تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانْہہ" کے متعقلہ نتائج

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

بانْہہ بَل

اپنے بازو کی طاقت، ذاتی جدوجہد.

بانْہہ بول

حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار

بانْہہ دینا

مدد کرنا، دستگیری کرنا

بانْہہ توڑ

کشتی کا ایک پینچ، جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں

بانْہہ گَہْنا

رک: بانہہ پکڑنا

بانْہہ ٹُوٹْنا

بے یارو مددگار ہو جانا، سگے بھائی کا داغ مفارقت دینا، سرپرست کا اٹھ جانا،مربی یا پرورش کرنے والے کا مر جانا

بانْہہ مَروڑ

کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.

بانْہہ پَکَڑْنا

پناہ میں لینا، دستگیری کرنا، حمایت کرنا

بانْہہ دِکھانا

حکیم یا ڈاکٹر کو نبض دکھانا.

بانْہہ چَڑھانا

کسی کام کے لیے تیار ہونا

بانْہہ گَہے کی لاج

پاسِ حمایت، دستگیری کے وعدے کا پاس و لحاظ

بانْہہ بُلَنْد ہونا

طاقتور ہونا، صاحب اقتدار ہونا؛ دل کا فیاض ہونا، عالی حوصلہ ہونا.

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے

مصیبت میں اپنے خاص عزیزوں ہی کا سہارا ہوتا ہے

ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا

رک ؛ ٹوٹی بانْہ گل جندڑے ، کسی عزیز یا دوسرے کا بوجھ اپنے اوپر پڈنا ، اپاہج کا خرچ اپنے زمے ہونا

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی تَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بانْہہ کے معانیدیکھیے

بانْہہ

baa.nhबाँह

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: بدن

  • Roman
  • Urdu

بانْہہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو
  • کرتے یا قمیض وغیرہ کی آستین
  • طاقت، بل، بوتہ، توانائی
  • مددگار، دستگیر

شعر

Urdu meaning of baa.nh

  • Roman
  • Urdu

  • shaane se kahnii tak ka hissaa, baazuu
  • karte ya qamiiz vaGaira kii aastiin
  • taaqat, bil, botaa, tavaanaa.ii
  • madadgaar, dastagiir

English meaning of baa.nh

Noun, Feminine

  • arm
  • sleeve
  • strength, power
  • defender, helper
  • aid, support, help
  • real brother
  • security, guarantee

बाँह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमीज़ आदि का वह भाग जिससे भुजा ढकी रहती है
  • कंधे से कोहनी तक का हिस्सा, बाज़ू
  • मददगार, सहायक
  • ताक़त, शक्ति
  • सगा भाई

بانْہہ کے قافیہ الفاظ

بانْہہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

بانْہہ بَل

اپنے بازو کی طاقت، ذاتی جدوجہد.

بانْہہ بول

حفاظت کرنے کا وعدہ، سہارا دینے کا قول وقرار

بانْہہ دینا

مدد کرنا، دستگیری کرنا

بانْہہ توڑ

کشتی کا ایک پینچ، جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں

بانْہہ گَہْنا

رک: بانہہ پکڑنا

بانْہہ ٹُوٹْنا

بے یارو مددگار ہو جانا، سگے بھائی کا داغ مفارقت دینا، سرپرست کا اٹھ جانا،مربی یا پرورش کرنے والے کا مر جانا

بانْہہ مَروڑ

کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.

بانْہہ پَکَڑْنا

پناہ میں لینا، دستگیری کرنا، حمایت کرنا

بانْہہ دِکھانا

حکیم یا ڈاکٹر کو نبض دکھانا.

بانْہہ چَڑھانا

کسی کام کے لیے تیار ہونا

بانْہہ گَہے کی لاج

پاسِ حمایت، دستگیری کے وعدے کا پاس و لحاظ

بانْہہ بُلَنْد ہونا

طاقتور ہونا، صاحب اقتدار ہونا؛ دل کا فیاض ہونا، عالی حوصلہ ہونا.

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے

مصیبت میں اپنے خاص عزیزوں ہی کا سہارا ہوتا ہے

ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا

رک ؛ ٹوٹی بانْہ گل جندڑے ، کسی عزیز یا دوسرے کا بوجھ اپنے اوپر پڈنا ، اپاہج کا خرچ اپنے زمے ہونا

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی تَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانْہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانْہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone