متعقلہ نتائج

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتیں ہو چُکْنا

باتیں ختم ہونا، لطف جاتا رہنا، کیفیت جاتی رہنا

باتیں ہونا

گفتگو ہونا ، ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کے لیے گفت و شنید ہونا.

باتیں ہی باتیں ہَیں

عمل کچھ نہیں لفاظی ہے.

باتیں چھانٹْنا

جھوٹی باتیں بنانا، طنز آمیز باتیں کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

باتیں ڈالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

باتیں کاٹْنا

کسی کے کلام یا گفتگو کو باطل ٹھہرانا ، گفتگو قطع کرنا .

باتیں سُنْنا

باتیں سنانا (رک) کا لازم .

باتیں بَکْنا

فضول یا مہمل باتیں کرنا.

باتیں اُٹھانا

دل شکن یا دل خراش گفتگو جھیلنا، برداشت کرنا

باتیں گَھڑْنا

باتیں بنانا (بیشتر مفروضہ) ، فرضی واقعات یا گفتگو وغیرہ ، بیان کرنا.

باتیں لَگانا

چغلی کھانا، غلط باتیں کسی کی طرف منسوب کرنا

باتیں سُنانا

برا بھلا طعن تشنیع کرنا

باتیں بَتانا

ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .

باتیں اُڑانا

افعال و اعمال یا گفتگو وغیرہ میں کسی کی نقالی کرنا .

باتیں ڈھالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

باتیں چِھڑْنا

(کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع ہونا، ذکر نکل آنا

باتیں لَڑانا

جھوٹی سچی باتیں بنانا ، باتوں میں وقت کاٹنا.

باتیں چِیتیں

بات چیت (رک) کی جمع .

باتیں نِکالْنا

کچھ کا کچھ مطلب لے کر نئی نئی باتیں اٹھانا ، شرارت کے پہلو پیدا کرنا.

باتیں تراشْنا

رک : باتیں بنانا.

باتیں بَتْلانا

ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .

باتیں گُھلانا

باتیں بنانا

باتیں سُوجھانا

(کسی معاملے کے) نکتے اور پہلو واضح کرنا.

باتیں مَلْکانا

دلکش باتیں کرنا.

باتیں چِکْنانا

چاپلوسی کرنا، چکنی چپڑی باتیں کرنا

باتیں آنا

سخن سازی کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، معلومات ہونا .

باتیں چَبا چَبا کَر کَرْنا

غرور کے ساتھ اکڑ اکڑ کے گفتگو کرنا، شیخی مارنا

باتیْں جَڑْنا

چغلی کھانا، لگائی بجھائی کرنا

باتیْں بَنانا

جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈین٘گ مارنا

باتیْں مِلانا

ہاں میں ہاں ملانا، بے سمجھے بوجھے کسی شخص کے کلام کی تائید کرنا، سخن سازی کرنا، باتیں گھڑنا

باتیْں بَگھارْنا

سخن سازی کرنا، شیخی مارنا، زبانی دعوے کرنا، بہت باتیں بنانا

باتیْں مَٹھارْنا

باتیں بنانا

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

زَہْر باتیں

بیجا باتیں ، کلی کٹی باتیں ، اذیت ناک باتیں .

پَہلی باتیں

اگلے زمانے کے طریقے، پرانے رسم و رواج

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

بِیہُودَہ باتیں

فضول باتیں، بکواس باتیں

چار باتیں کَہْنا

بُرا بَھلا کہنا

زَہر بَھرِی باتیں

فتنہ و فساد کی باتیں

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

مَن موہَنی باتیں

دل موہ لینے والی باتیں ، لبھانے والے انداز ۔

یِہ باتیں ہیں

۔وہمی باتیں ہیں۔ فضول باتیں ہیں۔؎

ہَزاروں باتیں سُنانا

آوازے کسنا ؛ ُبرا بھلا کہنا ، سخت و سُست کہنا ۔

مُنہ دیکھی باتیں

رک : منہ دیکھے کی باتیں جو فصیح ہے ، خوشامدانہ باتیں ۔

مَعْمُولی مَعْمُولی باتیں

چھوٹی چھوٹی نوعیت کی باتیں ، غیر اہم اور عام باتیں

نو تیرَہ باتیں بَنانا

prevaricate

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہوش کی باتیں کَرو

عقل و دانائی کی باتیں کیا کرو ، ناسمجھی کی بات نہ کرو۔

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

۔(عو) ظاہر داری کی باتیں۔ گول گول باتیں۔ صاف صاف کہتی ہوں لاؤ لپیٹ کی باتیں تو مجھے آتی نہیں۔

بَہْکی بَہْکی باتیں کَرْنا

اول فول بکنا، بے سروپا باتیں کرنا، بڑبڑانا، بکواس کرنا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

مُنہ پَر باتیں بَنانا

موجودگی میں جھوٹ بولنا ؛ چکنی چپڑی باتیں کرنا ، خوشامد کرنا ۔

مِیٹھی مِیٹھی باتیں ہونا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا (رک) کا لازم ، مزے مزے کی باتیں ہونا ۔

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

ہونْٹوں سے باتیں نِکالْنا

کہنا ، بیان کرنا ، اظہار میں لانا۔

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

مُنہ سے باتیں نِکالْنا

کچھ کہنا ، کوئی بات کہنا ؛ بد دعا دینا ، کوسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باتیں کے معانیدیکھیے

باتیں

baate.nबातें

وزن : 22

واحد: بات

  • Roman
  • Urdu

باتیں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.
  • سہل کام.
  • قانون ، قاعدے.
  • مثالیں .
  • بے تکلف روز مرہ .
  • لکھن ، کرتوت ؛ شرارتیں .
  • افعال و اعمال .
  • واقعات .

شعر

Urdu meaning of baate.n

  • Roman
  • Urdu

  • baat (ruk) kii jamaa muGiirah haalat me.n
  • sahl kaam
  • qaanuun, qaaade
  • misaale.n
  • betakalluf rozmarraa
  • lakhan, kartuut ; sharaarte.n
  • afaal-o-aamaal
  • vaaqiyaat

English meaning of baate.n

Noun, Masculine, Plural

  • Affair, Gossip, Matter, News
  • chit-chat, light-conversation
  • easy task
  • empty talk, boasting
  • laws, rules
  • secrets (esp. of God)

बातें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कार्य व कृति
  • अनौपचारिक रोज़मर्रा
  • उदाहरण
  • घटनाएँ
  • सहल काम
  • क़ानून, नियम
  • करतूत, शरारतें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باتیں

بات (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں.

باتیں ہو چُکْنا

باتیں ختم ہونا، لطف جاتا رہنا، کیفیت جاتی رہنا

باتیں ہونا

گفتگو ہونا ، ایک دوسرے کے حالات معلوم کرنے کے لیے گفت و شنید ہونا.

باتیں ہی باتیں ہَیں

عمل کچھ نہیں لفاظی ہے.

باتیں چھانٹْنا

جھوٹی باتیں بنانا، طنز آمیز باتیں کرنا

باتیں کَرنا

مقابلہ کرنا ، برابری کرنا ، ہمسری کا دعوٰی کرنا.

باتیں ڈالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

باتیں کاٹْنا

کسی کے کلام یا گفتگو کو باطل ٹھہرانا ، گفتگو قطع کرنا .

باتیں سُنْنا

باتیں سنانا (رک) کا لازم .

باتیں بَکْنا

فضول یا مہمل باتیں کرنا.

باتیں اُٹھانا

دل شکن یا دل خراش گفتگو جھیلنا، برداشت کرنا

باتیں گَھڑْنا

باتیں بنانا (بیشتر مفروضہ) ، فرضی واقعات یا گفتگو وغیرہ ، بیان کرنا.

باتیں لَگانا

چغلی کھانا، غلط باتیں کسی کی طرف منسوب کرنا

باتیں سُنانا

برا بھلا طعن تشنیع کرنا

باتیں بَتانا

ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .

باتیں اُڑانا

افعال و اعمال یا گفتگو وغیرہ میں کسی کی نقالی کرنا .

باتیں ڈھالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

باتیں چِھڑْنا

(کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع ہونا، ذکر نکل آنا

باتیں لَڑانا

جھوٹی سچی باتیں بنانا ، باتوں میں وقت کاٹنا.

باتیں چِیتیں

بات چیت (رک) کی جمع .

باتیں نِکالْنا

کچھ کا کچھ مطلب لے کر نئی نئی باتیں اٹھانا ، شرارت کے پہلو پیدا کرنا.

باتیں تراشْنا

رک : باتیں بنانا.

باتیں بَتْلانا

ٹالنا ، باتیں بنا کر فریب دینا .

باتیں گُھلانا

باتیں بنانا

باتیں سُوجھانا

(کسی معاملے کے) نکتے اور پہلو واضح کرنا.

باتیں مَلْکانا

دلکش باتیں کرنا.

باتیں چِکْنانا

چاپلوسی کرنا، چکنی چپڑی باتیں کرنا

باتیں آنا

سخن سازی کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، معلومات ہونا .

باتیں چَبا چَبا کَر کَرْنا

غرور کے ساتھ اکڑ اکڑ کے گفتگو کرنا، شیخی مارنا

باتیْں جَڑْنا

چغلی کھانا، لگائی بجھائی کرنا

باتیْں بَنانا

جھوٹ بولنا، سخن سازی یا حیلہ حوالہ کرنا، خیالی پلاؤ پکانا، ڈین٘گ مارنا

باتیْں مِلانا

ہاں میں ہاں ملانا، بے سمجھے بوجھے کسی شخص کے کلام کی تائید کرنا، سخن سازی کرنا، باتیں گھڑنا

باتیْں بَگھارْنا

سخن سازی کرنا، شیخی مارنا، زبانی دعوے کرنا، بہت باتیں بنانا

باتیْں مَٹھارْنا

باتیں بنانا

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

زَہْر باتیں

بیجا باتیں ، کلی کٹی باتیں ، اذیت ناک باتیں .

پَہلی باتیں

اگلے زمانے کے طریقے، پرانے رسم و رواج

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

بِیہُودَہ باتیں

فضول باتیں، بکواس باتیں

چار باتیں کَہْنا

بُرا بَھلا کہنا

زَہر بَھرِی باتیں

فتنہ و فساد کی باتیں

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

مَن موہَنی باتیں

دل موہ لینے والی باتیں ، لبھانے والے انداز ۔

یِہ باتیں ہیں

۔وہمی باتیں ہیں۔ فضول باتیں ہیں۔؎

ہَزاروں باتیں سُنانا

آوازے کسنا ؛ ُبرا بھلا کہنا ، سخت و سُست کہنا ۔

مُنہ دیکھی باتیں

رک : منہ دیکھے کی باتیں جو فصیح ہے ، خوشامدانہ باتیں ۔

مَعْمُولی مَعْمُولی باتیں

چھوٹی چھوٹی نوعیت کی باتیں ، غیر اہم اور عام باتیں

نو تیرَہ باتیں بَنانا

prevaricate

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہوش کی باتیں کَرو

عقل و دانائی کی باتیں کیا کرو ، ناسمجھی کی بات نہ کرو۔

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

۔(عو) ظاہر داری کی باتیں۔ گول گول باتیں۔ صاف صاف کہتی ہوں لاؤ لپیٹ کی باتیں تو مجھے آتی نہیں۔

بَہْکی بَہْکی باتیں کَرْنا

اول فول بکنا، بے سروپا باتیں کرنا، بڑبڑانا، بکواس کرنا

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

مُنہ پَر باتیں بَنانا

موجودگی میں جھوٹ بولنا ؛ چکنی چپڑی باتیں کرنا ، خوشامد کرنا ۔

مِیٹھی مِیٹھی باتیں ہونا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا (رک) کا لازم ، مزے مزے کی باتیں ہونا ۔

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

ہونْٹوں سے باتیں نِکالْنا

کہنا ، بیان کرنا ، اظہار میں لانا۔

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

مُنہ سے باتیں نِکالْنا

کچھ کہنا ، کوئی بات کہنا ؛ بد دعا دینا ، کوسنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone