تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیراگ" کے متعقلہ نتائج

وَیراگ

خواہشاتِدنیوی و نفسانی کو زیر کرنے کا عمل یا حالت ؛ ترک ، قطع ِتعلق ، ترک دنیا ، سنیاس ، ترک علائق ، بیراگ ۔

وَیراگْیَہ

خواہشات دنیوی کی عدم موجودگی ، ترک دنیا ، جوگ ، سنیاس ، بیراگ

وَیراگ ہو جانا

دنیا سے بے رغبتی ہونا، دنیا میں جی نہ لگنا

وَیراگی

recluse, hermit

وَیراگنی

تارک الدنیا عورت ، جوگن ، بیراگنی

وَیراگ لینا

سنیاس لینا ، جوگی بن جانا ، دنیا اور دنیوی خواہشات و تعلقات ترک کر دینا ، شہر چھوڑ کر جنگل میں رہنے لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیراگ کے معانیدیکھیے

وَیراگ

vairaagवैराग

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَیراگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خواہشاتِدنیوی و نفسانی کو زیر کرنے کا عمل یا حالت ؛ ترک ، قطع ِتعلق ، ترک دنیا ، سنیاس ، ترک علائق ، بیراگ ۔

Urdu meaning of vairaag

  • Roman
  • Urdu

  • Khavaahshaatidniivii-o-nafsaanii ko zer karne ka amal ya haalat ; tark, qataa itaalaq, tark-e-duniyaa, sanyaas, tark-e-aalaa.iq, bairaag

English meaning of vairaag

Noun, Masculine

  • renunciation of the world, leading life of recluse

وَیراگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَیراگ

خواہشاتِدنیوی و نفسانی کو زیر کرنے کا عمل یا حالت ؛ ترک ، قطع ِتعلق ، ترک دنیا ، سنیاس ، ترک علائق ، بیراگ ۔

وَیراگْیَہ

خواہشات دنیوی کی عدم موجودگی ، ترک دنیا ، جوگ ، سنیاس ، بیراگ

وَیراگ ہو جانا

دنیا سے بے رغبتی ہونا، دنیا میں جی نہ لگنا

وَیراگی

recluse, hermit

وَیراگنی

تارک الدنیا عورت ، جوگن ، بیراگنی

وَیراگ لینا

سنیاس لینا ، جوگی بن جانا ، دنیا اور دنیوی خواہشات و تعلقات ترک کر دینا ، شہر چھوڑ کر جنگل میں رہنے لگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیراگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیراگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone