تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باتاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باتاں کے معانیدیکھیے
باتاں کے اردو معانی
- لفظ ، بول، کلمہ، جملہ، فقرہ
- بات کی جمع
شعر
غرض گویاں کی باتاں کوں نہ لا خاطر منیں ہرگز
سجن اس بات کوں خاطر میں لا آہستہ آہستہ
باتاں لگن کی مت پوچھ اے شمع بزم خوبی
مدت سے تجھ جھلک کا پروانہ ہو رہا ہوں
منج یار حسن تھے جے بولے ہیں باتاں بے حد
یک باب ہے سو ان میں جو اس عبارت آیا
English meaning of baataa.n
- Affair, Gossip, Matter, News
बाताँ के हिंदी अर्थ
- शब्द, बोल, कोई बात, वचन, जुम्ला, वाक्य
- बात का बहुवचन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باتاں)
باتاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔